کیا ہندوستان کو ہالبروک کی ضرورت ہے؟

افغانستان اور پاکستان میں تعینات امریکی سفارتکار ریچرڈ ہالبروک افغانستان اورپاکستان پالیسی میں امریکہ کی فتح کے لئے ہندوستان کو فائدہ مند مانتے ہیں۔ یہ کوئی پہلا موقع نہیں ہے، جب ریچرڈ ہالبروک نے افغانستان پاکستان پالیسی میں ہندوستان کو شامل کئے جانے کی پیشکش کی ہے۔

Read more

دو ہزار امریکی مرین پہنچ گئے ،بل کلنٹن کا زلزلہ متاثرین کی امداد میں اہم کردار

پورٹ او پرنس کے امریکی سفارتخانے کے باہر ویزے کے خواہشمندوں کی ایک لمبی قطار بھی دیکھی جارہی ہے جو امریکہ میں مقیم اپنے رشتے داروں کے پاس جانا چاہتے ہیں۔لیکن دوسری جانب زلزلہ متاثرین دارالحکومت پورٹ او پرنس اور دوسرے بری طرح تباہ شدہ حصوں کی جانب نقل مکانی کررہے ہیں۔ پورٹ او پرنس کے امریکی سفارتخانے کے باہر ویزے کے خواہشمندوں کی ایک لمبی قطار بھی دیکھی جارہی ہے جو امریکہ میں مقیم اپنے رشتے داروں کے پاس جانا چاہتے ہیں۔

Read more
Page 67 of 67« First...102030...6364656667