خواتین کے تئیں، مسلم ملکوں کا بدلتا رجحان

وسیم احمد
معاشرے کو ترقی دینے میں عورت کا کردار اہم ہوتا ہے۔جس قوم یا ملک نے اس حقیقت کو سمجھ لیا ،اس نے ترقی کرلی اور جس نے اس حقیقت کو قبول کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس کی وہ پیچھے رہ جاتا ہے۔اس کی مثال ان مسلم ملکوں سے دی جاسکتی ہے جو ہیں تو ایسے سائنسی دور میں ،جس میں وقت کے ایک ایک پل کی بڑی قیمت ہوتی ہے ،جس میں معاشرے کا ہر فرد چاہے مرد ہو یا عورت، قیمتی اور بارآور ہوتا ہے، مگران میں ماضی کی روایت اور قدامت پسندی اس طرح رچ بس گئی ہے کہ وہ سائنسی دور م

Read more

صدر زرداری کا پانچواں سال

اعجاز حفیظ خان
زرداری صاحب نے بطور ِ صدر ِ پاکستان اپنے چار سال بھی مکمل کر لئے ہیں ۔ اب اُن کا پانچواں سال شروع ہو چکا ہے ۔شروع میں ہی یہ عرض کرتے چلیں کہ پانچ سال کے بعد بھی اگلے پانچ سال ان ہی کے ہیں ،اگروہ عوام کی جان لوڈ شیڈنگ سے کسی نہ کسی طرح سے چھڑا دیں ۔اس حوالے سے اُن کے وعدوں اور ارادوں سے تو روز ہی دل کو کچھ نہ کچھ دلاسا ملتا رہتا ہے، لیکن اُسے قرار اُس وقت ملے گا کہ جب لوڈ شیڈنگ کو ہمیشہ کے لئے ’’داخل ِ دفتر ‘‘ کر دیا جا ئے گا ۔میاں نواز شریف اپن

Read more

یہ سادہ مگر ظالمانہ حقیقت ہے

اسد مفتی
سویڈن افغانستان میں امریکی فوجی حکام نے کہا ہے کہ بین الاقوامی نیٹو فورسز اور افغان فوجیوں نے جنوبی افغانستان میں منشیات کے اسمگلروں کو ہلاک کرکے بہت بڑی مقدار میں منشیات بر آمد کی ہے ۔فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیاہے کہ ہلمند صوبے کے مرجہ گائوں میں چار دن کی کاروائی کے بعد یہ کامیابی حاصل کی گئی ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پوست کے 92 ٹن بیج اور 6 ٹن دوسری منشیات قبضے میں لی گئی ہیں۔ جس سے منشیات کا ایک بہت بڑا گروہ ختم کردیا گیا ہے۔ طا

Read more

سویڈن میں مسلمان

ہما ناصر
سویڈن میں یوں تو ہر پانچواں فرد غیر ملکی ہے یا پھر وہ کسی غیر ملکی کی ، دوسری، تیسری یا چوتھی پیڑی سے تعلق رکھتا ہے۔ نقل مکانی کر کے، سویڈن آنے والے ان غیر ملکیوں میں مسلمانوں کی تاریخ پر نگاہ ڈالی جائے توسویڈن اور مسلمانوں کے درمیان تعلقات کا آغاز سلطنت عثمانیہ کے دور میں ، سترھویں اور خاص کر اٹھارھویں صدی میں عروج پر تھا۔ سویڈن میں پہلی بار سنہ انیس سو تیس میں کرائی گئی مردم شماری کے نتیجے میں، جیسا کہ ریکارڈ پر موجود ہے، ملک بھر میں صرف پندرہ افراد

Read more

ہندو پاک کے درمیان دوستی ہو سکتی ہے؟

اعجاز حفیظ خاں

پچھلے دنوں لاہور میں بھارت کے عالمی شہرت یافتہ صحافی جناب ستیش جیکب سے ملاقات ہوئی ہے ۔ہمارے پیارے دوست گجندر سنگھ بھی لاہور تشریف لائے ہوئے تھے ۔اُن کے کمرے میں ہی جناب ستیش جیکب صاحب سے ملاقات ہوئی ۔ہمیں اس بات پر بہت خوشی ہوئی کہ ’’چوتھی دنیا ‘‘کے بارے میں اُن کی بہت اچھی رائے تھی ۔پاکستان کے باہر یہ واحد اخبار ہے جہاں ہمارا مضمون باقاعدگی سے چھپتا ہے۔اس کے لئے ہم اُس کی ایڈیٹر محترمہ وسیم راشد صاحبہ کے بہت مشکور ہی

