مسلمان تبلیغ دین کا فریضہ ادا نہیں کر سکا

اسد مفتی
یوروپ میں برقع کا مسئلہ ابھی طے نہیں ہوا کہ ایک اور مسئلے نے سر اٹھا لیا ہے۔ سوئیزرلینڈ کی کثیر آبادی عیسائیوں پر مشتمل ہے ،جیسے پاکستان کی مسلمانوں پر، لیکن اکثریت رکھنے والا یہ دیس پاکستان کے بر عکس نہ صرف دنیا بھر میں امن کا گہوارہ مانا جاتا ہے بلکہ غیر جانبدار بھی کہلاتا ہے۔ اس دیس کی خوبصورتی نہ صرف قدرتی مناظر میں اپنا جواب نہیں رکھتی بلکہ اپنے پھولوں کی وادی سے بھی جانا جاتا ہے، مگر کچھ عرصہ سے اس سرزمین کے امن پر جلسے جلوسوں اور مظاہروں کا سایہ پڑ رہا ہے۔یہ ناع

Read more

لندن نامہ

حیدر طبا طبائی
پچھلے دنوں فلسطین کا مسئلہ بہت گرم خبر بن گیا اور دنیا بھر میں اخبارات، رسائل اور الیکٹرانک میڈیا میں اس بات پر تبصرے ہوتے رہے ۔ماہرین نے کھل کر تبصرہ کیا۔ وجہ یہ ہے کہ تقریباً گزشتہ چایس سالوں سے مغربی لیڈروں کے جھوٹے وعدے پر بھروسہ کرکے اب فلسطین کے موجودہ صدر جناب محمود عباس نے 23 ستمبر 2011 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آزادیٔ فلسطین کا مطالبہ کیا ، پھر دوسرے دن سکریٹری جنرل بان کی مون کو ایک درخواست پیش کردی ۔ بس ایک طوفان برپا ہوگیا۔ صرف ای

Read more

ہندوستان اور چین کو دہشت گردی سے لاحق خطرا ت

منظور احمد
یہ بات سننے میں کچھ عجیب بلکہ بعض حلقوں کو ناگوار بھی لگے گی لیکن سچی بات تو یہ ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ دہشت گردی سے لڑنے کے لیے چین اور ہندوستان ایک دوسرے سے ہاتھ ملائیں کہ اسی میں ان دونوں ملکوں اور پورے علاقے کا بھلا ہے۔ ایسا اس لیے ضروری ہے کہ دونوں ملکوں کو دہشت گردی سے خطرہ لاحق ہے یعنی ان تنظیموں سے جو پاکستان میں سرگرم ہیں اور جن میں کئی ایسی بھی ہیں جنہیں پاکستان فوج کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کی حمایت حاصل ہے۔ یہ بات کئی بار ثابت ہوچکی ہے کہ دہشت گرد انہ واقعات کا سلسلہ گھوم پھر کر پاکستان سے جڑجاتاہے، خواہ وہ چین کے صوبہ ژن جیانگ کے پرتشدد واقعات ہو ں یا ہندوستان کے مختلف ش

Read more

ہر افواہ میں کچھ نہ کچھ سچائی ضرور ہوتی ہے

اسد مفتی
آئی ایم ایف کے سابق سربراہ ڈومینک اسٹراس نے فرانس کے ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کی زندگی کی سب سے بڑی اخلاقی غلطی تھی، انہوںنے جنسی اسکینڈل کا کھلے دل سے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اپنی اس غلطی پر ساری عمر افسوس رہے گا۔
نیویارک کے ایک ہوٹل کی ملازمہ نے 14مئی کو آئی ایم ایف کے سابق سربراہ اور فرانس کے آئندہ ہونے والے ق

Read more

لندن نامہ

حیدر طبا طبائی
برطانیہ میں قومی قیادت کے دعویداروں اور سچائی کا دم بھرنے والوں یعنی ٹوری پارٹی کے رہنمائوں کے حقیقی خد وخال اب کھل کر سامنے آ چکے ہیں۔ وہ جو اپنی آستینوں میں انقلاب لیے پھرتے ہیں، اب ان کی فکری تجوریاں خالی ہو چکی ہیں۔ گزشتہ دنوں مانچسٹر میں ٹوری پارٹی کی سالانہ کانفرنس میں ٹوری حکومت کے عوامی فنڈ میں کٹوتیوں کے خلاف 35 ہزار سے زیادہ افراد نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کی جانب سے ٹوریز آئوٹ کے نعرے، ہارن اور سیٹیاں بجانے کے ساتھ ساتھ جھنڈے اور بینر لہرائے گئے، جن پر

