جھارکھنڈ بنا سیاسی لیڈروں کی آماجگاہ

(ڈاکٹر نصر فردوسی (جمشید پور
بارہ سالہ نئی ریاست جھارکھنڈ میںآٹھویںحکومت بھی ختم ہوئی۔ اس مدت میں یہاں تین بارصدر راج نافذ ہو چکا ہے۔ یہ بات نہایت صدمے کی ہے اور عبرت ناک بھی۔ آخرریاست کی تشکیل کے بعد جن عناصر نے اپنا کھویا، گنوایا اُن میں کون سی کمی رہی جس کی بنیاد پر حکومتیں بکھرتی،الٹتی اور پلٹتی رہیں۔ صوبے کی ترقیات اور خوشحالی کے لیے تحریک

Read more

انا ہزارے کی ریلی کو لے کر ہر طرف جوش و خروش

سروج سنگھ
بہار کا شاید ہی کوئی ایسا کونا ہو، جہاں انا ہزارے کی 30 جنوری کی ریلی کو لے کر تیاری اور لوگوں کا جوش پورے شباب پر نہ ہو۔ لوگوں کو انتظار ہے، تو بس انا ہزارے اور جنرل وی کے سنگھ کے پٹنہ پہنچنے کا۔ گاندھی میدان میں ہونے والی ان کی جن تنتر ریلی سے بہار کے لوگوں کو بہت ساری امیدیں ہیں۔ صوبہ کے لوگوں کو اس بات پر فخر ہے کہ بدعنوانی مخالف لڑائی کا بگل بجانے کے لیے انا ہزارے نے بہار کی سرزمین کا انتخاب کیا۔ یہی وجہ ہے کہ ریلی

Read more

خواتین سے متعلق سوال

میگھناد دیسائی
دہلی میںہوئے اجتماعی عصمت دری کے واقعہ کے بعد پورے ملک میں تحریک ہوئی۔ یہ تحریک ، سیاسی تحریک کی سطح پر اپنی رسائی نہیںکر پائی۔گزشتہ تحریکوں سے الگ ، اس تحریک نے خواتین کی پسماندگی کی صورتحال کی بات نہیں اٹھائی، بلکہ یہ تحریک خواتین کو برابری کا درجہ دلانے کا مطالبہ کر رہی تھی۔ اس تحریک نے ہندوستان کی

Read more

بہترین معاشرہ اسلامی تعلیمات سے بن سکتا ہے

آصف اقبال، نئی دہلی
معاشرے میں موجود لوگوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ کسی بھی فرد کی عزت نفس کو ٹھیس نہ پہنچائیں کیونکہ ہر شخص قابل عزت و قابل قدرہے ۔ لوگوں کی ذمہ داری ہے کہ معاشرہ میں خوشگوار ماحول پروان چڑھانے میں بھر پورکردار ادا کریںلیکن معاملہ یہ ہے کہ چند لوگوں کو چھوڑ کر اکثریت اس پہلو پر نہ غور کرتی ہے اور نہ ہی عمل۔یہاں غور و فکر سے مراد عمل میں تبدیلی سے ہے نہ کہ اس پر

Read more

انقلاب’بہار عرب‘شام میں کامیاب ہو رہا ہے؟

وسیم احمد

بہار عرب ‘کا دائرہ بڑھتا ہوا دمشق کی سرحد تک پہنچ چکا ہے۔ اب تک شام کی لڑائی دمشق سے دور دراز کے علاقوں میں جاری تھی مگر باغی گروپ نے گزشتہ کچھ دنوں میں دمشق کے کئی محلوں میں دھماکے اور فوج کے خلاف محاذ قائم کرکے یہ اشارہ دیدیا ہے کہ بشار حکومت کی گرفت ملک پر کمزور پڑتی جارہی ہے حالانکہ حکومت کی طرف سے بھر پورمزاحمت جاری ہے مگر سیاسی ماہرین کا خیال ہے کہ اب بشار کے دن گنے چنے رہ گئے ہیں۔گرچہ اس طرح کی پیش گوئی امریکہ اور یوروپ کے کئی ملک ہفت

Read more

لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ

(اعجاز حفیظ (پاکستان
اکثر یہی دیکھا ہے کہ سوچا کچھ جا رہا ہو تا ہے اور نظر کچھ اورآرہا ہوتا ہے ۔ہمارا پاکستان تو ایسے واقعات سے بھرا ہواہے ۔کسی ایک سے شروع کر دیں ،دوسرا سِرا ڈھونڈنے سے بھی نہیں مل پاتا۔ کالا باغ ڈیم کے بارے میں لاہور ہا ئی کورٹ کے فیصلے کا شمار بھی ان ہی میں ہو گا ۔تین صوبے اس کی تعمیر کے خلاف ہیں ۔صوبہ سندھ اور صوبہ پختونخواہ تو ایشو پ

