عوام کی خاموشی کو مجبوری مت سمجھئے

سنتوش بھارتیہ
شاید سرکار کے پاس اب ایسے ماہرین اقتصادیات نہیں ہیں، جو اسے مہنگائی کو کنٹرول کرنے کا طریقہ کار بتا سکیں اور نہ سرکار کے پاس ایسے آئی اے ایس آفیسر ہیں، جو مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے مشورے دے سکیں۔ سرکار کو یہ لگتا ہے کہ جب تک کسی چیز سے پریشان ہو کر لوگ توڑ پھوڑ نہ کریں، سرکاری م

Read more

عوام کو متبادل کی تلاش ہے

سنتوش بھارتیہ
نریندر یندر مودی کی جیت نے سنگھ اور بی جے پی میں ایک خاموشی پیدا کر دی ہے۔ سنگھ کے اہم لوگ اب اس رائے کے بننے لگے ہیں کہ نریندر مودی کو ملک کے لیڈر کی شکل میں لانا چاہیے، لیکن بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر اس سوچ سے متفق نہیں ہیں۔ بی جے پی کے تقریباًسبھی لیڈروں کا ماننا ہے کہ نریندر مودی کو ملک کے اگلے وزیر اعظم کے طور پر پیش کرتے ہی ملک کے 80 فیصد لوگ بی جے پی کے خلاف ہو جائیں گے، کیونکہ مودی کی سوچ سے ملک کے 16 فیصد مسلمان اور

Read more

سیاسی پارٹیوں کا رویہ غصہ دلاتا ہے

سنتوش بھارتیہ
مہا بھارت شاید آج کی سب سے بڑی حقیقت ہے۔ اس مہابھارت کی تیاری الگ الگ جگہوں پر الگ طرح سے ہوتی ہے اور لڑائی بھی الگ سے لڑی جاتی ہے، لیکن 2013 اور 2014 کا مہابھارت کیسے لڑا جائے گا، اس کا اندازہ کچھ کچھ لگایا جاسکتا ہے، کیوں کہ جو

Read more

گجرات الیکشن سے کانگریس اور مسلم تنظیموں کو سبق لینا چاہئے

سنتوش بھارتیہ
گجرات کا الیکشن بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیے ایک الگ طرح کا سبق ہے اور کانگریس کے لیے دوسری طرح کا سبق ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی نہ اپنی جیت سے کچھ سیکھتی ہے، نہ کانگریس اپنی ہار سے۔ ایک اور طبقہ ہے، جو سبق نہیں سیکھتا اور وہ ہے ہمارے ملک کا مسلم سماج۔ میں شاید غلط لفظ استعمال کر رہا ہوں۔ مجھے مسلم سماج نہیں، مسلم تنظیم یا مسلم لیڈر لفظ کا استعمال کرنا چاہیے۔ گجرات

Read more

اب انا کا نہیں، آپ کا امتحان ہے

سنتوش بھارتیہ
انا ہزارے اور جنرل وی کے سنگھ نے بنارس میںطلباء کے ایک عظیم الشان جلسے کو خطاب کیا، جس میں ایک اندازہ کے مطابق 40 سے 60 ہزار طلباء موجود تھے۔ طلباء نے جس یکسوئی اور جوش و خروش سے جنرل وی کے سنگھ اور انا ہزارے کو سنا، اس نے کئی امکانات کے دروازے کھول دیے، لیکن سب سے پہلے یہ دیکھنا ہوگا کہ آخر اتنی بڑی تعداد میں طلباء انا ہزارے اور وی کے سنگھ

Read more

سیاست کے نئے اصول

سنتوش بھارتیہ
ہندوسستانی سیاست میں نئے اصول سامنے آ رہے ہیں۔ پتہ نہیں یہ اصول مستقبل میں کیا گل کھلائیں گے، پر اتنا لگتا ہے کہ کٹرسیاسی مخالفین بھی ایک ساتھ کھڑے ہونے کا راستہ نکال سکتے ہیں۔ لیکن لوک سبھا میں یا راجیہ سبھا میں کیا اب ایسی ہی بحثیں ہوں گی،

Read more

ہم تو خود اپنے ہاتھوں بے عزت ہو گئے

سنتوش بھارتیہ
زی نیوز نیٹ ورک کے دو ایڈیٹر پولس کے ذریعے گرفتار کر لیے گئے۔ اس گرفتاری کو لے کر زی نیوز نے ایک پریس کانفرنس کی۔ اگر وہ پریس کانفرنس نہ کرتے تو شاید زیادہ اچھا رہتا۔ اس پریس کانفرنس کے دو اہم نکات رہے۔ پہلا یہ کہ جب عدالت میں کیس چل رہا

Read more

مسلم نوجوانوں کو اس وقت سامنے آنا چاہئے

سنتوش بھارتیہ
بہت سی چیزیں پہلی بار ہو رہی ہیں۔ پورا سیاسی ڈھانچہ بدعنوانی کی حمایت میں کھڑادکھائی دے رہا ہے۔ پہلے بدعنوانی کا نام لیتے تھے، تو لوگ اپنے آگے بدعنوان کا تمغہ لگتے دیکھ خوف زدہ ہوتے ہوئے دکھائی دیتے تھے، لیکن اب ایسا نہیں ہو رہا ہے۔ بدعنوانی کے خلاف جو بھی بولتا ہے، اسے عجوبے کی طرح دیکھا جاتا ہے۔ سیاسی نظام سے وابستہ لوگ چاہتے ہیں کہ یہ آواز یا اس قسم کی آوازیں نہ نکلیں اور جو نکالتے بھی ہیں، ان کے ناکام ہونے کی دعا سیاسی پارٹیاں کرتی ہیں اور سیاسی پارٹیوں سے وابستہ لوگ اس کا

Read more

انا ہزارے لیڈر نہیں، عوامی لیڈر ہیں

سمتوش بھارتیہ
شاید جے پرکاش نارائن اور کچھ حد تک وشو ناتھ پرتاپ سنگھ کے بعد ملک کے کسی لیڈر کو عوام کا اتناپیار نہیں ملا ہو گا، جتنا اناہزارے کو ملا ہے۔ مجھے لگا کہ انا ہزارے کے ساتھ کچھ وقت گزارا جائے، تاکہ پتہ چلے کہ عوام انھیں کس نظر سے دیکھتے ہیں اور انھیں کیا رسپانس دیتے ہیں۔ میں اناہزارے کے ساتھ تقریباًتیس گھنٹے سے زیادہ رہا۔ ان کے ساتھ دہلی سے گوہاٹی گیا۔ گوہاٹی میں

Read more

فرخ آباد کو اب دھوکہ برداشت نہیں

سنتوش بھارتیہ
اروند کجریوال فرخ آباد گئے بھی اور لوٹ بھی آئے۔ سلمان خورشید کو عقل آگئی اورانھوں نے اپنی دھمکی پر عمل نہیں کیا، جس میں انھوں نے کہا تھا کہ کجریوال فرخ آباد پہنچ تو جائیں گے، لیکن واپس کیسے لوٹیں گے۔ اس کا مطلب یا تو کجریوال پر پتھر چلتے یا پھر گولیاں چلتیں،لیکن دونوں ہی کام نہیں ہوئے۔ اس کے لیے سلمان خورشید اور فرخ آباد کے کانگریسیوں کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔

Read more
Page 22 of 35« First...10...2021222324...30...Last »