اسد مفتی
آئی ایم ایف کے سابق سربراہ ڈومینک اسٹراس نے فرانس کے ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کی زندگی کی سب سے بڑی اخلاقی غلطی تھی، انہوںنے جنسی اسکینڈل کا کھلے دل سے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اپنی اس غلطی پر ساری عمر افسوس رہے گا۔
نیویارک کے ایک ہوٹل کی ملازمہ نے 14مئی کو آئی ایم ایف کے سابق سربراہ اور فرانس کے آئندہ ہونے والے ق
حیدر طبا طبائی
برطانیہ میں قومی قیادت کے دعویداروں اور سچائی کا دم بھرنے والوں یعنی ٹوری پارٹی کے رہنمائوں کے حقیقی خد وخال اب کھل کر سامنے آ چکے ہیں۔ وہ جو اپنی آستینوں میں انقلاب لیے پھرتے ہیں، اب ان کی فکری تجوریاں خالی ہو چکی ہیں۔ گزشتہ دنوں مانچسٹر میں ٹوری پارٹی کی سالانہ کانفرنس میں ٹوری حکومت کے عوامی فنڈ میں کٹوتیوں کے خلاف 35 ہزار سے زیادہ افراد نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کی جانب سے ٹوریز آئوٹ کے نعرے، ہارن اور سیٹیاں بجانے کے ساتھ ساتھ جھنڈے اور بینر لہرائے گئے، جن پر
حیدر طبا طبائی
کامل دس برس بیت گئے نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں واقع ورلڈ ٹریڈ سنٹر کو صہیونیوں اور دیگر فتنہ پرور ساز شکاروں کے ذریعہ زمین بوس ہوئے۔ 2002 تک یہ موجود تھا، میں نے اس کی بہار بھی دیکھی تھی اور خزاں بھی دیکھی۔ امریکہ دس سال سے دنیا بھر میں اپنی شکست کا پرچم اٹھائے نگری نگری، دوارے دوارے گھوم رہا ہے۔
ابھی تک واضح نہ ہوا کہ حملہ آور کون ہے۔ سارا الزام اسامہ بن لادن پر لگا دیا گیا۔ پھر نائن الیون کمیشن کی رپورٹ آئی جو پانس
اسد مفتی،ایمسٹرڈیم، ہالینڈ
سب سے پہلے یہ بتاتاچلوں کہ دنیائےاسلام یا امہ یامسلم ممالک یا جو بھی آپ کہیں، میں صرف 498یونیورسٹیاں ہیں جب کہ امریکہ میں 5758، ہمارے ہمسائے ہندوستان میں امریکہ سے بھی زیادہ یعنی 8500 یونیورسٹیاں ہیں۔ دوسری طرف ڈیلی ٹائمز کے ایک سروے کے مطابق پاکستان میں 285مذہبی جماعتیں اور پارٹیاں کام کررہی ہیں جن میں سے28سیاسی اور مذہبی جماعتیں ہیں جبکہ12
عفاف اظہر
دس سال پر محیط طاقت اور تشدد سے بھر پور نائن الیون کی اس طویل ترین آسکر ایوارڈ کی تمام تر قابلیتوں کو بھی کہیں پیچھے چھوڑتا ہوا ڈرامہ سیریل جسے دنیا دیکھ ہی نہیں رہی بلکہ گزشتہ ایک دہائی سے بھگت بھی رہی ہے۔ نائن الیون کہ جس نے دس سال کے اندر اندر دنیا کا نظارہ ہی بدل ڈالا کہ ایک خطے میں کشت و خون کی ہولیاں اور خوف و دہشت کی آندھیاں انسانیت کے چیتھڑے اڑانے لگیں تو دوسرے میں نفرت و تعصب کی فضاؤں نے ڈیرے ڈال لیے او رپھر اجتماعی طور پر مشرق و مغرب کو معاشی دیوالیہ پن کے
سیموئیل بید
پچھلے64سال میں پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور اس کی تجارتی سرگرمیوں کا مرکز کراچی کیا سے کیا ہوگیا۔ جاگتی جگمگاتی سڑکوںوالا شہر جس کی راتیں بھی بڑی حسین ہوتی تھیں اب اندھیرے کی چادر لپیٹ کر مایوسیوں کی تصویر بناہوا ہے۔ نسلی، مسلکی اور گروہی لڑائی جھگڑوں اور بنیادی شہری ضروریات کے فقدان کے باعث اس شہر کی تصویر بدل چکی ہے۔ ہر طرح کے مافیا اور عادی مجرموں نے اسے اپنی مجرمانہ سرگرمیوں کی آماجگاہ بنارکھا ہے اور حکومت وقت مفلوج
عفاف اظہر
اقوام متحدہ نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے اغوا، ماورائے عدالت قتل اور لاپتہ افراد کی لاشیں ملنے کے سلسلے اور صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق پاکستان میں اس طرح کے واقعات کا سلسلہ سال دو ہزار سے جاری ہے۔ اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے دفتر کے ترجمان رپرٹ کولیو یل نے جنیوا میں صحافیوں کو بتایا ہے کہ انہوں نے حال ہی میں پاکستان میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مشتمل کئی رپورٹیں
عفاف اظہر
آزادی … تو آج بھی اسی خواب کی مانند ہے جو کبھی مفکر ملت علامہ اقبال نے دیکھا تھا اور قائد ا عظم کا اس خواب کو تعبیر کا روپ دینے میں کیا کردار تھا یہ مجھے آج تک سمجھ نہ آ سکا کہ مجھے یاد ہے کہ ایام بچپن میں چودہ اگست کے دن ٹی وی پر جشن آزادی کے شان و شوکت پروگرامز میں آزادی کی اہمیت پر سارا دن بھاری بھرکم تقاریر اور جوشیلے و بھڑکیلے ملی نغمے سن سن کر آزادی ایک نعمت اور چودہ اگست کا دن ایک جشن کی مانند محسوس ہوا کرتا تھا اور جیسے جیسے شعور کی بلندیوں پر قدم رکھ
اسد مفتی
امریکہ میں قرض لینے کی حد میں اضافے سے متعلق بل پر ڈیموکریٹس اور ریپبلیکن راہنما متفق ہوگئے ہیں اور قرض بڑھانے سے متعلق معاہدے کو ایوان نمائندگان میں منظور کرلیا گیاہے۔ امریکی صدر باراک اوبامہ نے بتایا ہے کہ اس بل کے تحت اخراجات میں دس سال کے عرصے میں ایک ٹریلین ڈالر کی کمی کی جائے گی۔ قرض کی حد بڑھانے اور اخراجات میں 2.1کھرب ڈالر تک اضاف