مودی کا دورہ ایران اظہار یکجہتی کی علامت

وزیر اعظم نریندر مودی کا ایران دورہ بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ اس دورے سے انہوں نے جہاں بیرونی سیاست کو بہتر بنانے کی طرف ایک بہتر قدم اٹھایا ہے ،وہیں عالمی اور قومی سطح پر مختلف مذاہب اور طبقوں کے درمیان ہم آہنگی اور اتحاد کا پیغام بھی دیا ہے۔ سعودی عرب کے بعد ایران کا دورہ اور تہران میں ایک گوردوارے میں ان کی حاضری اظہار یکجہتی کا پتہ دیتی ہے۔

Read more

عراق کی کابینہ میں ٹیکنو کریٹس کے شامل کئے جانے پر ہنگامہ

عراق اس وقت ایسی حالت میں نہیں ہے کہ کسی نئے ہنگامے ،احتجاج یا مظاہروں کا سامنا کرے،اس کے سامنے سب سے بڑا مسئلہ ہے داعش سے نمٹنے کا۔ لیکن گزشتہ دنوں پارلیمنٹ کے سامنے گرین زون میں جو پُرتشدد احتجاج ہوا ،یہ عراق کے لئے اچھی علامت نہیں ہے۔احتجاج کرنے والے

Read more

سعودی خواتین خود ہی گھریلو کام کاج سنبھالیں تو معیشت بہتر ہوگی

سعودی سماج میں سعودی خواتین کا گھریلو کام کاج کے لئے خادمہ (نوکرانی) بننا معبوب سمجھا جاتا ہے،نتیجتاً بیرون ملک سے خادماﺅں کو لاکر گھریلو کام کاج کرایا جاتا ہے۔ اس ذہنیت کی وجہ سے ملک کا لاکھوں ڈالر غیر ملکوں میں چلا

Read more

بنگلہ دیش : بلاگروں کو تحفظ دینے میں حکومت ناکام

وسیم احمد
بنگلہ دیش میں شدت پسند تنظیموں کا زور بڑھتا جارہا ہے ۔وہ ہر ایسے افراد کو دھمکی دیتے ہیں یا قتل کردیتے ہیں جو ان کے بتائے ہوئے راستے پر نہیں چلتے ہیں۔ حکومت ملک میں مضبوط جمہوریت کی بات کرتی ہے مگر جس طرح سے ملک کے اندر بلاگروں کا قتل کیا جارہا ہے اس سے یہ بات صاف ہوجاتی ہے کہ ڈھاکہ سمیت ملک کے دیگر خطوں میں شدت پسندوں کا زور بہت زیادہ ہے۔انسانی حقوق کی تنظیموں نے ایسے حملے روکنے میں ناکامی پر بنگلہ دیش کی حکومت پر تنقید کی ہے۔کچھ تجزیہ کاروں کا کہنا

Read more

سعودی عرب میں موت کی سزائوں پر تشویش

ہندوستان سے لاکھوں کی تعداد میں نوجوان ملازمت کے لئے بیرون ملک جاتے ہیں۔ان نوجوانوں میں کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو جانے انجانے میں وہاں کے قوانین کی مخالفت کرتے ہیں اور نتیجے میں انہیں سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا جاتا

Read more

سب سے زیادہ پھانسی کی سزا مسلم ملکوں میں دی جاتی ہے۔

موت کی سزا پر روک لگانے کے لئے انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیموں کی طرف سے مانگیں کی جاتی ہیں مگر اب تک ان مانگوں پر کئی ملکوں میں کوئی عمل نہیں ہورہا ہے ۔ ان ملکوں میں کچھ ایسے ہیں جہاں مجرم کو پھانسی کے پھندے پر لٹکاکر سزا دی جاتی ہے۔حیرت کی بات یہ ہے کہ جن ملکوں میں سب سے زیادہ پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے ان میں مسلم ممالک سب سے آگے ہیں۔ البتہ چین کے بارے میں کوئی حتمی معلومات نہیں ہیں کہ وہاں کتنے لوگوں کو موت کی سزا دی گئی اور ان میں سے کتنے کو پھانسی پر لٹکا کر موت کے گھاٹ اتارا گیا۔ کیونکہ چین میں موت کی سزا کو خفیہ رکھا جاتا ہے۔

