دگ وجے بنائیں گے تیسرا محاذ

بہار میں نتیش کمار کے خلاف انتخابی جنگ میں اترنے کے لئے تیسرے محاذ کا خاکہ کھینچنے کا کام تیزی سے شروع ہو گیا ہے۔کانگریس کے اندر پیدا شدید اختلافات نے تیسرے مورچہ کے امکانات کو اچانک بڑھا دیا ہے

Read more

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ

اسلامی تاریخ میں، خواتین میںایک عظیم نام ہے ، بی بی مریم کا۔مریم کا مطلب پاکیزہ ہوتا ہے یعنی پاکیزگی۔مریم کوہمارے ملک کے عیسائی اور تقریباً تمام فرقہ کے لوگ بڑی عزت اوراحترام سے جانتے ہیں۔اسلام میں تو ان کی بڑی اہمیت ہے، چاہے بدتر ہوںیا بہتر جب ایک جگہ جمع ہوتے ہیں تو ایک سماج بنتا ہے۔ اس انسانوں کے مالک نے پوری دنیا انسانوں کے لئے اور انسانوں کو اپنے لئے بنایاہے۔سب سے

Read more

ہیتی زلزلہ متاثرین امداد کے منتظر

امریکہ کے صدر براک اوباما نے ہیتی میں ہونے والی تباہی کو غیر معمولی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ زلزلے سے ہونے والی تباہی انتہائی تکلیف دہ ہے۔وائٹ ہاو¿س سے جاری ہونے والے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکہ جانیں بچانے اور زلزلے میں بچ جانے والوں کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونے میں ہر ممکن مدد فراہم کرے گا۔پورٹ او پرنس میں خبر رساں ایجنسی کے نامہ نگار اینڈریو گیلاچر کا کہنا ہے کہ زلزلے میں مرنے سے بچ جانے والے زخمی افراد کی بڑی تعداد اب ہلاک ہو چکی ہے اور متاثرہ علاقے میں صاف پانی، خوراک، اور طبی امداد کی اشد ضرورت ہے۔

Read more
Page 65 of 66« First...102030...6263646566