First International Urdu Weekly
یو پی اسمبلی انتخابات مسلمانوں کے لئے فیصلہ کن گھڑی
یو پی اسمبلی انتخابات مسلمانوں کے لئے فیصلہ کن گھڑی
ممتا اور نتیش کو آگے آنا چاہئے
ممتا اور نتیش کو آگے آنا چاہئے
مسلمان سیاسی بازی گروں سے بچیں۔۔۔۔ووٹ کا صحح استعمال کریں
کمزوروں کا حق دیے بغیر ملک میں امن کو برقرار رکھنا مشکل ہے
Archive for the ‘بیرون ممالک’ Category
لندن نامہ  
لندن نامہ

حیدر طبا طبا ئی
ہمیشہ سے پوری دنیا میں لندن سیاست کا بڑا مرکز رہا ہے، جہاں جہاں انگریزوں کی حکومت رہی ہے ان ممالک اور ہر خطۂ زمین سے متعلق سیاسی سرگرمیوں کا مرکز لندن ہی رہا ہے۔ مسلم ممالک کے علاوہ ہندوستان کی اہم شخصیات کا تعلق بھی لندن ہی رہا ہے۔ محمد علی جناح ، پنڈت جواہر لال نہرو، مہاتما گاندھی ،جے پرکاش نرائن بھی لندن کے فارغ التحصیل تھے بلکہ یوں کہا جائے کہ ان لوگوں نے یہاں پڑھ کر یہاں کی رموز سیاست کا جواب دیا ۔ ہندوستان

یہ محدود جمہوریت ہے  
یہ محدود جمہوریت ہے

راجیو کمار
مصر میں پارلیمانی انتخابات شروع ہو چکے ہیں۔ تین مرحلوں میں ہونے والے یہ انتخابات جنوری تک چلیں گے۔ پہلے مرحلہ کا انتخاب پورا ہو چکا ہے اور اس کے نتیجے بھی آ چکے ہیں۔ جو نتائج سامنے آئے ہیں، ان پر کئی سوال اٹھائے جا سکتے ہیں۔ حالانکہ یہ کوئی حیران کن نتائج نہیں ہیں۔ پہلے سے ہی اندازہ لگایا جا رہا تھا کہ مسلم بردرہوڈ سے وابستہ پارٹیوں کو انتخاب میں زیادہ فائدہ مل سکتا ہے، لیکن پھر بھی اس بات کی امید ضرور تھی کہ جمہوریت کے لیے

ایران کو پریشان کرنے کی ایک اور سازش  
ایران کو پریشان کرنے کی ایک اور سازش

برطانیہ کی طرف سے ایران پر کچھ نئی پابندیاں عائد کیے جانے کی وجہ سے تہران میں مشتعل کچھ لوگوں نے برطانیہ سفارت خانے میں گھس کر توڑ پھوڑ کی۔برطانیہ امریکہ کا سب سے بڑا حلیف ہے اور اس کے ہر فیصلے پر بے چوں و چرا عمل کرتا ہے۔ امریکہ نے 2003 سے ای

فلسطین ماضی سے حال تک  
فلسطین ماضی سے حال تک

وسیم احمد
فلسطین جنوب مشرقی ایشیا میں بحیرۂ روم کے مشرقی ساحل پر ایک ایسے خطے کا نام ہے جو اپنے اندر تاریخ کے بے شمار نشیب و فراز سمیٹے ہوا ہے۔کہا جاتا ہے کہ تیسری ہزاری قبل مسیح جب لوگوں نے بستی بسا کر رہنے کا سلیقہ سیکھ لیا تھا تو اسی دور میں عرب کے بنو کنعان فلسطین کے مقام’ اریحا ‘میں آکر آباد ہوئے تھے۔یہ جگہ تجارتی نوعیت سے بڑی اہمیت کی حامل تھی ۔مصر ، شام اور ماوراء النہر کے ممالک یونان وغیرہ کو جوڑنے کا کام کرت

پاکستان کی خود مختاری پر حملہ  
پاکستان کی خود مختاری پر حملہ

راجیو کمار
امریکہ اور پاکستان کے بیچ پھر سے تنائو پیدا ہوگیا ہے حقانی نیٹ ورک کے ساتھ آئی ایس آئی کے رشتوں کو لے کر دونوں کے مابین تلخیاں ابھی دور بھی نہیں ہوئی تھیں کہ ایک نیا ایشو سامنے آگیا ہے۔نیٹو نے ہیلی کاپٹروں سے پاکستان کے قبائلی علاقے موہمند کی سلاتا چوکی پر حملہ کردیا۔جس میں دو افسر سمیت 25 پاکستانی فوج مارے گئے۔ پاکستان ک

ہم تیل پر جنگیں لڑ چکے ، اب پانی کی باری ہے  
ہم تیل پر جنگیں لڑ چکے ، اب پانی کی باری ہے

اسد مفتی
فرانس ہالینڈ کے ایک جریدے نے ملیشیا کی ایک کمپنی کے حوالے سے لکھا ہے کہ ملیشیا میں ایک ایسی مشین ایجاد کی گئی ہے جو مسلمانوں کو پانی کے اسراف کے بغیر وضو کرنے میں معاون ثابت ہوگی۔سبز رنگ سے مزین یہ مشین خود کار ہے ۔ اس طرح پانی کے عالمی مسئلے یعنی پانی کے ضیاع کو روکنے میں مدد ملے گی۔ دنیا بھر میں مسلمانوں کی تعداد لگ بھگ 1.7 بلین ہے ۔ افریقہ اور مشرق وسطیٰ میں مسلمانوں کی اکثریت ہے اور ان ہی علاقوں میں پانی کی قلت ہے۔ مشین کے موجد اے اے سی ای نے ان مشینوں کی فروخت کے لئے افریقہ اور مشرق وسطیٰ کے دولت

