فلساز، ہدایتکار ، ہر تبدیلی اچھی نہیں ہوتی

آدتیہ پوجن
وقت کے ساتھ چلنا ہم سب کی مجبوری ہے، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم اپنی جڑوں سے ہی دور ہوجائیں، لیکن ہندی فلم انڈسٹری کا کچھ ایسا ہی حال ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ بالی ووڈ میں نئی نئی تکنیکیں آئیں، ناظرین کا نیاگروہ جڑا، نئے زمانے کے نوجوان پروڈیوسر-ڈائریکٹر آئے۔ ان کی مدد سے ہندی فلموں کی خوبیوں میں بے شک اضافہ ہوا، لیکن کنٹینٹ گم ہوکر رہ گیا۔ اب ایک فلم بنانے میں 100-200 کروڑ روپے خرچ ہوجاتے ہیں۔ بڑے بڑے اسٹاروں کو لے کر شاندار سیٹ تیار کئے جاتے ہیں، دھماکے دار موسیقی ہوتی ہے، لیکن وہ کشش نہیں ہ

Read more

نوکر شاہوں سے الجھے موئلی

دلیپ چیرین
وزیرقانون ویرپا موئلی اور افسر شاہوں کے درمیان کے رشتے گزشتہ کچھ وقت سے ٹھیک نہیں چل رہے ہیں۔ سابق چیف ویجلینس کمشنر پرتیوش سنہا نے سبکدوشی کے وقت اپنے کام کو تھینک لیس جاب کہا تو موئلی نے کھلے عام ان کی تنقید کی۔ اب ایسا لگ رہا ہے کہ موئلی وزارت قانون کے افسران سے بھی لڑائی مول لینے میں کوئی کوتاہی نہیں کر رہے ہیں۔ کم سے کم کنٹرولراور آڈیٹر جنرل (سی اے جی) کے کردار کے حوالے سے وزیر اور ان کے ماتحت افسران کے درمیان کے تنازعہ سے تو ایسا ہی ظاہر ہوتا ہے۔ وزارت قانون کے افسران کا خیال ہے کہ سی اے جی حکومت کے فیصلوں کو چیلنج نہیں کرسکتا ہے۔ 2جی لائسنس کے معاملے میں وزارت مواصلات نے اسی بنیاد پر سی اے جی کی ہدایات کو خارج کر دیا تھا، لیکن موئلی کا خیال ہے

Read more

روایت کا خاتمہ

دلیپ چیرین
اب تک یہ روایت تھی کہ جواہر لال نہرو پورٹ ٹرسٹ کا سربراہ مہاراشٹر کیڈر کا کوئی آئی اے ایس افسر ہی ہوتا تھا، لیکن حال ہی میں کیرلا کیڈر کے ایل رادھا کرشنن کی اس عہدہ پر تقرری کے ساتھ ہی یہ روایت ٹوٹ گئی۔ حکومت نے رادھا کرشنن کے نام پر مہر لگانے سے پہلے چند مہینوں تک غور کیا۔ پورٹ کے سابق چیئرمین ایس ایس حسین مارچ میں ہی سبکدوش ہوئے تھے۔ اس کے بعد حکومت نے حکومت مہاراشٹر کے ذریعہ تجویز کیے گئے کئی ناموں پر غور کیا، جن میں سکریٹری برائے اطلاعات اجے بھوشن پانڈے اور محکمہ برائے قبائلی ترقیات کے سکریٹری اتم کھوب

Read more

طاقت کشمیر پر قابو پانے کا حل نہیں ہے

جمعیت علمائے ہند کے قومی صدر مولانا ارشد مدنی صاحب ملک کے مشہو رو معروف اسلامی دانشور ہیں اور اپنے بے باک تبصروں کے لیے جانے جاتے ہیں۔گزشتہ دنوں چوتھی دنیا اردو کی ایڈیٹر وسیم راشد اور چوتھی دنیا ہندی کے کو آرڈی نیٹر ایڈیٹر ڈاکٹر منیش کمار نے مولانا ارشد مدنی صاحب سے بابری مسجد سے متعلق الہٰ آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ،کشمیر کے تازہ حالات، مسلمانوں کی سیاسی ،سماجی، تعلیمی اور اقتصادی صورتحال سمیت مختلف نکات پر سیر حاصل گفتگو کی۔پیش ہیں گفتگو کے اہم اقتباسات

