First International Urdu Weekly
سپریم کورٹ کا فیصلہ : غیر امداد یافتہ مسلم مائنارٹی اسکولوں کو من مانی کرنے کا لائسنس
سپریم کورٹ کا فیصلہ : غیر امداد یافتہ مسلم مائنارٹی اسکولوں کو من مانی کرنے کا لائسنس
صرف چہرہ بدلا ہے حکومت کی تصویر نہیں
صرف چہرہ بدلا ہے حکومت کی تصویر نہیں
جرمنی میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی راہ ورسم
جرمنی میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی راہ ورسم
امن عالم کے لئے خطرہ کون : ایران یا اسرائیل
امن عالم کے لئے خطرہ کون : ایران یا اسرائیل
Archive for the ‘بیرون ممالک’ Category
دنیا پر چھایا فٹبال کا خمار  
دنیا پر چھایا فٹبال کا خمار

اسد مفتی، ایمسٹریڈیم،ہالینڈ

انیس سو تیس سے شروع ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کا یہ 19واں ایڈیشن ہے۔ ایک اندازے کے مطابق لگ بھگ ایک لاکھ افراد اسٹیڈیم میں موجود تھے جب کہ دنیا بھر میں دو ارب سے زائد افراد براہ راست ٹی وی پر میچ دیکھنے والوں میں شامل ہیں۔
جیساکہ آپ جانتے ہیں ان دنوں دنیا (با لخصوص یوروپ) کو فٹ بال کا

بدل رہے ہیں یوروپ مسلم نوجوان  
بدل رہے ہیں یوروپ مسلم نوجوان

بشریٰ اقبال ملک.جرمنی

مذاکرات کے سلسلوں سے مسلم اور غیر مسلم ممالک میں جو سب سے بڑا اختلاف محسوس کیاگیاہے وہ یوروپین ممالک کے آئین یعنی constitution اور اسلامی شریعت میں تضاد کا ہے۔ مثلاًاسلامی حدود کے قوانین، عورت کے حقوق،شادی و طلاق کے قواعد، لڑکیوں کی تعلیم کے علاوہ اولاد کے حقوق ہیں،جن کامقام یہاں کے آئین میں بے حد اہم اور حساس ہونے کے ساتھ آزادانہ اور لبرل ہے۔ یہ معاملات براہ راست ا سلامی معاشرت سے ٹکراتے ہیں۔ یوروپ میں مسلم خاندانوں کے والدین اور بڑوںکی اپنی اولاد پر ویسی حکمرانی نہیں رہتی جیسی ان پر ان کے والدین کی رہ چکی ہوتی ہے ۔ اس لیے اولا

لندن نامہ  
لندن نامہ

حیدر طباطبائی۔ لندن ،یو کے۔

برطانیہ کی مسلم کمیونٹی کے لئے ایک درد ختم نہیں ہوتا کہ دوسرا شروع ہو جاتا ہے۔ برطانوی ہوم سکریٹری میڈم تھریسامئی نے اعلان کیا کہ ڈاکٹر ذاکر نائک پر برطانیہ میں داخلہ پر پابندی لگا دی گئی ہے ،کیونکہ کسی ایسے شخص کو برطانیہ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ،جس کی آمد عوامی مفاد میں نہ ہو، لیکن لیبر پارٹی کے لارڈ نظیر احمد نے کہا کہ یہ فیصلہ غلط ہے، اس سے مسلم کمیونٹی میںرنگ و نسل کی نفرت اور بڑھے گی۔دوسری جانب محمد صبغت اللہ بیرسٹر اور دوسرے چند مسلم لیڈروںنے کہا ہے کہ یہ اچھا قدم ہے۔

لندن نامہ  
 لندن نامہ

حیدر طبا طبائی۔ لندن، یو کے

غزہ کے عوام کے لیے امدادی قافلے پر حملے کے خلاف برطانیہ بھر میں ہر رنگ، نسل اور مذہب کے لوگوں کا مظاہرہ جاری ہے۔ برابر اسرائیل کے خلاف مظاہرے نہایت منظم طریقے سے ہو رہے ہیں۔ سبھی ’’فری فلسطین فری فلسطین‘‘ کے نعرے لگا رہے ہیں۔ مقررین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی مصنوعا

اسرائیل اور ترکی ٹکرائو کے دہانے پر  
اسرائیل اور ترکی ٹکرائو کے دہانے پر

اسد مفتی۔ ایمسٹرڈیم، ہالینڈ

ترکی کے وزیر اعظم طیب اردگان نے کہا ہے کہ جب تک ’’اوپن ایئرجیل‘‘ کی حیثیت سے غزہ انسانی ضمیر پر رستا ہوا زخم بنا رہے گا، اس وقت تک مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔
انقرہ کے ایک ٹی وی چینل پر ایک خصوصی پروگرام میں

