ہندوستان نے پاکستان کے ساتھ زیر التوا مسائل پر امریکی ثالثی کی تجویز مسترد کی

نئی دہلی / نیویارک۔ ہندوستان نے پاکستان کے ساتھ اس کے زیر التواء مسائل کے حل کے لیے امریکی ثالثی کی تجویز کو آج سختی کے ساتھ ٹھکرا دیا۔ اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نکی ہیلی نے کل نیویارک میں کہا تھا کہ ٹرمپ انتظامیہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی کوششوں میں حصہ بننا پسند کرے گا۔ سفارتی گلیاروں میں اسے امریکی خارجہ پالیسی میں ایک بڑی تبدیلی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ امریکہ کا اب تک یہ موقف رہا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان اپنے مسائل کو دو طرفہ طور پر سلجھائیں۔

Read more

ریپ کے الزام میں بی جے پی ایم ایل اے گرفتار

جے پور۔ راجستھان میں جالور کی كرڑا پولیس نے آبروریزی کے ملزم بی جے پی لیڈر حکم سنگھ راؤ کو ہفتے کی صبح گرفتار کر لیا۔ حکم سنگھ راؤ بی جے پی کسان مورچہ میں ریاستی رکن ہیں۔ متاثرہ نے بی جے پی لیڈBJP-MLAر سمیت تین لوگوں پر گینگ ریپ کی ایف آئی آر درج کروائی، جس کے بعد سے

Read more

ٹوٹ سکتی ہے بی ایس پی ، مایاوتی سے ناراض لیڈر بغاوت پر اتارو

لکھنؤ : لوک سبھا کے بعد یو پی اسمبلی انتخابات میں منہدم ہوئے مایاوتی کے قلعہ سے بی ایس پی کے اندر خانہ بغاوت کے سر بلند ہونے لگے ہیں۔ اب تک جو لیڈر مایاوتی کی ہاں میں ہاں ملاتے تھے انھوں نے بی ایس پی کی خستہ حالت کے بعد اب وہ مایاوتی سے بغاوت کرنے کو تیار ہیں۔ ایک

Read more

چائے بیچ رہے ہیں گوشت فروش

مظفر نگر: غیر قانونی ذبح خانوں اور گوشت کی دکانوں پر کارروائی کے بعد بے روزگار ہوئے گوشت کاروباریوں نے کنبہ کی پرورش کے لئے دوسرا کام شروع کر دیا ہے۔ بی جے پی حکومت بننے سے پہلے مظفر نگر میں جو لوگ گوشت کا کاروبار کرتے تھے آج چائے اور پرچون کی دکان چلانے کے لئے مجبور ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ گوشت کا

Read more

جیو پرائم ممبرشپ کا آج آخری دن

نئی دہلی: ریلائنس جیو کے صارفین کے لئے اب صرف آج ہی کا دن بچاہے۔ 31مارچ کو کمپنی کے پرائم ممبر شپ رجسٹریشن کی آخری تاریخ ہے۔ اس کے بعد آپ جیو کے پرائم ممبر نہیں بن پائیں گے۔ آخری کچھ دنوں میں ریلائنس جیو کے اسٹور پر پرائم ممبرشپ کے لئے لمبی لمبی لائنیں

Read more