ریپ کے الزام میں بی جے پی ایم ایل اے گرفتار

جے پور۔ راجستھان میں جالور کی كرڑا پولیس نے آبروریزی کے ملزم بی جے پی لیڈر حکم سنگھ راؤ کو ہفتے کی صبح گرفتار کر لیا۔ حکم سنگھ راؤ بی جے پی کسان مورچہ میں ریاستی رکن ہیں۔ متاثرہ نے بی جے پی لیڈBJP-MLAر سمیت تین لوگوں پر گینگ ریپ کی ایف آئی آر درج کروائی، جس کے بعد سے

Read more

ٹوٹ سکتی ہے بی ایس پی ، مایاوتی سے ناراض لیڈر بغاوت پر اتارو

لکھنؤ : لوک سبھا کے بعد یو پی اسمبلی انتخابات میں منہدم ہوئے مایاوتی کے قلعہ سے بی ایس پی کے اندر خانہ بغاوت کے سر بلند ہونے لگے ہیں۔ اب تک جو لیڈر مایاوتی کی ہاں میں ہاں ملاتے تھے انھوں نے بی ایس پی کی خستہ حالت کے بعد اب وہ مایاوتی سے بغاوت کرنے کو تیار ہیں۔ ایک

Read more

چائے بیچ رہے ہیں گوشت فروش

مظفر نگر: غیر قانونی ذبح خانوں اور گوشت کی دکانوں پر کارروائی کے بعد بے روزگار ہوئے گوشت کاروباریوں نے کنبہ کی پرورش کے لئے دوسرا کام شروع کر دیا ہے۔ بی جے پی حکومت بننے سے پہلے مظفر نگر میں جو لوگ گوشت کا کاروبار کرتے تھے آج چائے اور پرچون کی دکان چلانے کے لئے مجبور ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ گوشت کا

Read more

جیو پرائم ممبرشپ کا آج آخری دن

نئی دہلی: ریلائنس جیو کے صارفین کے لئے اب صرف آج ہی کا دن بچاہے۔ 31مارچ کو کمپنی کے پرائم ممبر شپ رجسٹریشن کی آخری تاریخ ہے۔ اس کے بعد آپ جیو کے پرائم ممبر نہیں بن پائیں گے۔ آخری کچھ دنوں میں ریلائنس جیو کے اسٹور پر پرائم ممبرشپ کے لئے لمبی لمبی لائنیں

Read more

پاکستان کے پاراچنار میں بم دھماکہ، 15اہلاک، 50سے زائد زخمی

اسلام آباد: پاراچنار کو ایک بار پھر دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ہے، شہر کے وسط میں مرکزی امام بارگاہ کے دروازے پر ہونے والے بم دھماکہ مین 15افراد شہید اور 50سے زائد زخمی ہو گئے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

Read more

ایوان میں نہیں آنا تو مستعفی ہوں سچن اور ریکھا

نئی دہلی: راجیہ سبھا میں آج سماجوادی پارٹی کے ایک ممبر نے سچن تیندولکر اور ریکھا کے ایوان کی کارروائی میں شامل نہیں ہونے پر اعتراض ظاہر کیا اور سوال کیا کہ ان کی دلچسپی اس میں نہیں ہے تو کیا انہیں استعفیٰ نہیں دے دینا چاہئے۔ سماجوادی پارٹی کے نریش اگروال نے وقفۂ صفر میں یہ مدعا اٹھایا۔

Read more
Page 139 of 163« First...102030...137138139140141...150160...Last »