انا ہزارے کی افادیت بڑھ گئی ہے

سنتوش بھارتیہ
کانگریس اور بھارتیہ جنتاپارٹی کی پوری کوشش یہ ہے کہ اروند کجرایوال اور انا ہزارے آپس میں لڑ جائیں۔ اروند کجریوال اور انا ہزارے اس حقیقت کو کتنا سمجھتے ہیں، پتہ نہیں، لیکن اگر انھوں نے اس کے اوپر توجہ نہیں دی، تو وہ سارے لو گ جو، ان کے مداح ہیں، نہ صرف گمراہ ہو جائیں گے، بلکہ مایوس بھی ہو جائیں گے۔ کانگریس اور بھارتیہ جنتاپارٹی اس وقت کسی بھی طرح اپنے اوپر

Read more

سلمان خورشید نے کیا این جی او کو بدنام

اجے کمار
اہل وقت تھا جب غیر سرکاری تنظیموں یعنی این جی او سے وابستہ لوگوں کو سماج میں بے حد احترام کی نظروں سے دیکھا جاتاتھا۔ ان کا مقصد صرف اور صرف سماجی خدمت ہوتا تھا۔ سماج میں پھیلی برائیوں کو دور کرنا، تعلیم کی روشنی پھیلانا اور باہمی اخوت قائم رکھنے سمیت کسی بھی ناگہانی آفت یا انسانی غلطیوں کے سبب ہونے والے حادثات کے وقت یہ تنظیمیں سرگرمی کے ساتھ راحت رسانی کے کاموں میں لگ جاتی تھیں۔ یہی وجہ تھی کہ مصیبت کے وقت لوگ انہیں حکومت سے پہلے یاد ک

Read more

مزدوروں کی موت کے لئے انتظامیہ ذمہ دار ہے

چوتھی دنیا بیورو
اس حادثے کی جانچ کے لیے سماجی کارکنوں نے ایک ٹیم تشکیل دی تھی، جس میں سندیپ پانڈے، روما، شانتا بھٹا چاریہ، وجے ونیت، رما شنکر اور جے شنکر پانڈے وغیرہ شامل تھے۔ اس جانچ ٹیم نے اتر پردیش کے سون بھدر کے بلی مار کنڈی میں 27 فروری 2012 کو غیر قانونی ڈھنگ سے چل رہی کانکنی میں بھیانک حادثے کی جانچ کی۔ اس کی رپورٹ کہتی ہے کہ حادثے والے دن شام کے پانچ بجے کے آس پاس کان میں نصف درجن ٹریکٹر اورتقریبا ً40 مزدور وں کو لگا کر کچھ لوگ کھدائی کر ر

Read more

مہنگائی سے جھکتی جا رہی ہے غریبوں کی کمر

وسیم احمد
حکومت کے دو بڑے فیصلے۔ڈیزل پر 5 روپے کا اضافہ، رسوئی گیس کی سبسڈی میں کٹوتی اور ملٹی برانڈ ایف ڈی آئی کی منظوری ۔ یہ تمام ہی فیصلے غریب عوام کی کمر توڑنے والے فیصلے ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ ان فیصلوں کو صرف مہنگائی میں اضافہ نہیں ، بلکہ عوام پر ظلم کہا جائے تو زیادہ بہتر ہے۔حکومت کا یہ فیصلہ غریب عوام پر جیسے بجلی بن کر گرا ہے۔عوام جو پہلے ہی غریبی ،

Read more

پاکستانی پارلیمانی وفد کا دورۂ بھارت

حفیظ خاں
پچھلے دنوں بھارت جانے والے 18رکنی پارلیمانی وفد نے واپسی پر بہت سی خوشخبریاں سنا ئیں ۔جن میں سے سب سے اہم یہ ہے کہ’’ بھارت سے ویزا شرائط میں نرمی کا معاہدہ جلد ہو گا‘‘۔ عرض ہے کہ جس دن ایسا ہو گیا ،دونوں ممالک کے پیارے عوام کے درمیان محبت میں گرم جوشی دیکھنے والی ہوگی ۔پارلیمانی وفد کے سربراہ سینیٹر جہانگیر بدر کا کہنا ہے کہ ’’بھارت میں باہمی تعلقات بہتر بنانے پر بات چیت ہوئی۔ددنوں ملک چاہتے ہیں کہ جنوبی ایشیامیں امن ہونا چاہیے ۔دونوں معیشت بہتر بنان

Read more

کونسل کا لانگ مارچ

اعجاز حفیظ خاں
ایک سونامی آیا اور گزر بھی گیا ۔ نہ کوئی پھول کھلا ،نہ کوئی پتا ہلا ۔نہ بات بنی ،نہ رات سجی ۔نہ کوئی فسانہ،نہ کوئی بہانہ اور نہ ہی ’’کسی ‘‘ کا آنا۔ کئی بار عرض کر چکے ہیں کہ اب 1977ء کا زمانہ نہیں ہے ،جب ایک شخص کی خوشنودی کے لئے تحریک چلائی گئی۔شروع میں وہ چھپ کر سب کچھ کر رہا تھا ۔5جولائی کو پاکستان کا یہ بروٹس منظر ِ عام پر آگیا ۔اُس کے بعد کے 11سال اس

Read more

پاکستان کا بجٹ ڈے

اعجاز حفیظ خاں
تمام تر رکاوٹوں،تھکاوٹوں ،سازشوں اور رنجشوں کے باوجود ’’بجٹ صاحب ‘‘کی تقریب رونمائی ہو ہی گئی ۔اُس شام دو ریکارڈ قائم ہوئے ۔ایک تاریخ ساز اور دوسرا تاریک ساز ۔حکومت کے حصے میں پہلا آیا اور دوسرا … اسے حاصل کرنے کے لئے اپوزیشن نےMuscles Powerکو بھی شو کیا۔ پہلے اس پر بات ہوگی ۔اس کے بعد تاریخ ساز ایونٹ کو موضوع بنا ئیں گے ۔ویسے بھی غصے

Read more

اسپیشل سیکورٹی

دلیپ چیرین
گزشتہ کچھ برسوںکے دواران دہلی اور اسکے آ س پا س کے علاقوں میںرہائش پزیرشمال مشرقی ریاستوں کے طالب علموں کے خلاف نسلی امتیازات کے معاملے سامنے آئے ہیں۔ دہلی اور اس کے مضافات میںپڑھنے یا نوکری کرنے کی غرض سے آنے والے شمال مشرقی ہندوستان کے لوگوںکو اس با ت کی شکایت بھی رہتی ہے کہ ان کے علاقے کے بہت کم افسر وں کی تقرری راجدھانی میں ہوتی

Read more
Page 69 of 79« First...102030...6768697071...Last »