ہندو مسلم اتحاد کی شاندارمثال

جہاں ایک طرف شر پسند عناصر ملک میں فرقہ وارانہ ماحول بنانے کے درپئے ہیں وہیں ریاست راجستھان کا ضلع الور ہندو مسلم اتحاد کی شاندار مثال پیس کررہا ہے۔ یہاں یہاں موتی ڈونگری پہاڑی پر سید دربار اور سنکت مورچہ ویر ہنومان مندر ایک دوسرے کے پہلو میں شدت پسندوں کو دعوت عبرت دے رہے ہیں۔۔ان دونوں مذہبی مقامات کے درمیان کوئی دیوار نہیں ہے ۔

Read more