پاکستان میں وقت سے پہلے الیکشن ؟

اعجاز حفیظ خان
آئین پاکستان کے مطابق موجودہ حکومت کی مدت 17مارچ 2013 ء تک ہے ۔جس کے بعد نگراں حکومت تشکیل پائے گی ،جس کی مدت 60 دن ہو گی ۔پاکستان میں پہلی بار پیپلز پارٹی کی سرکار نے اپوزیشن کی طرف سے نامزد جسٹس (ر)فخر الدین جی ابراہیم کو چیف الیکشن کمشنر کے عہدے پر تعین کیا ۔موجودہ جوڈیشل ایکٹوازم کی لہر میں چیف الیکشن کمشنربھی بیان بازی کی حد تک کسی لیڈر سے

Read more

تاریخ سے میری جنگ جاری ہے

(محمود شام (کراچی
میری 14 سالہ کمسن بیٹی ملالہ یوسف زئی کو موت و زندگی کی کشمکش سے گزرنا پڑا۔ اس کا مقصد صرف یہ تھا کہ وہ دہشت گردوں کے خلاف دنیا میں آواز بلند کرتی رہی۔ طالبان کے قبضے میں سوات سے ایک ڈائری ’گل مکئی ‘ کے نام سے بھیجتی رہی۔ جب سوات کو ہماری فوج نے ان سے آزاد کروالیا تو سب نے ملالہ کی جرأت کو داد دی لیکن اسکول تباہ کرنے والے طالبان تو اس کی جان کے

Read more

کاش جمہوریت کے پاس بھی کوئی کلا شنکوف ہوتی

اسد مفتی
روسی صدر نے اے کے 47 اسالٹ رائفل کے موجد میخائل کلاشنکوف کو ان کی 90 ویں سالگرہ پر ’’ روس کا ہیرو‘‘ کے ایوارڈ سے نوازا ہے۔ صدر نے کہا ہے کہ ’ اس طرح کے غیر معمولی واقعات پر ہر روز رونما نہیں ہوتے‘ انہوں نے میخائل کلاشنکو ف کی ایجاد کو بے حد سراہتے ہوئے کہا کہ کلاشنکوف نے پوری دنیا میں اپنی دھاک بیٹھا دی ہے ۔ دنیا کے ہر کونے میں اس رائفل کی آواز سنی

Read more

رسول اللہ کا مثالی کردار

محمد آصف اقبال
کسی بات پر عمل کرنے کے لیے پہلی ضرورت علم کی ہوتی ہے اور دوسری عمل کی ۔علم کے ذرائع محفوظ شکل میں ہمارے پاس موجود ہیں اورعمل کرتے ہوئے افراد بھی اللہ کے فضل سے ہر زمانہ میں موجود رہے ہیں۔یہی وہ دونوں چیزیں ہیں جن کی ہر زمانے اور ہر مقام پر اشد ضرورت محسوس کی جاتی ہے اور اگر یہ دونوں چیزیں موجود ہوں تو انسان میں عمل کی تحریک پیداہوجاتی ہے۔ایک آئیڈیل انسان کی ہر محاذ پر ضرورت محسوس کی جاتی ہے۔ اگریہ عملی نمونہ موجود نہ ہو تو ہر انسان اپنی عقل کے مطابق عمل

Read more

شام کا حال افغانستان جیسا ہوگا

وسیم احمد
عرب میں جمہوریت لانے کے نعروں کے ساتھ’’بہار عرب ‘‘کے نام سے جو انقلاب شروع ہوا تھا،اس انقلاب کی آہٹ مارچ 2011 میں شام میںسنی گئی اور چند دنوں میں ہی یہ آہٹ گولیوں اور دھماکوں کے شور میں بدل گئی۔مصر اور لیبیا میں یہ انقلاب چند ماہ کے اندر ہی اپنے اختتام کو پہنچا اور انقلابیوں کو جمہوریت نصیب ہوئی،مگر شام میں اس انقلاب کا دائرہ وسیع تر ہوتاچلا گیاجو اب بھی

