فی الحال 8 ہفتے تک اور فری رہے گا ڈی این ڈی فلائی اوور

نئی دہلی: دہلی سے نوئیڈا کے درمیان ڈی این ڈی فلائی اوور سے سفر کرنے والوں کے لئے راحت پہنچانے والی خبر ہے۔ فی الحال ان کا سفر فری ہی چلتا رہے گا۔ اس معاملہ میں آج سپریم کورٹ نے سی اے جی کو ٹول کمپنی کے کھاتوں کی جانچ کے لئے دو مہینے کا وقت اور دیا ہے۔ اس درمیان ٹول وصولنے پر لگی روک ہٹانے سے بھی انکار کر دیا ۔

Read more

اپنی مرضی سے فیس نہیں بڑھا سکتے پرائیویٹ اسکول، حکومت کی منظوری لینا ضروری: سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلہ کو برقرار رکھتے ہوئے آج واضع کیا ہے کہ ڈی ڈی ای کی زمین پر چل رہے پرائیویٹ اسکول حکومت کی منظوری کےبنا فیس نہیں بڑھا سکتے۔ پرائیویٹ اسکولوں نے ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ کا رخ کیا تھا، جس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا ہے۔

Read more