کیا کوئی آدمی ونو بابھاوے جیسا نہیں ہے؟

سنتوش بھارتیہ
کشمیر میں ایک ماہ سے زائد عرصہ سے تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔ تشدد بھی دہشت گردوں کا نہیں، عام آدمی کا۔ عام آدمی بھی تشدد برپا نہیں کر رہا ہے، بلکہ کشمیر انتظامیہ کی مخالفت کر رہا ہے۔ سیکورٹی دستے ،انتظامیہ، حکومت سبھی سے وہ ناراض ہیں۔ مخالفت جب تک بندوق کی گولی سے ہو تو اس کا مقابلہ حکومت گولی سے کرسکتی ہے، لیکن

Read more

خود بھی بچئے اور ملک کو بھی بچایئے

سنتوش بھارتیہ

ہندوستان کی فوج صحیح وجوہات تلاش کر لیتی ہےْ لیکن حکومت تلاش نہیں کر پاتی۔ ہندوستان کی فوج کا ماننا ہے کہ نکسلیوں کا مقابلہ کرنے کی پالیسی غلط ہے۔نکسل ازم کو ختم کرنے کی پالیسی اپنانی چاہئے۔نکسل ازم کو ختم کرنے کا مطلب اس کے پیدا ہونے کی وجوہات کو ختم کرنا

Read more

اراکین پارلیمنٹ اپنی ذمہ داری کو سمجھیں

سنتوش بھارتیہ
لوک سبھا کا مانسون اجلاس کن چیلنجوں کا سامنا کرے گا اور کن کا نہیں کہہ نہیں سکتے، لیکن ایسا لگتا ہے کہ لوک سبھا نے چیلنجوں سے بھاگنا شروع کردیا ہے۔ ہر آنے والا اجلاس گزشتہ اجلاس سے زیادہ اہم ہوجاتا ہے، کیوںکہ سوال نئی شکل میں سامنے آجاتے ہیں۔ لوک سبھا میں بیٹھنے والا شخص صرف اپنی جماعت کا نمائندہ یا اس کا بندھوا رکن نہیںہوتا، بلکہ وہ ملک کے مسائل کو حل کرنے والے ادارے کا ذمہ دار رکن ہوتا ہے۔ اس کا رول ہی یہی ہے کہ اس کی نظر پورے ملک کے مسائل پر ہو او

Read more