مغربی معاشرہ حلال گوشت ہضم نہیں کر پا رہا

اسد مفتی
فرانس میں تبلیغ اسلام، حجاب اور مسجد کے میناروں کے بعد اب حلال گوشت اور حلال کھانوں کے خلاف بھی مہم شروع ہوگئی ہے۔ دارالحکومت پیرس میں ان دنوں اسلامی اصولوں کے مطابق حلال گوشت بیچنے اور کھانے کا بڑھتا ہوا رجحان اب سیاسی موضوع بحث بنتاجارہاہے، گزشتہ دنوں ایک فرانسیسی ٹیلی ویژن چینل نے اپنی نشریات میں ایک

Read more

پاکستان میں جمہوریت کو کچلنے کا آغاز ہو چکا ہے

محمود ایاز
امریکہ پاکستان کو عراق ،افغانستان اور عرب ممالک کی طرح تباہ و برباد کرنے کی جستجومیں بے چین و بے قرار ہے، کیونکہ وہ پاکستان کے کندھے پر سوار ہوکر چین، ایران اورہندوستان کو کمزور کرنے اور ان میں افراتفری پھیلانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اس لیے وہ اپنے ہدف تک پہنچنے کے لیے اس کے ناز و نخرے اپنے مفاد کی خاطر ب

Read more

ایران پر امریکہ کا دہرا معیار

راجیو کمار
ایران کے مدعے پر امریکہ اور اسرائیل دوسرے ممالک کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ایک طرف ان دونوں ممالک نے ایران پر ایٹم بم بنانے کا الزام لگایا ہے، جس کی وجہ سے اس پر نہ صرف خود اقتصادی پابندی عائد ہو گئی ہے بلکہ دوسرے ممالک پر بھی اس کے لئے دبائو ڈالا ۔ دوسری طرف امریکی خفیہ ایجنسی کے ایک س

Read more

ہند سری لنکا کے تعلقات کے امتحان کی گھڑی

ڈاکٹر قمر تبریز
کہتےہیں کہ مہذب معاشرے میں ایک گنہگار کو بھی سدھرنے کا موقع دیا جانا چاہیے۔ لیکن گزشتہ دنوں سری لنکا کی فوج نے ایل ٹی ٹی ای چیف پربھاکرن کے 12 سالہ بیٹے بالا چندرن کو جس طرح ہلاک کردیا، اس نے ہندوستان سمیت پوری دنیا میں، جنگی جرائم کے نام پر انسانی حقوق کی پامالی پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ اس بحث کے شروع ہونے کی وجہ امریکی حمایت سے اقوامِ متحدہ کی حقوقِ انسانی کونسل میں پیش کی گئی وہ قرار داد ہے، جس کے ت

Read more

فلسطینیوں کا خون رنگ لائے گا

وسیم احمد
مسلسل چار دنوں تک فلسطین کے بے گناہوں پر اسرائیل کا ظلم جاری رہا۔ درجنوں بے گناہوں کی جانیں گئیں۔ ان میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں مگر پوری دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی فلسطین کے بے گناہوں کے بہتے خون کو دیکھتی رہی۔ حیرت کی بات تو یہ ہے کہ عربوںنے بالکل چپکی سادھ لی ۔نہ تو فلسطین کی مدد کے لئے آگے بڑھے اور نہ ہی اسرائیل کی بربریت کے خلاف کوئی عملی اقدام کیا۔آخر اس چپکی کے پیچھے کیا رازہے۔ کیا یہ خاموشی کسی ب

Read more

افغانستان میں قتل عام:انسانی حقوق کا احترام کرنا امریکہ کب سیکھے گا ؟

عابد انور
افغانستان ہمیشہ بڑی طاقتوں کے لئے قبرستان اور ایک دلدل ثابت ہوا ہے ۔روس نے بھی بے وقوفی کی تھی جس کی قیمت اسے سپر پاور کی حیثیت گنواکرچکانی پڑی تھی۔ اسے طویل عرصہ تک جنگ لڑنے اور ہزاروں فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتروانے کے بعد آخرکار نامراد ہوکر راہ فراراختیارکرنے پرمجبورہوناپڑا تھا۔ یہی غلطی امریکہ نے کی ہے ۔ امریکہ کے سابق صدر جنگی جرائم مجرم جارج ڈبلیوبش نے امریکہ کے لئے وہ کانٹے بچھائے ہیں کہ اس

Read more

کشت و خون میں ڈوبا شام

وسیم احمد
ملک شام کے حالات المناک ہی نہیں انتہائی اشتعال انگیز بھی ہیں۔اپنا ملک اپنی زمین اپنے لوگ ،سماج اپنا پھر بھی امن نہیں ۔جان کو ہر وقت خطرہ۔سیکورٹی فوجیں اپنے قوم کی حفاظت کے لئے ہوتی ہیں مگر شام کے بد نصیب عوام جن کو ان کے اپنے ہی گولیوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔حکومت سے اپنا حق مانگتے ہیں تو انہیں موت دی جاتی ہے۔

Read more

اب تو ہروادی میں ہے مسلمانوں کے خلاف سازش

عامرہ احسان
یہ عظیم الشان کائنات جو کامل (Perfect) اور متوازن ہے جس میں کوئی خلل اور کجی نہیں اس کا خالق، مالک اور رب، اللہ ہے جسکے وجود پر مسلمان، عیسائی یہودی ان تینوں حیثیتوں کے اعتبار سے یکساں ایمان رکھتے ہیں۔ یہ وہی رب ہے (تربیت دینے والا، پالنے والا) جس نے انسانوں کی تربیت کیلئے انبیا ؑبھیجے الہامی کتب نازل فرما

Read more

پاکستان میں قتل و غارت گری کی سیاست

منظور احمد
گزشتہ ہفتہ دن دہاڑے باغی بلوچ لیڈروں کی خاتون رشتہ داروں قتل کا واقعہ بدقسمتی سے اس ہنگامہ خیز واقعہ میں دب کر رہ گیا جس میں سپریم کورٹ نے پاکستان کے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو اس بات کامجرم قرار دیا کہ انہوں نے صدر زرداری اور دوسرے لوگوں کے خلاف مقدمہ دوبارہ شروع کرانے کے معاملہ میں کوئی پ

Read more

کہیں یہ ایران کے خلاف سازش تو نہیں

راجیو کمار
دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کی ایک گاڑی پر بم سے حملہ کیا گیا۔ اس حملے میں ایک اسرائیلی ڈپلومیٹ کے ساتھ چار دیگر لوگ زخمی ہوگئے۔ اسی طرح جارجیا میں بھی ایک حادثے کی سازش کا پردہ فاش ہوا ہے۔ وہاں بھی اسرائیلی سفارت خانے کے پاس ایک گاڑی میں دھماکہ خیز مادہ پکڑا گیا۔ ظاہر ہے یہ دھماکہ خیز مادہ اگر نہیں پکڑا جاتا تو دھماکہ ہونا طے تھا۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ ان کے شہریوں اور مختلف ممالک میں ان کے سفارت خانوں پر حملہ کرنے والا کوئی اور نہیں، بلکہ ایران اور حزب اللہ کے لوگ ہیں۔اسی طرح کا ایک حادثہ تھائی لینڈ میں بھی ہو

Read more