اترپردیش کے ضمنی انتخاب نے بگاڑا حساب کتاب

اتر پردیش کی تین اسمبلی سیٹوں پر ہوئے ضمنی انتخاب کے نتیجے سے سیاسی حساب کتاب کو لے کرکی جارہی تمام پیش گوئیاں زمین بوس ہوگئیں۔ ریاست میں برسر اقتدار سماجوادی پارٹی اپنے قبضے کی تینوں سیٹوں میں سے کسی طرح ایک سیٹ بچاپائی۔ ایک سیٹ بھارتیہ جنتا پارٹی او ردوسری سیٹ کانگریسنکال لے گئی۔ پنچایت کے انتخابات میں قائم ہوا سماجوادی پارٹی کا جلوہ کچھ ہی دن بعد اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں حلوہ ثابت ہوا۔ضمنی انتخابات کے نتائج سے ایس

Read more

افراتفری سے گھرا یو پی اسٹیٹ انفارمیشن کمیشن حق کی پامالی

جمہوریت کو حفاظت سے رکھنے کے لیے حق اطلاعات ایک کارگراوزار ہے۔لیکن اس اوزار کا مثبت استعمال کرنے کے لیے ضروری ہے جمہوریت کے تئیں مثبت سوچ اور سمجھ تیا ر ہو۔ جمہوریت کو جانے اور سمجھے بغیرجمہوری حق

Read more

یوپی میں لوک آیکت کی تقرری کا پیچ پھنسا سپریم کورٹ نے اپنا ہی فیصلہ واپس لیا

سابق جج ویریندر سنگھ کو اترپردیش کا لوک آیکت بنانے کی اکھلیش کی ’بال ہٹ‘ نے اترپردیش سرکار کو آئینی بحران کے ساتھ ساتھ اخلاقی بحران میں بھی مبتلا کر دیا ہے۔لوک آیکت

Read more

کیا کہتی ہیں دہلی خواتین کرن بیدی کے بارے میں

دہلی کا سیاسی پارہ اس وقت اپنے شباب پر ہے۔پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد تقریباً ہر پارٹی کے امیدواروں کے چہرے سامنے آچکے ہیں اور اب کون کتنا مشہور ہے؟کتنا طاقتور ہے؟ اور عوام کے دل کے قریب ہے ؟اس پر پورا میڈیا کھیل رہاہے۔ سبھی جانتے ہیں کہ دہلی میں سیدھا مقابلہ اس وقت کرن بیدی اور کجریوال میں ہے۔ کانگریس کے اجے ماکن خود ہی اپنے بیان دیتے پھر رہے ہیں جبکہ اس وقت ان کی پارٹی کا یہ حال ہے کہ ’’پھرتا ہے میرخوار کوئی پوچھتا ہی نہیں ‘‘۔

Read more

سائبر کرائم سے کیسے بچیں؟

سائبر کرائم کو کمپیوٹر کرائم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ کمپیوٹرس اور انٹرنیٹ کے ذریعہ کی گئی کسی بھی طرح کی مجرمانہ سرگرمیاں سائبر کرائم کے زمرے میں آتا ہے۔ سائبر کرائم کے ذریعہ کہیں دور بیٹھا ہیکر آپ کے سرکاری یا اہم کاروباری دستاویزوں یا آپ کی نجی اہم معلومات کو انٹرنیٹ اور کمپیوٹر کے ذریعہ سے چرا سکتا ہے۔ سائبر کرائم میں غیر مالی جرائم بھی شامل ہے۔ جیسے کہ ای میل کے ذریعہ سے اسپیم کرنا، کسی خاص چیز کی تشہیر کے لئے میل کرنا ، کسی کمپنی کے خفیہ دستاویزوں کو عام کرنا، وائرس کو میل کے ذریعہ پھیلانا، پورنوگرافی کو بڑھاوا دینا، آئی آر سی (انٹرنیٹ ریلے چیٹ) کے ذریعہ غلط کاموں کو انجام دینے کے