Read more

شیئر بازار ۔تابناک مستقبل کا ضامن

فرمان چودھری
اس بات سے کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ آج کے اس مقابلہ جاتی دور میں ہماری نئی نسل خصوصاً مسلم نوجوانوں کی ایک کثیر تعداد تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود بے روزگار ہے۔یہ زمینی حقیقت ہے کہ جہاں ایک طرف نوجوانوں کی ایک معتد بہ تعداد اعلیٰ تعلیم کی ڈگریاںلے کر روزگار کی تلاش میں سرگرداں ہیں تودوسری جانب نوجوانوں کا ایک بڑا طبقہ ایسا بھی ہے، جو مالی وسائل کی کمی یا خاندان کی پرورش کا بار گراں اپنے کندھوں پر آجانے کی وجہ سے ترک تعلیم پر مجبور ہوگیا اور انہیں کسب معاش کے لئے نکلنا پڑا۔ہم نے ایسے نوجوانوں کی رہنمائی کے لئے ’’نوجوانوں کی دنیا‘‘ کے نام سے ایک کالم شروع

Read more

اینی میشن میں روشن مستقبل

اس بات سے کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ آج کے اس مقابلہ جاتی دور میں ہماری نئی نسل خصوصاً مسلم نوجوانوں کی ایک کثیر تعداد تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود بے روزگار ہے۔یہ زمینی حقیقت ہے کہ جہاں ایک طرف نوجوانوں کی ایک معتد بہ تعداد اعلیٰ تعلیم کی ڈگریاںلے کر روزگار کی تلاش میں سرگرداں ہیں تودوسری جانب نوجوانوں کا ایک بڑا طبقہ ایسا بھی ہے، جو مالی وسائل کی کمی یا خاندان کی پرورش کا بار گراں

Read more

فوٹو گرافی میں کریئر

ڈاکٹر ایم اے خالد
اس بات سے کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ آج کے اس مقابلہ جاتی دور میں ہماری نئی نسل خصوصاً مسلم نوجوانوں کی ایک کثیر تعداد تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود بے روزگار ہے۔یہ زمینی حقیقت ہے کہ جہاں ایک طرف نوجوانوں کی ایک معتد بہ تعداد اعلیٰ تعلیم کی ڈگریاںلے کر روزگار کی تلاش میں سرگرداں ہیں تودوسری جانب نوجوانوں کا ایک بڑا طبقہ ایسا بھی

Read more

ہوٹل مینجمنٹ میں تابناک کریئر

فرمان چودھری
اس بات سے کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ آج کے اس مقابلہ جاتی دور میں ہماری نئی نسل خصوصاً مسلم نوجوانوں کی ایک کثیر تعداد تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود بے روزگار ہے۔یہ زمینی حقیقت ہے کہ جہاں ایک طرف نوجوانوں کی ایک معتد بہ تعداد اعلیٰ تعلیم کی ڈگریاںلے کر روزگار کی تلاش میں سرگرداں ہیں تودوسری جانب نوجوانوں کا ایک بڑا طبقہ ایسا بھی ہے، جو مالی وسائل کی کمی یا خاندان کی پرورش کا بار گراں اپنے کندھوں پر آجانے کی وجہ سے ترک تعلیم پر مجبور ہوگیا ا

Read more

یو پی میں مسلم کارڈ کھیلنے کی سیاسی مقابلہ آرائی کا آغاز

سریندر اگنی ہوتری
اتر پردیش میں2012کے اسمبلی انتخابات کی جنگ جیتنے کے لئے سیاسی جماعتوں میں مسلم کارڈ کھیلنے کی مقابلہ آرائی شروع ہو گئی ہے۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری دگ وجے سنگھ اعظم گڑھ کے سنجر پور پہنچ کر بٹلہ ہائوس انکائونٹر پر سوال کھڑے کر کے مسلم قوم کو رجھانے کی کوشش کر چکے ہیں، تو بی ایس پی کی سربراہ مایاوتی مختلف مسلم لیڈران کو اپنے آنگن میں بلا کر ان کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کر تی رہتی ہیں۔اتر پردیش میں تقریباً20فیصد کے آس پاس مسلم آبادی ک

Read more

!سفید ہاتھی بن گیا ہے پبلک کمشنر کا عہدہ

ششی شیکھر
بدعنوانیکے خلاف آوازاٹھانا، مطلب جان سے ہاتھ دھونا۔ ستیندر دوبے ،منجوناتھ سے لے کر جیٹھوا تک، ایک طویل فہرست ہے۔ حکومت کچھ نہیں کرسکتی سوائے قانون بنانے کے۔اب ایک اور نیا قانون۔وہیسل بلوار بل 2010سی وی سی کو دیوانی عدالت جیسے اختیارات ملیںگے، لیکن صرف اختیارات ملنے سے کیا ہوگا؟ پبلک کمشنر جیسا عہدہ پہلے ہی بے معنی ہوچکا ہے، جس کے پاس کافی اختیارات ہیں۔ سوال اس منشا کا ہے جسے اپنے اختیارات کا استعمال کرنا ہے۔کیا سی وی سی سے امید کی جاسکتی ہے؟

Read more
Page 77 of 82« First...102030...7576777879...Last »