کیرجوال اگر میری فیس نہیں دے سکتے، پھر بھی میں ان کا مقدمہ لڑوں گا: جیٹھملانی

نئی دہلی۔ سینئر وکیل رام جیٹھ ملانی نے ارون جیٹلی ہتک عزت معاملے میں پھنسے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کا کیس مفت میں لڑنے کی بات کہی ہے۔ جیٹھ ملانی کا کہنا ہے کہ وہ صرف امیر موکل سے ہی فیس لیتے ہیں اور غریبوں کا کیس مفت میں لڑتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر کیجریوال ان کی فیس نہیں دے پاتے ہیں تو بھی وہ ان کا کیس لڑیں گے۔ غور طلب ہے کہ پیر کو کیجریوال نے اپنے ذاتی کیس کے لئے وکیل کی فیس سرکاری خزانے سے دینے کے لئے لیفٹیننٹ گورنر

Read more
Page 30 of 50« First...1020...2829303132...4050...Last »