ڈیبٹ کارڈ

کریڈٹ کار ڈ یا اے ٹی ایم کارڈز(آٹو میٹڈ ٹیلر مشین) جیسے ہی ہوتے ہیں، لیکن ان کا استعمال کیش یا چیک کی صورت میں کیا جاتا ہے۔ ایک ڈیبٹ کارڈ کی رسائی بینک میں موجود آپ کے اکائونٹ سے براہ راست ہوتی ہے۔ جبکہ کریڈٹ کارڈ”ادائی بعد از خریداری” کے طریقے پر کام کرتے ہیں اور ڈیبٹ کارڈ”فوری ادائی” کے تحت کام

Read more

انشورنس کیا ہے؟

انسانی جان کے علاوہ کسی بھی چیز کے انشورنس کو جنرل انشورنس کہا جاتا ہے۔ مثلاً کسی پراپرٹی کاانشورنس کیا جائے، جیسے مکان اور جلنے اور چوری ہونے سے تعلق رکھنے والی چیز یا گاڑی کے چوری ہونے اور ایکسیڈنٹ ہوجانے کا انشورنس۔ اسی طرح ایکسیڈنٹ میں زخمی ہونے یا بیماری اور سرجری کے لیے اسپتال کے اخراجات کا انشورنس۔

Read more

پونچھ کے عوام کا کوئی پرسان حال نہیں

کاجل کاظمی؍ مہناز اختر
نومہینوں کی اہمیت کیا ہوتی ہے یہ اس ماں سے پوچھو جس نے کافی مشقت کے بعد ایک مردہ بچے کو جنم دیا ہو۔ جموں خطے کے پونچھ قصبے سے ۱۴؍ کلومیٹر دور پیر پنجال رینج کے دور دراز پہاڑی علاقے کے لہردار قطعۂ زمین پر بسا ہے نونا بانڈی گاؤں۔ اس گاؤں میں ایک ایسی نوجوان ماں رہتی ہے جس کی اس عبارت کے تعلق سے کچھ اور ہی رائے ہے۔ اس کے لئے نو مہینے نہیں بلکہ آخری چند لمحات بیش قیمتی ہوت

Read more

جھارکھنڈ بنا سیاسی لیڈروں کی آماجگاہ

(ڈاکٹر نصر فردوسی (جمشید پور
بارہ سالہ نئی ریاست جھارکھنڈ میںآٹھویںحکومت بھی ختم ہوئی۔ اس مدت میں یہاں تین بارصدر راج نافذ ہو چکا ہے۔ یہ بات نہایت صدمے کی ہے اور عبرت ناک بھی۔ آخرریاست کی تشکیل کے بعد جن عناصر نے اپنا کھویا، گنوایا اُن میں کون سی کمی رہی جس کی بنیاد پر حکومتیں بکھرتی،الٹتی اور پلٹتی رہیں۔ صوبے کی ترقیات اور خوشحالی کے لیے تحریک

Read more

انا ہزارے کی ریلی کو لے کر ہر طرف جوش و خروش

سروج سنگھ
بہار کا شاید ہی کوئی ایسا کونا ہو، جہاں انا ہزارے کی 30 جنوری کی ریلی کو لے کر تیاری اور لوگوں کا جوش پورے شباب پر نہ ہو۔ لوگوں کو انتظار ہے، تو بس انا ہزارے اور جنرل وی کے سنگھ کے پٹنہ پہنچنے کا۔ گاندھی میدان میں ہونے والی ان کی جن تنتر ریلی سے بہار کے لوگوں کو بہت ساری امیدیں ہیں۔ صوبہ کے لوگوں کو اس بات پر فخر ہے کہ بدعنوانی مخالف لڑائی کا بگل بجانے کے لیے انا ہزارے نے بہار کی سرزمین کا انتخاب کیا۔ یہی وجہ ہے کہ ریلی

Read more

خواتین سے متعلق سوال

میگھناد دیسائی
دہلی میںہوئے اجتماعی عصمت دری کے واقعہ کے بعد پورے ملک میں تحریک ہوئی۔ یہ تحریک ، سیاسی تحریک کی سطح پر اپنی رسائی نہیںکر پائی۔گزشتہ تحریکوں سے الگ ، اس تحریک نے خواتین کی پسماندگی کی صورتحال کی بات نہیں اٹھائی، بلکہ یہ تحریک خواتین کو برابری کا درجہ دلانے کا مطالبہ کر رہی تھی۔ اس تحریک نے ہندوستان کی

Read more

بہترین معاشرہ اسلامی تعلیمات سے بن سکتا ہے

آصف اقبال، نئی دہلی
معاشرے میں موجود لوگوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ کسی بھی فرد کی عزت نفس کو ٹھیس نہ پہنچائیں کیونکہ ہر شخص قابل عزت و قابل قدرہے ۔ لوگوں کی ذمہ داری ہے کہ معاشرہ میں خوشگوار ماحول پروان چڑھانے میں بھر پورکردار ادا کریںلیکن معاملہ یہ ہے کہ چند لوگوں کو چھوڑ کر اکثریت اس پہلو پر نہ غور کرتی ہے اور نہ ہی عمل۔یہاں غور و فکر سے مراد عمل میں تبدیلی سے ہے نہ کہ اس پر

Read more

انقلاب’بہار عرب‘شام میں کامیاب ہو رہا ہے؟

وسیم احمد

بہار عرب ‘کا دائرہ بڑھتا ہوا دمشق کی سرحد تک پہنچ چکا ہے۔ اب تک شام کی لڑائی دمشق سے دور دراز کے علاقوں میں جاری تھی مگر باغی گروپ نے گزشتہ کچھ دنوں میں دمشق کے کئی محلوں میں دھماکے اور فوج کے خلاف محاذ قائم کرکے یہ اشارہ دیدیا ہے کہ بشار حکومت کی گرفت ملک پر کمزور پڑتی جارہی ہے حالانکہ حکومت کی طرف سے بھر پورمزاحمت جاری ہے مگر سیاسی ماہرین کا خیال ہے کہ اب بشار کے دن گنے چنے رہ گئے ہیں۔گرچہ اس طرح کی پیش گوئی امریکہ اور یوروپ کے کئی ملک ہفت

Read more
Page 55 of 66« First...102030...5354555657...60...Last »