لندن نامہ

حیدر طبا طبائی
کامل دس برس بیت گئے نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں واقع ورلڈ ٹریڈ سنٹر کو صہیونیوں اور دیگر فتنہ پرور ساز شکاروں کے ذریعہ زمین بوس ہوئے۔ 2002 تک یہ موجود تھا، میں نے اس کی بہار بھی دیکھی تھی اور خزاں بھی دیکھی۔ امریکہ دس سال سے دنیا بھر میں اپنی شکست کا پرچم اٹھائے نگری نگری، دوارے دوارے گھوم رہا ہے۔
ابھی تک واضح نہ ہوا کہ حملہ آور کون ہے۔ سارا الزام اسامہ بن لادن پر لگا دیا گیا۔ پھر نائن الیون کمیشن کی رپورٹ آئی جو پانس

Read more

عالم اسلام کا عالم مت پوچھو

اسد مفتی،ایمسٹرڈیم، ہالینڈ
سب سے پہلے یہ بتاتاچلوں کہ دنیائےاسلام یا امہ یامسلم ممالک یا جو بھی آپ کہیں، میں صرف 498یونیورسٹیاں ہیں جب کہ امریکہ میں 5758، ہمارے ہمسائے ہندوستان میں امریکہ سے بھی زیادہ یعنی 8500 یونیورسٹیاں ہیں۔ دوسری طرف ڈیلی ٹائمز کے ایک سروے کے مطابق پاکستان میں 285مذہبی جماعتیں اور پارٹیاں کام کررہی ہیں جن میں سے28سیاسی اور مذہبی جماعتیں ہیں جبکہ12

Read more

نائن الیون اور اس کے اثرات

عفاف اظہر
دس سال پر محیط طاقت اور تشدد سے بھر پور نائن الیون کی اس طویل ترین آسکر ایوارڈ کی تمام تر قابلیتوں کو بھی کہیں پیچھے چھوڑتا ہوا ڈرامہ سیریل جسے دنیا دیکھ ہی نہیں رہی بلکہ گزشتہ ایک دہائی سے بھگت بھی رہی ہے۔ نائن الیون کہ جس نے دس سال کے اندر اندر دنیا کا نظارہ ہی بدل ڈالا کہ ایک خطے میں کشت و خون کی ہولیاں اور خوف و دہشت کی آندھیاں انسانیت کے چیتھڑے اڑانے لگیں تو دوسرے میں نفرت و تعصب کی فضاؤں نے ڈیرے ڈال لیے او رپھر اجتماعی طور پر مشرق و مغرب کو معاشی دیوالیہ پن کے

Read more

کراچی کا المیہ

سیموئیل بید
پچھلے64سال میں پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور اس کی تجارتی سرگرمیوں کا مرکز کراچی کیا سے کیا ہوگیا۔ جاگتی جگمگاتی سڑکوںوالا شہر جس کی راتیں بھی بڑی حسین ہوتی تھیں اب اندھیرے کی چادر لپیٹ کر مایوسیوں کی تصویر بناہوا ہے۔ نسلی، مسلکی اور گروہی لڑائی جھگڑوں اور بنیادی شہری ضروریات کے فقدان کے باعث اس شہر کی تصویر بدل چکی ہے۔ ہر طرح کے مافیا اور عادی مجرموں نے اسے اپنی مجرمانہ سرگرمیوں کی آماجگاہ بنارکھا ہے اور حکومت وقت مفلوج

Read more

پاکستانی میں حقوق انسانی کی پامالی

عفاف اظہر
اقوام متحدہ نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے اغوا، ماورائے عدالت قتل اور لاپتہ افراد کی لاشیں ملنے کے سلسلے اور صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق پاکستان میں اس طرح کے واقعات کا سلسلہ سال دو ہزار سے جاری ہے۔ اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے دفتر کے ترجمان رپرٹ کولیو یل نے جنیوا میں صحافیوں کو بتایا ہے کہ انہوں نے حال ہی میں پاکستان میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مشتمل کئی رپورٹیں

Read more

کون سی آزادی کیسا جشن

عفاف اظہر
آزادی … تو آج بھی اسی خواب کی مانند ہے جو کبھی مفکر ملت علامہ اقبال نے دیکھا تھا اور قائد ا عظم کا اس خواب کو تعبیر کا روپ دینے میں کیا کردار تھا یہ مجھے آج تک سمجھ نہ آ سکا کہ مجھے یاد ہے کہ ایام بچپن میں چودہ اگست کے دن ٹی وی پر جشن آزادی کے شان و شوکت پروگرامز میں آزادی کی اہمیت پر سارا دن بھاری بھرکم تقاریر اور جوشیلے و بھڑکیلے ملی نغمے سن سن کر آزادی ایک نعمت اور چودہ اگست کا دن ایک جشن کی مانند محسوس ہوا کرتا تھا اور جیسے جیسے شعور کی بلندیوں پر قدم رکھ

Read more

قرضوں نے امریکہ کو ہلاکر اور رلاکر رکھ دیا ہے

اسد مفتی
امریکہ میں قرض لینے کی حد میں اضافے سے متعلق بل پر ڈیموکریٹس اور ریپبلیکن راہنما متفق ہوگئے ہیں اور قرض بڑھانے سے متعلق معاہدے کو ایوان نمائندگان میں منظور کرلیا گیاہے۔ امریکی صدر باراک اوبامہ نے بتایا ہے کہ اس بل کے تحت اخراجات میں دس سال کے عرصے میں ایک ٹریلین ڈالر کی کمی کی جائے گی۔ قرض کی حد بڑھانے اور اخراجات میں 2.1کھرب ڈالر تک اضاف

Read more

سلگتا لندن اور پولس کا کردار

میگھناد دیسائی
برطانیہ کی راجدھانی لندن کے کئی شہروں میں گزشتہ دنوں ہوئے فسادات بے حد افسوسناک نظارے بیان کر رہے تھے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ میں نے دو ہفتے قبل ہی لندن چھوڑ دیا تھا۔ شدید گرمی سے بچنے کے لئے ہم سبھی لندن میں شاندار موسم کا لطف لے رہے تھے۔ لندن میں تشدد اس وقت بھڑکا، جب وہاں اولمپک کھیل شروع ہونے میں محض ایک سال کا وقت رہ گیا ہے۔ حالانکہ لندن پولس پر الزام ہے کہ اس کی گولی باری میں مارک دگن نامی ایک برطانوی شخص کی موت ہو گئی۔ اس واقعہ کے بعد ٹوٹینہیم میں بھڑکا

Read more

ملت اسلامیہ کے نام ایک پیغام

رضوان عابد
بجھتے ہوئے دیے کی لوبجھنے سے پہلے تیز ہوجاتی ہے کیونکہ وہ شاید دیر تک جلنا چاہتا ہے چنانچہ بجھنے سے پہلے دیا اپنی پوری قوت کے ساتھ جلنے کی کوشش کرتا ہے اور آخرکار بجھ ہی جاتا ہے۔ ایک لاغرمریض جو بستر سے اٹھ بھی نہیں سکتا ناگہانی آفت کی شکل میں بستر سے چھلانگ لگا کر کود سکتا ہے۔ اس کی وجہ ہے کہ مریض میں وہ مزاحمتی قوت موجود تھی جس کااس کو خود بھی اندازہ نہیں تھا۔ خطرے کے احساس نے اس قوت کو بیدار کردیا۔ یہی وہ قوت ہے جو کمزوروں کو طاقتور سے ٹکرادیتی ہے او

Read more