Read more

سازشی ٹولہ

اعجاز حفیظ خان

حکومت پاکستان 65 برس کا ہو چکا ہے۔ اس کے کارواں میں ِ غرباء سب سے زیادہ شریک تھے لیکن ’’منزل ‘‘پر ہمارے رہبروں کے ہاتھوں اُن پر کیا بیتی ؟مصطفیٰ زیدی ؔ نے اس کی کچھ یوں منظر کشی کی ہے ۔ ؎
’’تم نے ہر عہد میں ہرنسل سے غدّاری کی ‘‘ وہ عہد بھی گزر ہی گیا ۔آج کے بارے میں کیا کہیں گے ؟ آج کس فوجی ڈکٹیٹر کا گریباں

Read more

پاکستان میں ہندو اقلیت کا تحفظ کیوں نہیں؟

راجیو کمار

انسانی وقار کی حفاظت کرنا کسی ایک ملک کا نہیں بلکہ پوری دنیا کی ذمہ داری ہے۔اگر کسی ملک کی حکومت اپنے شہریوں کو اس کے وقار کے ساتھ رکھنے میں کامیاب نہیں ہو تو کیا دوسرے ملک کی یہ ذمہ داری نہیں ہے کہ ان لوگوں کے لئے آواز اٹھائے جنہیں سرکار تحفظ نہیں دے رہی ہے۔کچھ ایسا ہی حال پاکستان میں رہ رہی اقلیتوں کا ہے۔ وہاں پر غیر مسلموں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے اور حکومت یقین دہانی کے علاوہ کچھ نہیں کر رہی ہے، لیکن یقین دہائی اور دلاسہ سے م

Read more

راجیش کھنہ کو پاکستانی میڈیا کا خراج تحسین

اعجاز حفیظ خاں
کالم کے شروع میں ہی یہ عرض کرتے چلیں کہ ہمیں بھارتی فلم انڈسٹری کے پہلے سپر سٹار راجیش کھنہ کے انتقال کا بہت دکھ ہوا ۔وہ ہمارے دنوں کے ہیرو تھے ۔اُن کی وفات پرجوانی کے دن بھی یاد آگئے۔ جب وہ دن آگئے تو بہت سے یادیں اور باتیں بھی ری مکس ہو گئیں ۔اُس رات میں لاہور پریس کلب میں اپنی ’’دعا‘‘ پر بہت اداس تھا ۔(یہ وہاں ہمارے ڈیرے کا نام ہے ،جہاں میں17 سال سے رات کے وقت بیٹھتا ہوں ۔اب کیونکہ وہاں دعائوں کا سلسلہ بھی شروع کر دیا ہے ،لہٰذا اس کا نام ’’دعا ‘‘ رکھ دیا ہے ) ۔ اس

Read more

برمی مسلمانوں کا ہمدرد کوئی نہیں

رشید الدین
اسلام دنیا میں جب کبھی انسانی حقوق اور مساوات کی بات کی گئی امریکہ اور اس کے حلیف اس کے واحد علمبرادر کی حیثیت سے میدان میں آگئے ،لیکن جب کبھی معاملہ اسلام اور مسلمانوں کا منظر عام پر آیا یہ تمام جھوٹے دعویدار الٹے پیر بھاگ گئے کیونکہ انہیں انسانیت سے تو ہمدری ہے لیکن مسلمانوں سے نہیں شاید وہ انہیں انسانیت میں شامل ہی دیکھنا نہیں چاہتے ۔ اس کی تازہ مثال برما میں جاری خونریزی ہے۔ برما میں روہنگیا مسلمانوں کا بدھسٹ دہشت گردوں کی جانب سے قتل عام کیا جارہا ہے لیک

Read more

کرکٹ ڈپلومیسی

اعجاز حفیظ خان
کالم کا آغاز پاک بھارت کے درمیان کرکٹ کی بحالی سے کرتے ہیں ۔ یہ بھی عرض کر دیں کہ بھارت نے پاکستانی ٹیم کودورے کی دعوت دے کر پاکستان کے عوام کے دل بھی جیتے ہیں ۔ ایک اہم بات یہ بھی کرتا چلوں کہ پاکستان نے بھی ایک بار نہیں بلکہ جیسے

Read more
Page 20 of 45« First...10...1819202122...3040...Last »