انہیں مت پوچھنا

نیم سرکاری عوامی اداروں اور مالی اداروں کے بڑے افسران کے خلاف بدعنوانی کے الزاموں کی تفتیش کے لیے نوکرشاہوں کی ایک کمیٹی تشکیل دینے کے فیصلے کو جہاں بدعنوان افسران کی نکیل کسنے کا ایک اور طریقہ مانا جارہا ہے، وہیں اسے سینٹرل ویجلنس کمیشن کے پر کترنے کی ایک پہل کی شکل میں بھی دیکھا جارہا ہے۔

Read more

داغدار ہیں تو کیا ہوا

ریاستی ایڈمنسٹریٹیو سروس کے افسران کی کمی جھیلنے والی پنجاب تنہا ریاست نہیں ہے، لیکن اس مسئلہ سے نمٹنے کے لیے اس نے نرالا راستہ نکال لیا ہے۔ ریاست میں پنجاب ایڈمنسٹریٹیو سروس کے کل 288عہدے ہیں، لیکن فی الحال 160افسران دستیاب ہیں۔

Read more

پرینکا گاندھی کانگریس کی آندھی

کانگریس پارٹی پرینکا گاندھی کو بہار کے انتخابی میدان میں اتارنے والی ہے۔ کانگریس کی انتخابی تشہیر میں پرینکا کا سب سے اہم کردار ہوگا۔ انتخابات سے قبل اور انتخابی تشہیر کے دوران پرینکا کے بہار دورہ کی تیاری شروع ہو گئی ہے۔ بہار کی پارٹی تنظیم کا جائزہ لیا جا رہا ہے، جس کے بعد یہ طے ہوگا کہ وہ کس ضلع میں کب جائیں گی۔ کانگریس پارٹی چاہتی ہے کہ بہار میں پرینکا کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جائے۔ پرینکا کو بہار کے دو سو سے زیادہ جگہوں پر گھمایا جائے گا۔ پرینکا کو بہار الیکشن میں سرگرم

Read more

میرے خلاف لکھنا منع ہے

حکومت کی اسکیمات اور کاموں کی تشہیر کرنے کے لئے محکمہ رابطہ عامہ ہوتا ہے۔ ہر حکومت اس کی خواہاں ہوتی ہے کہ اس کے اچھے کاموں کی تشہیر ہو اور حکومت کی کمزوریاں باہر نہ آئیں۔حکومت کی ناکامیوں اور کمزوریوں کو عوام کے سامنے لانا میڈیا کا کام ہے ۔ مگر بہار میں حالات مختلف ہیں۔ بہار

Read more

دل والے پیسہ خوب لگائیں گے

آئی پی تیل تنازع میں یوں تو بڑی بڑی مچھلیاں جال میں پھنس چکی ہیں این سی پی اور بی جے پی کا نام تو آئی پی ایل گھوٹالہ میں چمک ہی رہا تھا بھلا کانگریس کیوں پیچھے رہتی۔ سنا ہے کہ آئی پی ایل گورننگ کونسل کے رکن راجیو شکلا کی کمپنی میں شاہ

Read more

خدا وہ وقت نہ لائے ۔۔۔

سال کے آخر میں بہار میں ہونے والے ودھان سبھا چنائو کے مدنظر ای ٹی وی اردو اپنے چینل پر اگلے ماہ سے ایک خاص پروگرام شروع کر رہا ہے جس کا عنوان ہے ’’بہار عوام اور امیدیں‘‘( وہ امیدیں جو نہ پوری ہوئی ہیں اور نہ پوری ہوں گی شاید) اس پروگرام کو ہ

Read more
Page 48 of 50« First...102030...4647484950