سیف الاسلام کی گرفتاری سے تفتیش کی نئی راہیں کھلیں گی  
سیف الاسلام کی گرفتاری سے تفتیش کی نئی راہیں کھلیں گی

وسیم احمد
قذافی کے دوسرے بیٹے اوران کی حکومت کے وارث سیف الاسلام کی ڈرامائی گرفتاری کے بعد تمام قیاس آرائیوں کا سین ڈراپ ہوچکا ہے۔جب تک سیف کی گرفتاری نہیں ہوئی تھی تو اس وقت تک الگ الگ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں۔کوئی اسے نائجیریا میں روپوش ہونے کی بات کررہا تھا تو کوئی الجزائر میں اور کوئی یہ دعویٰ کر رہا تھا کہ وہ مارا جا چکا ہے مگر گزشتہ دنوں لیبیا کے وزیر اعظم عبد الرحیم الکیب نے سیف کی پراسرار روپوشی سے پردہ اٹھاتے ہوئے دنیا کوحیران کردیا کہ سیف لیبیا میں ہی روپوش تھ

پاکستان میں میمو گیٹ  
پاکستان میں میمو گیٹ

اسفر فریدی
پاکستان میں ان دنوں عدم اعتماد کی ایک تازہ لہر چل پڑی ہے۔اس کاپہلا شکار امریکہ میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی ہوئے ہیں۔ انہوں نے ’میموگیٹ‘ کے نام سے مشہور اسکنڈل سے اپنا نام منسوب ہونے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ان کی جگہ شیری رحمن امریکہ میں پاکستان کی سفیر مقرر کی گئی ہیں۔حسین حقانی کے مستعفی ہونے اور شہربانو رحمن کی تقرری سے بادی النظرمیں ایسا لگتا ہے کہ معاملہ ختم ہوگیا۔مگر گذشتہ چند دنوں کے اندر پاکستان کے حوالے سے جو خبریں آئی ہیں ان سے یہ ظاہر ہوتا

غیرت کے یہ بے غیرت تصور  
غیرت کے یہ بے غیرت تصور

عفاف اظہر
گزشتہ ایک دہائی سے کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو میں آئے روز غیرت کے نام پر مسلمان نوجوان لڑکیوں کا اپنے باپ بھائیوں اور خونی رشتہ داروں کے ہاتھوں بہیمانہ قتل و غارت گری کا یہ سلسلہ آج مرد و زن کے مساوی حقوق کے حامل کینیڈین معاشرے کے لئے ایک اذیت ناک حقیقت بن چکا ہے . ،پاکیزگی و شرم و حیا کے علمبردار ان مسلم معاشروں سے آنے والی یہ انسانی حقوق سے محروم ڈھکی چھپی با پردہ خواتین اور صنف نازک کی جانوں کی یہ ارزانی جہاں بیمار ذہنیت مسلمان معاشروں کی منہ بولتی تصویر ہے

لندن نامہ  
لندن نامہ

حیدر طبا طبائی ماضی کے تجربات ،تاریخ کے بے لاگ جائزے اور سنجیدگی ، شائستہ حدود میں رہ کر شاطرانہ سیاست کوئی برٹش امپائر سے سیکھے ۔ وزیر اعظم  ڈیوڈ کیمرون نے اپنی  تازہ گلفشانیۂ گفتار میں فرمایا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ اسلام اور عیسائیت ایک دوسرے کے ساتھ ساتھ نہیں چل [...]

Page 1 of 2212345»1020...Last »

« Older Entries

کمزوروں کا حق دیے بغیر ملک میں امن کو برقرار رکھنا مشکل ہے
کچھ تو اچھا کیا ہے الیکشن کمیشن نے
India's First Internet TV
تلاش کریں  
موضوع کے مطابق پڑھیں  
مہینہ کے مطابق پڑھیں  
رائٹر کے مطابق  
  • Recent Posts  
    • مسلمان سیاسی بازی گروں سے بچیں۔۔۔۔ووٹ کا صحح استعمال کریں
    • کمزوروں کا حق دیے بغیر ملک میں امن کو برقرار رکھنا مشکل ہے
    • کانگریس پارٹی ہندوستان کو اسرائیل کے حوالہ کیا
    • پھر شروع ہو گئی مسلم ووٹ کی سیاست
    • سیاست میں اختلافات بہت ضروری
    • جنرل وی کے سنگھ کے ساتھ انصاف ہونا چاہئے
    • ممتا اور نتیش کو آگے آنا چاہئے
    • مرکز میں کانگریس کا مستقبل یو پی الیکشن طے کرے گا
    • یو پی بنا سیکڑوں سیاسی پارٹیوں کا میدان جنگ
    • کیا شیلا سرکار کو اردو زبان سے بیر ہے

اردو چوتھی دنیا کی اسٹوری اپنے میل پر حاصل کرنے کے لئے اپنا ای میل درج کریں

Chauthiduniya On Facebook Chauthiduniya On Orkut Chauthiduniya On Youtube Chauthiduniya On Youtube
Designed and Developed by ManuInfoSolutions