قصوروار کون ؟

کل سات سالہ کیٹلیں سمپسن کی اسکول کی ہوم ورک نوٹ بک بھری عدالت میں موجود ہر ذی شعور دل و دماغ پر بجلیاں گرا رہی تھی۔ کمرۂ عدالت میں موجود ہر ذہن ماؤف اور آنکھیں اشکبار تھیں کہ یہ فقط ہوم ورک نوٹ بک نہیں بلکہ انسانوں کے اس جنگل جسے ہم معاشرے کا نام دیتے ہیں منہ پر بھر پور طمانچہ تھی کہ جس پر جگہ جگہ خون کے دھبے تو تھے ہی مگر ساتھ ساتھ ہر د

Read more

ایران: اونٹ نے دوسری طرف کروٹ لے لی ہے

نومبراسرائیل کے نائب وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل کا ایران کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کا کوئی ارادہ نہیں، انہوں نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا۔انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ایرانی صدر محمود احمدی نژاد ایرانی عوام کے لئے ایک بڑا مسئلہ ہیں کیونکہ یہ شخص نہ کوئی وعدہ نبھاتا ہے اور نہ ہی کوئی حل ڈھونڈتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ایک برطانوی تھِنک ٹینک نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران دو سے تین برس میں ایٹمی ہتھیار بنانے کے قابل ہوجائے گا۔ یہ دعویٰ انٹرن

Read more

ہند ایران تعلقات

گزشتہ دنوں امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن اپنے دو روزہسرکاری دورے پر ہندوستان آئیں ۔ انہوں نے اپنے دورہ کا آغازمغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سے ملاقات سے کیا اور ان سے ریاست مغربی بنگال میں امریکی سرمایہ کاری کے امکانات ، ایف ڈی آئی اور تستا آبی تنازعے پر تبادلہ خیال کیا۔ ممتا بنرجی سے ان مدعوں پر مذاکرہ جہاں ایک طرف کمزور مرکزی حکومت کی طرف اشارہ کرتا ہے ،وہیں یہ بھی ثابت کرتا ہے کہ چھوٹی پارٹیاں بین الاقوامی نوعیت کے مدعوں پر بھی حکومت پر دباو ٔبنانے سے گریز نہیں کر رہی ہیں۔ ممتا سے ملاقات کے بعد ہیلری کلنٹن نے نئی دہلی میں وزیر اعظم منموہن سنگھ، وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا اور

Read more

فرانسیسی مسلمانوں کو انتخابی مدعا کیوں بنایا جا رہا ہے؟

شفیق عالم
فرانس ایک ایسا ملک ہے جو اپنی سیکولر اقدار کی پاسداری پر ناز کرتا ہے۔ لیکن گزشتہ کچھ برسوں سے داخلی سلامتی کو بہانہ بناکریہاںکی اقلیتوں کو، خاص طور سے مسلمانوں کو جس طرح سے ہراساں کیا جارہا ہے اورجس طرح سے سیکولر اقدار کو پامال کیا جارہا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔یہ وہی فرانس ہے جسے یوروپ کی روشن خیالی کا نقیب کہاجاتا ہے۔ انسان کی انفرادی آزادی کے لیے پہلی آواز یہیں سے اٹھی تھی۔ لیکن آج یہاں گنگا الٹی بہہ

Read more

افغان پالیسی پر نظر ثانی کی ضرورت ہے

افغانستان میں طالبان کا اثر کم ہوتا نہیں دکھائی دے رہا ہے۔ یہاں گاہے بگاہے حملے تو ہوتے ہی رہتے ہیںلیکن اس دوران ایک بڑا حملہ ہوا، جو افغانستان کی موجودہ صورت حال اور اس کے مستقبل کے بارے میں حکمت عملی پرنظر ثانی کرنے پر مجبورکرتا ہے۔ یہ حملہ گزشتہ کئی حملوں سے الگ دکھائی دے رہا ہے۔ پہلے کے حملے کسی سفا

