آخر کیوں سعودی عرب سے لوٹ رہے ہیں 20 ہزار ہندوستانی ؟

چنئی: ہندوستانی مزدوروں کے لئے روزگار کے اعتبار سے سعودی عرب ہمیشہ سے ہی کشش کا مرکز رہا ہے۔اس لئے ہزاروں مزدور سعود عرب میں غلط طریقہ سے پہنچ جاتے ہیں۔ کچھ ویزا ختم ہونے کے بعد بھی وہاں سے نہیں لوٹتے ۔ سعودی عرب کی حکومت نے ایسے لوگوں کو 90دنوں کے اندر ملک چھوڑنے کی مہلت دی ہے۔ وہاں کی شاہی حکومت نے ان ہندوستانیوں کو شاہی معافی دی ہے۔ ان ملازمین میں سب سے زیادہ تعداد تمل ناڈو کے لوگوں کی بتائی جا رہی ہے۔ حکومت ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرے گی۔

Read more

رشوت معاملہ میں سی بی آئی نے آئی ٹی کمشنر کو کیا گرفتار

ممبئی: سی بی آئی نے انکم ٹیکس کمشنر(اپیل) بی بی راجیندر پرساد کو رشوت لینے کے معاملہ میں گرفتار کیا ہے۔ ان کے ساتھ دیگر پانچ لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ رات بھر چلی چھاپہ ماری کی کارروائی میں سی بی آئی نے قریب ڈیڑھ کروڑ روپے برآمد بھی کئے ہیں۔ سی بی آئی نے ایک بڑے کارپوریٹ گروپ کو فائدہ پہنچانے کے لئے مبینہ طور پر 19لاکھ روپے سے زیادہ کی رشوت لینے کے معاملہ میں انکم ٹیکس کمشنر اور دیگر لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

Read more

گئو رکشا کے نام پر ‎ظلم ملک کو شرمسار کررہا ہے: ہیومن رائٹس واچ رہورٹ

ہندوستان کی موجودہ صورت حال اور گئو کشی کے نام پر بے قصوروں کی پٹائی،مظالم اور لوٹ پار پر ہیومنرائٹس واچ رپورٹ نے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں جلد Gau-Rakshakسے جلد معاملے کو حل کرنے کی ضرورت ہے۔اس صورت حال نے دلتوں اور اقلیتوں کو بہت زیادہ خوفزدہ کردیا ہے جو کہ ملک کے لئے اچھی علامت نہیں ہے۔مزید براں ہیومن رائٹس پروٹیکشن ایسوسی ایشن نے بھی ملک بھر میں گائے کے نام پر دلتوں، اقلیتوں اور سماج کے دبے کچلے افراد پر مظلم کے واقعات میں اضافہ ہونے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئےہ کیا ہے کہ گؤر کشا جیسی غیر قانونی تنظیم پر ملک بھر میں پابندی عائد کی جائے۔

Read more

موت کا جزیرہ جہاں حاملہ کنوریوں کو چھوڑ دیا جاتا تھا

افریقی ملک یوگنڈا میں ایک زمانے میں اگر کوئی لڑکی شادی سے پہلے ہی حاملہ ہو جائے تو اسے خاندان کی بے عزتی تصور کیا جاتا تھا اور اسے مرنے کے لیے ایک چھوٹےجزیرے سے میں چھوڑ دیا جاتا تھا۔ ایک ایسی خاتون مودا کیتاارگابروے ہے جس کو اس کے بھائی نے جزیرے پر مرنے کے لیے چھوڑ دیا تھا لیکن شادی کے متمنی ایک ملاح نے اسے بچا لیا تھا۔ مودا کیتا ارگابروے جب بارہ برس کی تھی تو اس خاندان کو پتہ چلا کہ وہ حاملہ ہو چکی ہے۔ ااس کے بھائی نے اسے ایک کشتی میں ڈال کر اکمپنی (سزا جزیرے) پر چھوڑ دیا۔ وہ وہاں چار راتیں ں بغیر پانی اور خوراک کے گذاری ۔ پانچویں روز ایک ملاح آیا تو اس نے مودا سے کہا کہ تم میرے ساتھ میرے گھر چلو۔ مودا کو لگا کہ وہ اسے دھوکہ دے کر کشتی میں بٹھا لےگا اور پھر گہرے پانیوں میں پھینک دے گا۔ جب وہ ہچکچائی تو اس نے صاف صاف بتا دیا کہ وہ اسے اپنی بیوی بنانے کے لیے بچا رہا ہے۔ مودا کیتاارگابروے اب اس جزیرے سے جہاں سے اسے مرنے کے لیے چھوڑ دیا تھا وہاں

