جرمنی میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی راہ ورسم

وسیم احمد
جرمنی یوروپ کا سب سے زیادہ آبادی والا ایک طاقتور ملک ہے۔یہاں کی اکثریت مسیحی کلچر میں یقین رکھتی ہے ۔ یہاں کے عوام خواہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں لیکن اسلامی کلچر کو احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔جرمنی میں مسلمانوں کی آبادی 2009 کے ایک عام سروے کے مطابق3.8 سے 4.3 ملین ہے یعنی ملک کی کل آبادی کی 5 فیصد ہے ۔ان میں سے 45 فیصد کے پاس نیشنلٹی ہے اور 55 فیصد مہاجر کی حیثیت سے رہ رہے ہیں۔مسلمان

Read more

چکی کے دو پاٹوں کے درمیان پستے سری لنکا کے مسلمان

عزیز اے مبارکی
سری لنکا میں 25 سالوں تک چلنے والی خانہ جنگی کے دوران پوری توجہ وہاں کے اکثریتی طبقہ ،سنہلیوں اور ملک کی سب سے بڑی اقلیت، تملوں پر ہی مرکوز رہی، جب کہ سری لنکا میں مسلمانوں کی آبادی تقریباً 9 فیصد ہے جو خود کو ایک علیحدہ نسلی گروہ تصور کرتے ہیں، لیکن انہیں ہمیشہ نظر انداز کیا گیا۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ سری لنکا کے مسلمانوں کو نظر انداز کرکے ملک میں پائیدار امن کو بحال نہیں کیا جاسکتا ہے، بلکہ اس کے لی

Read more

چین میں آ رہا ہے اسلامی تہذیب کا انقلاب

وسیم احمد
دنیا بھر میںاسلامی تہذیب میں لوگوں کی دلچسپی بڑھ رہی ہے۔خاص طور پرنائن الیون کے بعد جب یوروپی ممالک میں کچھ شر پسند عناصر کی طرف سے اسلام کو بد نام کرنے کی کوششیں تیز ہوئیں تب سے لوگوں میں اسلامی تہذیب و تمدن کو جاننے کا شوق بڑھا ہے ۔اس کی مثال ہے چین، جہاں مسلم تہذیب کو قریب سے جاننے کے لئے نوجوان نہ صرف مساجد اور اسلامی اداروں میں کثرت سے جانے لگے ہیں بلکہ ایسے چینلوں کو کثرت سے دیکھتے ہ

Read more

مغربی ممالک میں حجاب کی سیاست

شفیق عالم
مشہور ماہرلسانیات اور امریکی خارجہ پالیسی کے سخت ترین نقاد ں میں سے ایک نوم چومسکی کا ماننا ہے کہ’’آپ کے حقوق یوںہی نہیںملیںگے ،ا ٓپ کو انہیں حاصل کرنا ہوگاـ‘‘۔ مغربی ممالک میں حجاب سے متعلق حالیہ تنازعات کااصل تناظر بھی یہی ہے۔یہاںگزشتہ دنوں حجاب اور اسکارف کے تعلق سے جو واقعات رونما ہو ئی

Read more

مغربی معاشرہ حلال گوشت ہضم نہیں کر پا رہا

اسد مفتی
فرانس میں تبلیغ اسلام، حجاب اور مسجد کے میناروں کے بعد اب حلال گوشت اور حلال کھانوں کے خلاف بھی مہم شروع ہوگئی ہے۔ دارالحکومت پیرس میں ان دنوں اسلامی اصولوں کے مطابق حلال گوشت بیچنے اور کھانے کا بڑھتا ہوا رجحان اب سیاسی موضوع بحث بنتاجارہاہے، گزشتہ دنوں ایک فرانسیسی ٹیلی ویژن چینل نے اپنی نشریات میں ایک

Read more

پاکستان میں جمہوریت کو کچلنے کا آغاز ہو چکا ہے

محمود ایاز
امریکہ پاکستان کو عراق ،افغانستان اور عرب ممالک کی طرح تباہ و برباد کرنے کی جستجومیں بے چین و بے قرار ہے، کیونکہ وہ پاکستان کے کندھے پر سوار ہوکر چین، ایران اورہندوستان کو کمزور کرنے اور ان میں افراتفری پھیلانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اس لیے وہ اپنے ہدف تک پہنچنے کے لیے اس کے ناز و نخرے اپنے مفاد کی خاطر ب

Read more

ایران پر امریکہ کا دہرا معیار

راجیو کمار
ایران کے مدعے پر امریکہ اور اسرائیل دوسرے ممالک کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ایک طرف ان دونوں ممالک نے ایران پر ایٹم بم بنانے کا الزام لگایا ہے، جس کی وجہ سے اس پر نہ صرف خود اقتصادی پابندی عائد ہو گئی ہے بلکہ دوسرے ممالک پر بھی اس کے لئے دبائو ڈالا ۔ دوسری طرف امریکی خفیہ ایجنسی کے ایک س

Read more

ہند سری لنکا کے تعلقات کے امتحان کی گھڑی

ڈاکٹر قمر تبریز
کہتےہیں کہ مہذب معاشرے میں ایک گنہگار کو بھی سدھرنے کا موقع دیا جانا چاہیے۔ لیکن گزشتہ دنوں سری لنکا کی فوج نے ایل ٹی ٹی ای چیف پربھاکرن کے 12 سالہ بیٹے بالا چندرن کو جس طرح ہلاک کردیا، اس نے ہندوستان سمیت پوری دنیا میں، جنگی جرائم کے نام پر انسانی حقوق کی پامالی پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ اس بحث کے شروع ہونے کی وجہ امریکی حمایت سے اقوامِ متحدہ کی حقوقِ انسانی کونسل میں پیش کی گئی وہ قرار داد ہے، جس کے ت

Read more

فلسطینیوں کا خون رنگ لائے گا

وسیم احمد
مسلسل چار دنوں تک فلسطین کے بے گناہوں پر اسرائیل کا ظلم جاری رہا۔ درجنوں بے گناہوں کی جانیں گئیں۔ ان میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں مگر پوری دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی فلسطین کے بے گناہوں کے بہتے خون کو دیکھتی رہی۔ حیرت کی بات تو یہ ہے کہ عربوںنے بالکل چپکی سادھ لی ۔نہ تو فلسطین کی مدد کے لئے آگے بڑھے اور نہ ہی اسرائیل کی بربریت کے خلاف کوئی عملی اقدام کیا۔آخر اس چپکی کے پیچھے کیا رازہے۔ کیا یہ خاموشی کسی ب

Read more