Read more

لندن نامہ

حیدر طبا طبائی
کامل دس برس بیت گئے نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں واقع ورلڈ ٹریڈ سنٹر کو صہیونیوں اور دیگر فتنہ پرور ساز شکاروں کے ذریعہ زمین بوس ہوئے۔ 2002 تک یہ موجود تھا، میں نے اس کی بہار بھی دیکھی تھی اور خزاں بھی دیکھی۔ امریکہ دس سال سے دنیا بھر میں اپنی شکست کا پرچم اٹھائے نگری نگری، دوارے دوارے گھوم رہا ہے۔
ابھی تک واضح نہ ہوا کہ حملہ آور کون ہے۔ سارا الزام اسامہ بن لادن پر لگا دیا گیا۔ پھر نائن الیون کمیشن کی رپورٹ آئی جو پانس

Read more

عالم اسلام کا عالم مت پوچھو

اسد مفتی،ایمسٹرڈیم، ہالینڈ
سب سے پہلے یہ بتاتاچلوں کہ دنیائےاسلام یا امہ یامسلم ممالک یا جو بھی آپ کہیں، میں صرف 498یونیورسٹیاں ہیں جب کہ امریکہ میں 5758، ہمارے ہمسائے ہندوستان میں امریکہ سے بھی زیادہ یعنی 8500 یونیورسٹیاں ہیں۔ دوسری طرف ڈیلی ٹائمز کے ایک سروے کے مطابق پاکستان میں 285مذہبی جماعتیں اور پارٹیاں کام کررہی ہیں جن میں سے28سیاسی اور مذہبی جماعتیں ہیں جبکہ12

Read more

نائن الیون اور اس کے اثرات

عفاف اظہر
دس سال پر محیط طاقت اور تشدد سے بھر پور نائن الیون کی اس طویل ترین آسکر ایوارڈ کی تمام تر قابلیتوں کو بھی کہیں پیچھے چھوڑتا ہوا ڈرامہ سیریل جسے دنیا دیکھ ہی نہیں رہی بلکہ گزشتہ ایک دہائی سے بھگت بھی رہی ہے۔ نائن الیون کہ جس نے دس سال کے اندر اندر دنیا کا نظارہ ہی بدل ڈالا کہ ایک خطے میں کشت و خون کی ہولیاں اور خوف و دہشت کی آندھیاں انسانیت کے چیتھڑے اڑانے لگیں تو دوسرے میں نفرت و تعصب کی فضاؤں نے ڈیرے ڈال لیے او رپھر اجتماعی طور پر مشرق و مغرب کو معاشی دیوالیہ پن کے

Read more

کراچی کا المیہ

سیموئیل بید
پچھلے64سال میں پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور اس کی تجارتی سرگرمیوں کا مرکز کراچی کیا سے کیا ہوگیا۔ جاگتی جگمگاتی سڑکوںوالا شہر جس کی راتیں بھی بڑی حسین ہوتی تھیں اب اندھیرے کی چادر لپیٹ کر مایوسیوں کی تصویر بناہوا ہے۔ نسلی، مسلکی اور گروہی لڑائی جھگڑوں اور بنیادی شہری ضروریات کے فقدان کے باعث اس شہر کی تصویر بدل چکی ہے۔ ہر طرح کے مافیا اور عادی مجرموں نے اسے اپنی مجرمانہ سرگرمیوں کی آماجگاہ بنارکھا ہے اور حکومت وقت مفلوج

Read more

پاکستانی میں حقوق انسانی کی پامالی

عفاف اظہر
اقوام متحدہ نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے اغوا، ماورائے عدالت قتل اور لاپتہ افراد کی لاشیں ملنے کے سلسلے اور صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق پاکستان میں اس طرح کے واقعات کا سلسلہ سال دو ہزار سے جاری ہے۔ اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے دفتر کے ترجمان رپرٹ کولیو یل نے جنیوا میں صحافیوں کو بتایا ہے کہ انہوں نے حال ہی میں پاکستان میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مشتمل کئی رپورٹیں

Read more