شہادت حسینؓ :پس منظر اور تجزیہ

رضوان عابد
ایک ہے تاریخ ۔یہ ایک علم ہے،واقعات کی تفصیل اور نتائج تاریخ کے تحت بیان کئے جاتے ہیں۔ ایک ہے فلسفۂ تاریخ۔ یہ وہ علم ہے جو واقعات کا پس منظر اور وجوہات بیان کرتا ہے۔ کسی قوم کے حکمراں کا عروج کیوں ہوا اور زوال کیوں ہوا ۔ تاریخی واقعات کے محرکات فلسفۂ تاریخ کے تحت بیان کئے جاتے ہیں۔ اسی طرح قوموں یا حکمرانوں کے عروج و زوال اور کسی نظریہ کے عروج و

Read more

پریس اور اظہار رائے کی آزادی

کمل مرارکا
پریس کونسل کے نئے چیئرمین نے کچھ ایسے اہم ایشوز کو اٹھایا ہے، جس کی وجہ سے میڈیا میں افرا تفری کا ماحول بن گیا۔ اس کے پیچھے پریس کونسل کا مقصد صرف اتنا تھا کہ وہ پریس کے کام کاج اور معیاروں پر نظر رکھ سکے اور اپنے محدود اختیارات کے سہارے شکایتوں کو دیکھ سکے۔ امید کے مطابق ہی یہ ادارہ بھی بے اثر ثابت ہوا۔ کوئی شخص اگر اپنے خلاف شائع قابل اعتراض یا غلط خبر سے ناخوش ہے، تو اسے خود کو پاک صاف ثابت کرنے کے لیے عدالت کی پناہ میں جانا پڑتا ہے۔ جس طرح کا قانو

Read more

معرکۂ کربلا میں حضرت امام حسین ؓ نے انسانیت کو بچا لیا

منظر عباس
کربلا کا عظیم واقعہ جس میں نواسۂ رسول حضرت امام حسین مع اپنے اہل و عیال شہید ہوگئے۔ یہ ایک ایسا عظیم واقعہ ہے جس میں انسانیت کو مٹنے سے بچا لیا گیا۔ مدینہ منورہ سے جو قافلہ28 رجب المرجب کو روانہ ہوا تھا اور روضہ رسول کو الوداع کہا تھا وہ تمام منزلوں کو طے کرتا ہوا 2 محرم کو سرزمین کربلا میں پہنچا۔ کربلا جس کو نینوا بھی کہا جاتا ہے، شط العرب کہا جاتا ہے، یہاں خاندان رسول کے عظیم فرد امام حسین نے اس زمین ِکربلا کو اپنے بیٹے علی اکبر کے نام خرید لیا۔ یہاں بنی اسد کی قوم رہا کرتی تھی۔ جس سے اس زمین کو خریدا۔ ان لوگوں نے حضرت امام حسین کو بتایا کہ اس زمین پر جو بھی آیا پریشان رہا، مصیبت اس پرپڑ

Read more

تحرک ’’وال اسٹریٹ‘‘ کا حل مذہب اسلام کے پاس ہے

وسیم احمد
معاشی بحران کے بوجھ میں دبا ہوا یہ نوع انسان انتہائی بے چینی کی زندگی جی رہا ہے۔پوری دنیا میں تقریباً99 فیصد لوگ معاشی عدم توازن کی وجہ سے مشکلوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔حکومتیں عوامی بے چینیوں کو محسوس کررہی ہیں مگر ان کے سامنے کوئی ایسا متبادل نظام نہیں ہے جو ان مسائل کا حل تلاش کرسکے۔ ماہرین معت سرمایا دارانہ نظام کی شقوں میں اس کا حل تلاش کررہے ہیں ۔مگر سچ تو یہ ہے کہ اس کا حل اس نظام میں ہے ہی نہیں ،یہی وجہ ہے کہ جب بھی اس نظام کی شقوں میں تبدیلی کرکے بہتری کی امید

Read more

اسکول کی عمارت خستہ حال کیوں ہے

سرکاری اسکول ملک کے کروڑوں بچوں کے مستقبل کی تعمیر کے لئے ایک اہم جگہ ہے۔ یہ طالب علموں کے لئے کسی لائف لائن سے کم نہیں ہے۔ وجہ، نجی اسکولوں کا خرچ اٹھا پانا ملک کی اس 70 فیصد آبادی کے بس کی بات نہیں، جو روزانہ 20 روپے سے کم کی آمدنی پر زندگی گزار تی ہے۔ایسے

Read more

لوک پال مسئلہ کا حل نہیں

کمل مرارکا
جب ہم نے سماجی اصلاح کے لیے پارلیمانی جمہوریت کو قبول کر لیا ہے تو پھر اس کے لیے کوئی جلد بازی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہمیں ممبران پارلیمنٹ اور اسمبلی کے معیار میں اصلاح کے لیے مسلسل جدوجہد کرنا ہے، جس سے اقتدار کے معیار میں بہتری آئے گی۔ انا ہزارے نے بدعنوانی کو ایک بڑا مسئلہ مانا ہے اور اس پر لگام لگانے کے لیے لوک پال کا مشورہ دیا ہے، لیکن یہ مشورہ کوئی رہنما مشورہ نہیں ہے۔ بدعنوانی کو روکنے کے لیے ملک میں کئی کمیٹیاں ہیں اور کسی دیگر کمیٹی کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ جب لوک

Read more

ریزرویشن اور مسلمان

کمل دیوبندی
اردو کی مشہور شاعرہ انجم رہبر نے ایک بار کہا تھا ؎
اس طرح تو حق اپنا ملنے سے رہا انجم
چہرہ بھی سوالی ہے لہجہ بھی سوالی ہے
نہ جانے انجم رہبر نے یہ خوبصورت شعر کس زمین اور کن حالات میں کہا تھا، مگرآزادی کی طویل مدّت کے بعد آج یہ ش

Read more

مساوات پر مبنی سماج کے لئے جامع جمہوریت ضروری

دور حاضر میں ملک کی توجہ سماج کے کچھ طبقوں کے درمیان موجود نا برابری اور ان کے غصے کو کم کرنے کی طرف ہونی چاہیے۔ ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے، لیکن یہاں جمہوریت کا مطلب صرف ہر پانچ سال کے بعد ہونے والا انتخاب رہ گیا ہے، جس میں رائے دہندگان حص

Read more
Page 66 of 74« First...102030...6465666768...Last »