Read more

تیونس پارلیمانی انتخابی نتائج: عرب بہاریہ کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے

تیونس میں حال ہی میں پارلیمانی انتخابات ہوئے ہیں۔یہ انتخابات بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ عرب بہاریہ کا آغاز یہیں سے ہوا تھا اور پھر پھیلتے ہوئے اس نے پورے عرب ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیاتھا۔عرب بہاریہ کے اسی انقلاب کے نتیجے میں مصر کا تختہ پلٹ گیا،لیبیا میں حکومت بدل گئی،شام میں انقلاب جاری ہے،عراق میں دولت اسلامیہ نے بڑے حصے پر قبضہ کررکھا ہے ،یمن میں حوثین نے زور پکڑ لیا ۔غرضیکہ تیونس سے چلنے والے انقلاب کی ہوا نے پورے عرب خطے میں ہلچل مچا دی اور یہ ہلچل کئی ملکوں میں اب بھی جاری ہے لیکن اس سلسلے میں تیونس جو اس انقلاب کا نقطہ آغاز تھا، وہاں اس کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے اور انقلاب کے بعد جمہوریت نے اپنی جگہ بنالی ہے۔ جمہوریت دو دہائی سے زیادہ عرصے کے بعد یہاں لوٹ کر آئی ہے۔

Read more

جھارکھنڈ اسمبلی انتخاب: بی جے پی کا رکنان خوفزدہ

جھارکھنڈ میں ہونے والے اسمبلی انتخاب کو لے کر یوں تو سبھی سیاسی پارٹیوں کا اندرونی درجہ حرارت اچانک بڑھ ہی گیا ہے لیکن بات جب بی جے پی کی آتی ہے تو معاملہ کافی پیچیدہ ہو جاتا ہے۔اس بار سب سے زیادہ درآمد لیڈر بی جے پی میں ہی ہوںگے۔ مکمل اکثریت اور ترقی کا نعرہ لے کر مشن 42 پلس کا ہدف حاصل کرنے کی قواعد میں جٹی بی جے پی میں ٹکٹ تقسیم کا معاملہ فی الحال الجھا ہوا ہے۔پارٹی کے ان لیڈروں کو اب یہ خوف ستانے لگا ہے کہ آنے والے انتخابات میں ان کا کیا ہوگا؟بی جے پی کے ٹکٹ کی امید میں دوسری پارٹیوں کو چھیڑنے والے لیڈر بھی ٹکٹ کو لے کر مشکوک ہیں۔

Read more

کانگریس کا ساتھ چھوڑنے سے نیشنل کانفرنس کی مشکلات میں اضافہ

جموں وکشمیر میںنئے ابھرتے ہوئے سیاسی منظر نامے سے یہاں کی سب سے قدیم جماعت نیشنل کانفرنس کی بری حالت کوبھانپتے ہوئے کانگریس پارٹی نے اپنی اس حلیف جماعت کے ساتھ گٹھ جوڑ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ پارلیمانی انتخابات میں کراری شکست سے دوچار ہونے کے بعد ویسے بھی نیشنل کانفرنس کی قیادت اور اس کے کارکنان پست ہمت ہوچکے ہیں۔ کانگریس نے ایک ایسے وقت میں نیشنل کانفرنس کے ساتھ اتحاد ختم کرنے کا اعلان کیا ہے، جب ریاست کے اسمبلی انتخابات کے لیے تقریباً تمام سیاسی جماعتیں تیاریوں میں جٹ چکی ہیں۔ کانگریس نے نیشنل کانفرنس کے ساتھ گٹھ جوڑ ختم کرنے کا اعلان سینئر پارٹی لیڈر غلام نبی آزاد اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی قیادت کے ساتھ خفیہ میٹنگ کرنے کے انکشاف ہونے کے دو ہفتے بعد کیا ۔

Read more
Page 67 of 82« First...102030...6566676869...80...Last »