Read more

دہشت گردی کے ساتھ ساتھ منشیات کی بھی انڈسٹری بن رہا ہے پاکستان

یہ بات بہت مشہور ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کے لئے زرخیز زمین ہے۔ وہاں دہشت گردوں کو پنپنے، پروان چڑھنے اور اپنی سرگرمیوں کو آگے بڑھانے کا موقع دیا جاتا ہے۔اگرچہ پاکستان اس کو ماننے سے انکار کرتا ہے۔ میں اس وقت صرف یہ بتانا چاہتا ہوں کہ دہشت گردی کے علاوہ پاکستان میں ایک او ر ایسے عمل کو انجام دیا جاتا ہے جو انسانوں کے لئے دہشت گردی کی طرح ہی تباہ کن ہے۔ وہ ہے منشیات کا استعمال ۔ پاکستان میں تقریباً 70 لاکھ لوگ منشیات کے عادی ہیں جبکہ اس کے روزانہ استعمال کے نتیجے میں 700 افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔یہ بات سینیٹر رحمان ملک کی سربراہی میں سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے داخلہ اور انسداد منشیات کے ایک اجلاس میں بتائی گئی ہے۔اس اجلاس میں انسداد منشیات فورس کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل خاور حنیف نے بھی منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش کا اظہار کیا

Read more

مودی کا سعودی عرب دورہ، پاکستان پر دبائو بڑھ سکتا ہے

عام لوگ ہندوستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو تیل اور بڑی تعداد میں کام کے مواقع سے زیادہ اہمیت نہیں دیتے ہیں۔لیکن سچائی تو یہ ہے کہ اربوں کھربوں کے تیل کے کاروبار کے علاوہ مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری اور سیکورٹی میں باہمی تعاون کی وجہ سے دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔اسی تعلق کا نتیجہ ہے کہ دونوں ملک کے اعلیٰ سطحی وفود کے علاوہ سربراہان کے دوروں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔حالیہ ہفتہ میں ہندوستانی وزیر اعظم

Read more

ہند و متحدہ عرب امارات کے درمیان رشتوں کی نئی عبارت لکھی جارہی ہے

جب وزیر اعظم نریندر مودی یو اے ای کے کراؤن پرنس شیخ محمد کا استقبال کرنے پروٹوکول کو توڑ کر خود پالم ایئر پورٹ پہنچے، تو دونوں ملکوں کے بیچ رشتوں کی نئی عبارت کی تصویر صاف دکھائی دی۔ اس دورے نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی تعلقات اورجیو پالیسی رلیشنز کو ایک نئیسمت عطا کی ہے۔
اس دورہ کے نقطہ نظر سے یہ حقیقت خاص اہمیت رکھتی ہے کہ محض چھ ماہ پہلے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے یو اے ای کا دورہ کیا تھا اور 1981 میں اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کے بعد کسی وزیر اعظم کا یہ پہلا یو اے ای دورہ تھا۔ حالانکہ یواے ای سے ہمارے رشتے کئی نقطہ نظر سے بے حد اہم ہیں، لیکن تین دہائیوں سے کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا وہاں نہ جانا اچھااشارہ نہیں مانا جا سکتا۔ رشتوں میں جمی برف پگھلنے کو ان دوروں کے حوالے سے واضح طور پر دیکھا

Read more

ابو ظہبی کے شیخ نے ہندوستانی علماء کی اعتدال پسندی کو سراہا ۔

اگست کے مہینے میں جب وزیر اعظم نریندر مودی نے ابو ظہبی کا درہ کیا تھا تو وہاں ان کا زبردست استقبال ہوا تھا ۔34 سال کے طویل عرصہ کے بعد کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا ابو ظہبی کے لئے یہ پہلا دورہ تھا۔اس دورہ کے موقع پر وزیر اعظم مودی نے ابو ظہبی کے تعلق سے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ متحدہ عرب امارات ’منی انڈیا‘ ہے اور یہ ملک ان کے دل کے کافی قریب ہے اور وہ نہ صرف دہشت گردی سے مقابلے کے لئے بلکہ کاروبار اور سرمایہ کے میدان میں بھی اسے ہندوستان کا فعال شراکت دار بنانا چاہتے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دورے پر روانگی سے پہلے انہوں نے اپنے ان جذبات کو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئ

Read more