Read more

شریعت اور عقل دونوں جبری شادی کے خلاف

اسد مفتی
گزشتہ ہفتے ’جیو چینل‘ پر جنگ فورم لندن کا جبری شادیوں کے بارے میں ایک خصوصی پروگرام دیکھنے کا اتفاق ہوا، جسے جنگ لندن کے ایڈیٹر اور جیو چینل لندن کے چیف ایگزکیٹو افتخار قیصر نے حسب معمول سلیقے اور قرینے سے پیش کیا۔ یو کے میں بسنے والی ایشیائی کمیونٹی (بالخصوص پاکستانی) میں جبری ، بے جوڑ اور سہولت کی شادیوں کا مسئلہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے یا کرگیا ہے۔ اس بات کا اظہار یا انکشاف افتخار قیصر کے اس خصوصی ٹی وی پروگرام میں بخوبی کیا گیا ہ

Read more

عمران خان کا ناکام مارچ

اعجاز حفیظ خاں
اس رات لاہور پریس کلب میں ہماری ’’دعا‘‘(ہمارے ڈیرے کانام )پر عمران خان صاحب کی ریلی ’ٹاک آف دی پریس کلب ‘‘ نہیں بن سکی ۔حالانکہ جب اس نے اپنے سفر کا آ غاز کیا تھا تو اس حوالے سے کافی باتیں ہوئی تھیں۔یہ بھی عرض کرتے چلیں کہ سیاست کی شب ِ فراق کاٹے سے بھی نہیں کٹتی۔اسی وجہ سے ہمارے یہاں شب خون کی بھی ایک لمبی تاریخ ہے ۔ہمیں اس بات کی بے حد خوشی

Read more

نواز شریف کی الیکشن کے بائیکاٹ کی دھمکی

اعجاز حفیظ خاں
آج کا کالم میاں نوازشریف کی انتہائی اہم بات سے شروع کرتے ہیںکہ ’’اگر غیر جانبدار نگران حکومت نہ بنی تو الیکشن کا بائیکاٹ کریں گے ‘‘۔پاکستان میں کوئی بات ’’اگر،مگرپر آجائے پھر بات سے بات اور پھر ایک ختم نہ ہونے والی رات ۔میں اُن بدقسمت دنوں کی بات کر رہا ہوںکہ جب فوجی ڈکٹیٹرز کسی ایسی ہی بات کا انتظار بڑی بے چینی سے کیا کرتے تھے ۔پی این اے(اُن دنوں کا بھٹو صاحب

Read more

گمراہ گردی کا خاتمہ

اعجاز حفیظ خاں
پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہے ،جہاں سرکاری طور پر گستاخانہ فلم کے خلاف ہڑتال حکو مت کی جانب سے کی گئی تھی ۔ صدر زرداری نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اپنے خطاب میں اس فلم کو جرم تک قرار دیا۔ باقی اسلامی ممالک کی جانب سے کس نے ایسا کیا ؟ظاہر ہے کہ اس فلم کے خلاف قوم کو ایک کرنے کا کریڈٹ پیپلز پارٹی کی حکومت کو ہی جانا تھا ۔یہ بھلا کیسے گوارہ تھا ۔اُس دن کی

Read more

دنیا میں ضرورت محبت ہے لیکن پھیلائی جا رہی ہے نفرت

(محمود شام (کراچی
محبت پھیلتی ہے خوشبو کی طرح۔ دھیرے دھیرے ایک دل سے دوسرے دل تک۔ لیکن نفرت جنگل کی آگ کی طرح پھیلتی ہے۔ جو کچھ راستے میں آتا ہے۔جلاتی چلی جاتی ہے۔ راکھ کرتی جاتی ہے۔ جب نفرت ایسے معاشروں کی طرف سے پھیلائی جارہی ہو جو تہذیب و تمدن کے دعویدار ہیں۔ علوم جدید کے علمبردار ہیں۔ زندگی کو آسان سے آسان کرنے کے لئے ٹکنالوجی ایجاد کرتے ہیں ۔ سب سے بڑی

Read more
Page 30 of 57« First...1020...2829303132...4050...Last »