Read more

بالی بم دھماکے نے سافٹ ٹارگیٹ کی اصلاح کو شہرت دی

منظور احمد

دس سال پہلے ماہِ اکتوبر میں دہشت گردوں نے بالی میں بم دھماکے کرکے سینکڑوں لوگوں کی زندگی چھین لی۔ اس واقعہ سے جہاں دنیا کے سب سے بڑے مسلم ملک میںدہشت گردی نے ڈیرہ ڈالا وہیں دنیا بھر خصوصاً جنوب مشرقی ایشیا کے خطہ میں ڈر اور خوف پیدا ہو گیا۔ اس واقعہ کا جنوبی ایشیا پر بھی کم اثر نہیں ہوا۔ سب سے بڑے ملک بھارت کو یہ تجربہ پارلیمنٹ پر ہونے والے حملہ سے ہواتھا۔

Read more

گجرال صاحب کی رحلت : ایک مذہب اور شائستہ سیاست داں کارخصت ہو جانا

ڈاکٹر اسلم جمشید پوری
اندر کمار گجرال دنیائے فانی سے رخصت ہوگئے۔ یقین نہیں آتا، لیکن حقیقت تو حقیقت ہی رہتی ہے۔ 30 نومبر 2012 کو اندر کمار گجرال ہم سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے رخصت ہوگئے۔ دنیا سے جانا تو ہر ذی روح کو ہے اور جو آیا ہے وہ جاتا ہی ہے، لیکن کچھ ایسے جانے والے ہوتے ہیں، جن کے جانے کا غم، جن کی جدائی کا افسوس اور ان کے چلے جانے کا درد نسلوں کو مضطرب اور بے قرار

Read more

ایف ڈی آئی: غریب مسلمانوں کو بے موت مارنے کی سازش

ہم مسلمانوں کو کرپشن سے بد عنوانی سے اتنا نقصان نہیں پہنچتا ہے جتنا کہ فرقہ ورایت ہمیں نقصان پہنچاتی ہے۔ اس کرپشن کی بدولت کم سے کم ہم رشوت دے کر اپنے بچوں کو ایڈمیشن تو دلا سکتے ہیں ۔ نوکریاں دلا سکتے ہیں۔ باہر کے ممالک میں جانے کے لئے بچولیوں کو پیسہ دے کر مستقبل بہتر بنا سکتے ہیں اور بے شمار کام نکال سکتے ہیں کیونکہ جہاں مسلمان ہونے کے ناطے ہمیں دھتکار دیا جاتاہے ہمیں مین اسٹریم سے باہر کردیا جاتا ہے ،تو یہ رشوت ہمیں کم سے کم جینے کا طریقہ تو سکھادیتی ہے۔ بالکل اسی طرح جب ہم ایف ڈی آئی کی بات کرتے ہیں تو ا س میں ہمیں صرف اور صرف مسلمانوں کا خاتمہ نظر آتا ہے۔ یو پی اے سرکار نے مسلمانوں کو یہودیوں کے حوالے کرنے کی ایک انوکھی ترکیب نکال لی ہے۔ ہمارے مسلم لیڈر اس کے لئے آواز نہیں اٹھارہے ،نہ ہی کسی کا کوئی بیان نہ حکومت سے اس معاملے میںباز پرس۔ شاید انہیں ابھی اس کے نقصانات کا اندازہ نہیں ہوسکا ہے یا پھر انہوں نے سوچ لیا ہے کہ کس کی بکری کون ڈالے دانہ گھاس۔

Read more

انا ہزارے کی افادیت بڑھ گئی ہے

سنتوش بھارتیہ
کانگریس اور بھارتیہ جنتاپارٹی کی پوری کوشش یہ ہے کہ اروند کجرایوال اور انا ہزارے آپس میں لڑ جائیں۔ اروند کجریوال اور انا ہزارے اس حقیقت کو کتنا سمجھتے ہیں، پتہ نہیں، لیکن اگر انھوں نے اس کے اوپر توجہ نہیں دی، تو وہ سارے لو گ جو، ان کے مداح ہیں، نہ صرف گمراہ ہو جائیں گے، بلکہ مایوس بھی ہو جائیں گے۔ کانگریس اور بھارتیہ جنتاپارٹی اس وقت کسی بھی طرح اپنے اوپر

Read more