یوروپ میں مقیم مسلمانوں کے مسائل  
یوروپ میں مقیم مسلمانوں کے مسائل

بشریٰ اقبال ملک ، جرمنی

یہ انسانی فطرت ہے کہ جب تک کوئی اپنی زبان کی طرح زبان نہ بولے اوراپنے جیساکھانا نہ کھائے وہ دل میں نہیں اترتا، لیکن کسی کو اپنا بنانے کے لیے پہلے اس کا بننا پڑتا ہے دوسرے کو اپنابنانے کے لیے اس کے جیسا کھانا پڑتاہے اس کی بولی بولنا پڑتی ہے۔ مگریوروپ میںیہ کیسے ہو اور کون کرے۔ یہاں زبان کے ساتھ ساتھ رنگ اور اس سے بڑھ کر مذہ

اسرائیل کا امدادی کارکنوں پر حملہ  

عفاف اظہر، کناڈا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک ہنگامی اجلاس کے بعد متفقہ طور پر غزہ امداد لے کر جانے والی کشتیوں پر اسرائیلی کمانڈودستوں کے حملے کی فوری شفاف اور غیر جانبدرانہ انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔ پیر کی صبح غزہ کے لئے امداد لے جانے والے بحری بیڑے پر اسرائیلی کمانڈوز [...]

ہر طرف ہے شور محشر الامان کچھ کیجیے  

عفاف اظہر آج ملک میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ تو ہم سب ہی دیکھ رہے ہیں اور سن رہے ہیں سانحوں پر سانحے ہو رہے ہیں قیامت پر قیامت گزر رہی ہے کہیں بھوک ہے تو کہیں خشک سالی کہیں بے سرو سامانی ہے تو کہیں جرائم کی فراوانی . اور اس [...]

جرمنی میں مسلمانوں کی صورتحال اور ادبی سرگرمیاں  
جرمنی میں مسلمانوں کی صورتحال اور ادبی سرگرمیاں

بشریٰ اقبال ملک۔جرمنی آج کل جرمنی کے تمام اسکولوں میں اسلام کو بطور ایک مضمون پڑھانے کے لیے اساتذہ کی تربیت اور اسلامی نصاب مرتب کرنے کے لیے زور شور سے کام کے علاوہ مساجد کے امام مقرر کرنے کے لیے اصول مرتب کرنے کاسلسلہ جاری ہے۔اس سلسلے میں جرمنی میں مسلمانوں کا پڑھا لکھا [...]

ہالینڈ میں مسلمانوں کی حالت زار  
ہالینڈ میں مسلمانوں کی حالت زار

اسد مفتی۔ ایمسٹرڈیم ، ہالینڈ

جون 2008میں خبر آئی تھی کہ ہالینڈ کی حکومت نے ایک نئے قانون کی تیاری کا حکم دیا ہے جس کے تحت تارکین وطن کو ہالینڈ میں رہنے کے لئے انتہائی سخت امتحان پاس کرنا ہوگا۔ اس نئے قانون سے ہالینڈ میں مقیم کم از کم پانچ لاکھ مسلمانوں کو سخت مشکلات پیش آسکتی ہیں۔ پھربھی حکومت کی طرف سے اعلان کیا گیا کہ نیا قانون (سعادت حسن منٹو والا نہیں)تارکین کے امور سے متعلق وزیر ریٹا فرڈونک نے تیار کرکے پارلیمنٹ میں پیش کردیا ہے۔ اس

Page 22 of 24« First...10«2021222324»

« Older Entries
Newer Entries »

چوتھی دنیا آپ کا اپنا اخبار ہے، اسے اپنا پلیٹ فارم سمجھ کر استعمال کیجئے
ہم نے ایماندارانہ کوشش کی کہ حق صحافت ادا کر سکیں
India's First Internet TV
تلاش کریں  
موضوع کے مطابق پڑھیں  
مہینہ کے مطابق پڑھیں  
رائٹر کے مطابق  
  • Recent Posts  
    • ہم نے ایماندارانہ کوشش کی کہ حق صحافت ادا کر سکیں
    • چوتھی دنیا آپ کا اپنا اخبار ہے، اسے اپنا پلیٹ فارم سمجھ کر استعمال کیجئے
    • مسلم صدر کا انتخاب ایک نیا چھلاوا
    • کاش مسلم مائنارٹی فنڈ کا صحیح استعمال ہو پاتا
    • دماغ کی کھڑکیاں، دروازے کھولیے، وقت بہت کم ہے
    • ایسے مارا گاندھی کو سرکار نے
    • تو بچا بچا کر نہ اسے۔۔۔۔۔۔۔۔
    • سیل کا کھیل: مزدوروں کی زندگی سے کھلواڑ
    • وزارت خارجہ کا نیا اعلان: عازمین حج کی مشکلوں میں اضافہ
    • ہریندر کے بعد کون

اردو چوتھی دنیا کی اسٹوری اپنے میل پر حاصل کرنے کے لئے اپنا ای میل درج کریں

Chauthiduniya On Facebook Chauthiduniya On Orkut Chauthiduniya On Youtube Chauthiduniya On Youtube
Designed and Developed by ManuInfoSolutions