سہارنپور میں فرقہ وارانہ کشیدگی، پتھراؤ، آگزنی ، کئی زخمی

سہارنپور: ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر شوبھا یاترا نکالنے کو لے کر ہوئی بحث نے یہاں فرقہ وارانہ شکل اختیار کر لی، جس میں پتھراؤ وآگزنی میں کئی لوگ زخمی ہو گئے جبکہ کمشنر کی گاڑی میں بھی توڑ پھوڑ کی گئی۔

Read more

سرکاری افسروں کے ٹھکانوں پر انکم ٹیکس کے چھاپے، کروڑوں روپے ضبط

نوئیڈا؍ کانپور: انکم ٹیکس محکمہ کی ٹیمیں مختلف محکموں کے سرکاری بابوؤں کے ٹھکانوں پر چھاپے ماری کر رہی ہیں۔ ان چھاپوں میں اب تک محکمہ کروڑوں روپے برآمد کر چکا ہے۔ کانپور سے نوئیڈا تک کئی چھاپے مارے جا چکے ہیں، جس میں کئی غیر منقولہ جائداد کی دٹیل بھی ملی ہے۔ اس کارروائی کے بعد کماؤ محکموں کے افسروں، ملازمین میں افرا تفری کا ماحول

Read more

پرینکا کی فلم ’بے واچ‘ کا نیا پوسٹر ریلیز

پرینکا چوپڑا کی ہالی ووڈ فلم بے واچ کا نیا پوسٹر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ اس پوسٹر میں پرینکا چوپڑا چھائی ہوئی ہیں۔ پوسٹر میں صر ف ان کی Baywatchآنکھیں دکھ رہی ہیں۔ آنکھوں پر ایک چشما لگا ہے اور اس چشمے کے لینس میں فلم کے دوسرے اہم کردار نظر آ رہے ہیں۔گویا وہ مل کر پرینکا کو دیکھ رہے ہیں اور پرینکا کی

Read more

دہلی کے پانچ ستارہ ہوٹل تاج مان سنگھ کی ہوگی ای نیلامی

نئی دہلی: نئی دہلی کے پاش مان سنگھ روڈ پر بنے تاج مان سنگھ ہوٹل کی ای نیلامی کو سپریم کورٹ نے ہری جھنڈی دے دی ہے۔ سپریم کورٹ نے این ڈی ایم سی کو کہا ہے کہ اگر نیلامی میں ٹاٹا گروپ کو کامیابی نہیں ملی تو اسے ہوٹل خالی کرنے کے لئے 6مہینے کا وقت دیا جائے۔ اس سے پہلے این ڈی ایم سی نے سپریم کورٹ میں جواب داخل کر کے کہا تھا کہ وہ ای آکشن کرانا چاہتی ہے۔

Read more

یمنا ایکسپریس وے کے 17پروجیکٹ مسترد کر دئے گئے

نوئیڈا: یمنا ایکسپریس وے انڈسٹریل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (وائی ای آئی ڈی اے) نے یمنا ایکسپریس وے پر بننے والے 6بلڈروں کے 17پروجیکٹ مسترد کر دئے ہیں۔ اس سے بڑی تعداد میں سرمایہ کاروں میں گھبراہٹ اور خدشات کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ بلڈر بغیر نقشہ منظور کرائے ہوئے غیر قانونی طریقہ سے ان پروجیکٹس کی تعمیرا کرا رہے تھے۔

Read more

یو پی اے ٹیس نے مارے ملک بھر میں چھاپے، تین کی گرفتاری

لکھنئو۔ یوپی اے ٹی ایس نے 5 ریاستوں کی پولیس کے ساتھ مل کر جمعرات کی صبح ممبئی، جالندھر، نرکٹیا گنج (بہار)، بجنور اور مظفر نگر میں آپریشن کئے۔ اس دوران تین افراد کو دہشت گردانہ سازش رچنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اے ٹی ایس کے افسروں کے مطابق اس کے علاوہ 6 دیگر افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے، ثبوتوں کی بنیاد پر قانونی کاروائی کی جائے گی۔

Read more

کرس گیل کا 10ہزار ی بیٹ ہوگا نیلام

راج کوٹ: ٹی 20کے مایا ناز بلے باز کرس گیل نے جس بلے سے گجرات لائنس کے خلاف صرف 38گیندوں میں 77رن بنائے، جس بلے سے انھوں نے 5چوکے اور 7چھکے لگائے، جس بلے سے گیل نے ٹی 20کرکٹ میں اپنے 10ہزار رن پورے کئے۔اب وہ اس بلے سے نہیں کھلیں گے اور نہ ہی وہ بیٹ کرس گیل اپنے پاس ہی رکھیں گے۔ کرس گیل نے خود یہ حیران کرنے والا بیان دیا ہے۔

Read more

یکم مئی سے کوئی بھی استعمال نہیں کر پائے گا گاڑی پر لال بتی

نئی دہلی۔ مرکزی حکومت نے ‘وی آئی پی کلچر’ کو ختم کرنے کے مقصد سے وزراء اور اعلی حکام کی گاڑیوں پر لال بتی لگانے کے بندوبست کو یکم مئی سے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں منعقدہ کابینہ کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گيا۔ میٹنگ کے بعد سڑک ٹرانسپورٹ کے وزیر نتن گڈکری نے بتایا کہ کوئی وزیر یا سینئر افسر لال بتی کا استعمال نہیں کر سکیں گے۔ ایمرجنسی خدمات کی گاڑیاں جیسے ایمبولینس، پولس اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں پر نیلے رنگ کی بتی استعمال کی جا سکے گی۔

Read more
Page 174 of 206« First...102030...172173174175176...180190200...Last »