Read more

ہالینڈ کے مسلمانوں میں حلال و حرام کی تمیز

عفاف اظہر
حلال و حرام کا فلسفہ بھی عجیب ہے جس پر پوری امت بھیڑوں بکریوں کے ریوڑ کی مانند آنکھوں پر حلال و حرام کی یہ عینک چڑھائے اپنی مخصوص ڈگر پر رواں دواں ہے بطور خاص یورپی ممالک میں مقیم مسلمانوں کی تو پوری زندگی اسی فلسفے میں الجھی نظر آتی ہے۔ یہ بیچارے گورے آخر کہاں تک تعاون کریں کہ جتنا بھی کریں کم لگتا ہے۔ حلال فوڈ کی دوکانیں کم پڑ گئیں توتمام فوڈ مارکیٹس میں الگ سے حلال فوڈ کے سیکشن ہی بنا ڈالے

Read more

امن عالم کے لئے خطرہ کون : ایران یا اسرائیل

احمد اجراوی
گیارہ ستمبر کے حملوں کا بے بنیاد الزام اسلامی دنیا کے سر منڈھنے اور اسے مذہبی جنگ اور تہذیبی تصادم کا عنوان قرار دینے کے بعد افغانستان وعراق کو تہس نہس کرکے امریکہ کو یہ یقین ہو گیا ہے کہ عالم اسلام کے ہر خطے پر بالادستی حاصل کرنے سے اسے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔ چناں چہ امریکہ ہر اس مسلم ملک کو ترچھی نظروں سے دیکھ رہا ہے، جو اس کے اہداف کو بہ عجلت رو بہ عمل لانے کی راہ میں حائل ہوسکتا ہے۔ اسر

Read more

دشمن کے ساتھ لنچ

میگھناد دیسائی
مغل اعظم اکبر سفید کپڑوں میں گرم ریت پر چلتے ہوئے ننگے پیر اجمیر گئے تھے۔ انہیں معین الدین چشتی کی درگاہ سے بیٹے کے لئے دعا کی حاجت تھی۔ ان کے پیچھے سجے دھجے ہاتھی چل رہے تھے، لیکن ان ہاتھیوں کے کجاوے خالی تھے۔ اس سے اقتدار کی طاقت کا اظہار ہوتا تھا۔آصف علی زرداری بھی اجمیر گئے،لیکن ان کے پاس ایک نہیں،بلکہ ایسے کئی ایشوز تھے، جن کے لئے انہیں اس بزرگ کی دعا کی ضرورت ہے۔ انہیں بد عنوانی ک

Read more

جرمنی میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی راہ ورسم

وسیم احمد
جرمنی یوروپ کا سب سے زیادہ آبادی والا ایک طاقتور ملک ہے۔یہاں کی اکثریت مسیحی کلچر میں یقین رکھتی ہے ۔ یہاں کے عوام خواہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں لیکن اسلامی کلچر کو احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔جرمنی میں مسلمانوں کی آبادی 2009 کے ایک عام سروے کے مطابق3.8 سے 4.3 ملین ہے یعنی ملک کی کل آبادی کی 5 فیصد ہے ۔ان میں سے 45 فیصد کے پاس نیشنلٹی ہے اور 55 فیصد مہاجر کی حیثیت سے رہ رہے ہیں۔مسلمان

Read more

چکی کے دو پاٹوں کے درمیان پستے سری لنکا کے مسلمان

عزیز اے مبارکی
سری لنکا میں 25 سالوں تک چلنے والی خانہ جنگی کے دوران پوری توجہ وہاں کے اکثریتی طبقہ ،سنہلیوں اور ملک کی سب سے بڑی اقلیت، تملوں پر ہی مرکوز رہی، جب کہ سری لنکا میں مسلمانوں کی آبادی تقریباً 9 فیصد ہے جو خود کو ایک علیحدہ نسلی گروہ تصور کرتے ہیں، لیکن انہیں ہمیشہ نظر انداز کیا گیا۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ سری لنکا کے مسلمانوں کو نظر انداز کرکے ملک میں پائیدار امن کو بحال نہیں کیا جاسکتا ہے، بلکہ اس کے لی

Read more
Page 44 of 67« First...102030...4243444546...5060...Last »