اسلام اور خواتین میں دوری پیدا نہ کیجئے

پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں خواتین ریزرویشن بل پاس ہونے کے بعد کچھ عجیب طرح کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔ کچھ ایسے عزت دار لوگوں نے بھی اپنی ناراضگی ظاہر کی ہے، جن سے اس کی امید نہیں کی جا سکتی تھی۔ افسوس صرف اس بات کا ہے کہ انھوں نے اس کے لئے اسلام جیسے حق پسند اور مساوات کے حمایتی مذہب کا نہ صرف سہارا لیا،بلکہ اس کے مخالفین کو، جو پہلے سے ہی اسلام ا

Read more
Page 3 of 3123