Read more

افغانستان میں امریکی سفارتخانہ کے پاس فدائین حملہ ،8ہلاک، 22زخمی

کابل: افغانستان کی راجدھانی کابل میں گزشتہ امریکی سفارتخانہ کے پاس فدائین حملہ ہوا۔ ایک خودکش حملہ آور نے ناٹو کے قافلہ کو نشانہ بنایا۔ اس میں 8لوگوں کی موت ہو گئی اور 22دیگر زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانی افسران نے بتایا کہ ناٹو کے قافلہ میں شامل فوجیوں کے لئے سامان لے جانے والی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ حملہ صبح کابل کے ایک مصروف تین علاقہ میں ہوا۔

Read more

بینامی پراپرٹی رکھنے والوں کے خلاف سرکار اعلیٰ سطح پر کارروائی کرنے کی تیاری میں

نئی دہلی: نوٹ بندی کے ذریعہ کالے دھن پر زبردست حملے کے بعد حکومت اب بینامی پراپرٹی رکھنے والوں کے خلاف اعلی سطح پر کارروائی کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے افسران کو بے نامی پراپرٹی رکھنے والوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیر اعظم نے انکم ٹیکس محکمہ کو ٹیکس کی بنیاد وسیع بنانے کو بھی کہا ہے۔
وزیر اعظم نے پیر کے روز ریوینیو محکمہ کے آپریشن کلین منی کی اب تک کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے دوران یہ بات کی۔

Read more

ہاکی انڈیا نے سردار سنگھ کا نام راجیو گاندھی کھیل رتن کے لئے بھیجا

دہلی: ہاکی انڈیا (ایچ آئی) نے سابق کپتان اور سینئر ہاکی کھلاڑی سردار سنگھ کے نام کی سفارش ملک کے اعلیٰ ترین کھیل اعزاز راجیو گاندھی کھیل رتن کے لئے کی ہے۔سردار سنگھ نے ہندوستان کے لئے اپنا ڈیبیو جونیئر ٹیم میں 2003-04میں ہندوستان کے پولینڈ کے دورے کے دوران کیا تھا۔ انھوں نے 2006میں پاکستان کے خلاف سینئر ٹیم میں اپنے کریئر کا آغاز کیا ۔
دنیا کے بہترین مڈفلڈروں میں شمار سردار کو 2010اور 2011میں ایف آئی ایچ کی 18رکنی آل اسٹار ٹیم میں جگہ ملی تھی۔ 2008میں اذلان شاہ کپ کے دوران ٹیم کی ذمہ داری سنبھالنے والے وہ ملک کے سب نوجوان کپتان تھے۔ سردار کو 2012میں ارجن ایوارڈ اور 2015میں پدم سری سے نوازا جا چکا ہے

Read more

ایس ایس سی نے ابھیشیک بچن کے نام ایڈمٹ کارڈ جاری کر دیا

جے پور: راجستھان میں بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن سے جڑا ایک دلچسپ واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ابھیشیک بچن نے اسٹاف سلیکشن کمیٹی (ایس ایس سی) میں سرکاری نوکری کے لئے درخواست کی اور کمیشن نے باقاعدہ اس کے لئے ایڈمٹ کارڈ بھی جاری کر دیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ امتحان گزشتہ اتوار کو منعقد ہوا ہے۔

Read more

اسامہ بن لادن کیسے مرا

چند روز قبل روبرٹ اونیل کی کتاب ‘ دی آپریٹر’ منظر عام پر آئی ہے۔اس کتاب میں روبرٹ نے ایبٹ آباد کے تین منزلہ کمپاونڈ میں بن لا دن کی زندگی کے آخری لمحات کا ذکر کیا ہے۔ جہاں اسامہ اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ چھپا ہوا تھا۔روپرٹ لکھتے ہیں کہ میں نے ایک گولی سے اس کا چہرہ ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور اس کو مار ڈالا۔ روبرٹ اونیل نے مئی 2011 میں ایبٹ آباد میں ہونے والے آپریشن کا خلاصہ بیان کیا۔ یہ آپریشن القاعدہ تنظیم کے سابق سربراہ اور بانی اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنے کے لیے کیا گیا تھا۔

Read more

آئندہ دو سالوں میں 10 ہزار امریکیوں کو ملازمت دے گی انفوسس

نئی دہلی: ملک کی سرفہرست آئی ٹی کمپنی انفوسس نے 10ہزار امریکیوں کو نوکری دینے کا اعلان کیا ہے۔ ابھی کمپنی کے کل ملازمین کی تعداد قریب دو لاکھ ہے۔ ان میں قریب دو ہزار ایسے لوگ ہیں جنہیں امریکہ میں گزشتہ کچھ سالوں کے دوران نوکری پر رکھا گیا ۔

Read more
Page 20 of 58« First...10...1819202122...304050...Last »