سکھ خاتون پر نیو یارک میں نسلی حملہ، کہا امریکہ چھوڑو

نیویارک: امریکہ گزشتہ کچھ وقت سے مسلسل نسلی بدسلوکی کے معاملہ سامنے آ رہے ہیں۔ ند نژاد لوگوں کے ساتھ نسلی بدسلوکی کا ایک اور معاملہ نیویارک مین سامنے آیا ہے۔ جانکاری کے مطابق، ہند نژاد ایک سکھ خاتون پر نسلی

Read more

ای وی ایم سے چھیڑ چھاڑ سے متعلق چنائو کمیشن کو سپریم کورٹ کا نوٹس

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے آج ای وی ایم سے چھڑ چھاڑ کے معاملہ میں دائر پی آئی ایل پر سماعت کی۔ کورٹ نے اس معاملہ میں الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کیا ہے۔ پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے کے بعد کئی لیڈروں نے ای وی ایم سے چھیڑ چھاڑ کا الزام لگایا تھا۔ حالانکہ، الیکشن کمیشن نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ مشینیں پوری طرح سے محفوظ ہیں اور ان میں کسی بھی طرح کی گڑبڑی کئے جانے کی گنجائش نہیں ہے۔ سپریم کورٹ نے اس معاملہ میں سی بی آئی جانچ کے مطالبہ کو لے کر فی الحال کوئی آرڈر جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

ن

Read more

قرض معافی کے خلاف آر بی آئی۔ ایس بی آئی افسران کی بیان بازی کے کیا ہیں معنی؟

دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں پرچار کے دوران ریاست کے کسانوں کا قرضہ معاف کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ وزیر اعظم کے وعدے کے مطابق ریاست میں بی جے پی کی حکومت بنتے ہی سب سے پہلا فیصلہ کسانوں کا قرض معاف کرنے کے لئے لیا جانا تھا۔ ریاست میں بی جے پی کی حکومت بن چکی ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ ریاست کے نئے وزیر اعلیٰ ہیں، لیکنب اب وزیر اعظم کے وعدے کو پورا کرنے کے لئے فیصلہ نہیں لیا جا پا رہا ہے۔

Read more

کپل کے شو میں نہیں آئیں فلمی ہستیاں، شو کرنا پڑا کینسل

نئی دہلی: مزاحیہ اداکار کپل شرما کی مشکلیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ سنیل گروور، علی اصغر اور چندر پربھاکر کے شو چھوڑنے کے بعد ’دی کپل شرما شو‘ کے میکرس نے راجو سریواستو ، احسان قریشی اور سنیل پال کو بلایا تھا۔لیکن اب کپل کے پاس نہ کوئی ٹیم ہے اور نہ کوئی بالی ووڈ ہستی ہی شو میں آنا چاہتی ہے۔ صرف کیکو شاردا اور روشیل کے ساتھ کپل یہ شو نہیں کر سکتے۔

Read more

اب موبائل نمبر کے لئے لازمی ہوگا آدھار کارڈ

دہلی: حالیہ دنوں میں انکم ٹیکس فائل کرنے کے لئے آدھارکارڈ کو لازمی کیا گیا ہے۔ اس کے بعد اب موبائل نمبر کے لئے بھی آدھار کارڈ لازمی کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ اب سبھی موبائل نمبرس کو آدھار کارڈ سے جوڑنا ضروری ہوگا۔ ڈپارٹمنٹ آف ٹیلی کام نے ٹیلی کام کمپنیوں کو ایک نوٹس بھیجا ہے، جس میں یہ یقینی کرنے کو کہا گیا ہے کہ صارفین کے موبائل نمبر ان کے آدھار کارڈ سے جڑے ہوں۔ اس عمل کو ایک میں پورا کرنے کے لئے کہا گیا ہے۔ ڈپارٹمنٹ آف ٹیلی کام کے ایک اسٹیٹمنٹ کے مطابق انہیں امید ہے کہ یہ عمل ایک سال کے اندر پورا کر لیا جائے گا۔ حکم کے مطابق یہ عمل 6 فروری 2018 سے پہلے پورا ہو جانا چاہئے۔ یعنی اس کے بعد ممکن ہے کہ جس موبائل یوزر نے آدھار کارڈ دے کر ویریفکیشن نہیں کرایا ہوگا، اس کی خدمات بند کی جا سکتی ہیں۔

Read more

امن کو خطرے میں ڈال رہا ہے بھارت، ہم کشمیر پر مذاکرات کے لئے تیار ہیں: پاک

نئی دہلی؍اسلام آباد: پاکستان کے صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاک کشمیر سمیت تمام ایشوز پر ہندوستان سے بات چیت کے لئے تیار ہے ، لیکن ہندوستان جنگ بندی کی خلاف ورزی کر کے ریجنل پیس کے لئے خطرہ پیدا کر ہا ہے۔ ممنون حسین نے آج اسلام آباد میں ری پبلک ڈے پر سالانہ ملٹری پریڈ کی سلامی لی۔ اس دوران انھوں نے اپنے خطاب میں ہندوستان کو مذاکرات کی پیشکش کی، ساتھ ہی الزام بھی عائد کیا۔

Read more

ریل میں سفر کرتے ہیں تو پڑھیں یہ خبر، بدلنے والے ہیں کئی ضوابط

نئی دہی: انـڈین ریلوے اپنی نئی اسکیم ’وکلپ‘ یکم اپریل 2017 سے شروع کرنے جا رہا ہے۔ اس اسکیم کے تحت مسافروں کے ذریعہ ریزرو کئے گئے ٹکٹ کنفرم نہیں ہوتے ہیں تو ایسی صورت میں دیگر ٹرینوں میں ریزرویشن کرا سکیں گے، جس کے لئے انہیں دیگر ٹرینوں میں ٹکٹ کی سہولت مہیا کرائے گی۔ یہ سہولت یکم اپریل 2017 سے نافذ کی جائے گی۔ اس سہولت کے تحت ویٹنگ لسٹ میں شامل مسافر اپنے ٹکٹ کی تصدیق کے لئے ’وکلپ‘ سروس کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ اس میں مسافر آزاد ہوں گے کہ وہ دوسری ٹرین میں سفر کرنا چاہتے ہیں یا نہیں۔

Read more

انکم ٹیکس محکمہ کہ جواب نہ دینے والے خلاف کارروائی یقینی ہوگی

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ نوٹ بندی کے وقت زیادہ کیش جمع کرانے کو لے کر انکم ٹیکس محکمہ کے ذریعہ بھیجے گئے نوٹس کا جواب نہیں دینے والے 9.29 لاکھ لوگوں کے خلاف یقینی طور پر کارروائی کی جائے گی۔ انکم ٹیکس محکمہ نے ان لوگوں کو اس لئے نوٹس بھیجا تھا کیونکہ ان کے ذریعہ جمع کی گئی رقم ان کی انکم پروفائل سے میل نہیں کھاتی ہے۔ لوک سبھا میں فائنانس بل پر ہو رہی بحث پر پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں جیٹلی نے کہا کہ نوٹ بندی کے 50 دنوں کے دوران 18 لاکھ لوگوں کے

Read more