ٹوٹ سکتی ہے بی ایس پی ، مایاوتی سے ناراض لیڈر بغاوت پر اتارو

لکھنؤ : لوک سبھا کے بعد یو پی اسمبلی انتخابات میں منہدم ہوئے مایاوتی کے قلعہ سے بی ایس پی کے اندر خانہ بغاوت کے سر بلند ہونے لگے ہیں۔ اب تک جو لیڈر مایاوتی کی ہاں میں ہاں ملاتے تھے انھوں نے بی ایس پی کی خستہ حالت کے بعد اب وہ مایاوتی سے بغاوت کرنے کو تیار ہیں۔ ایک

Read more

چائے بیچ رہے ہیں گوشت فروش

مظفر نگر: غیر قانونی ذبح خانوں اور گوشت کی دکانوں پر کارروائی کے بعد بے روزگار ہوئے گوشت کاروباریوں نے کنبہ کی پرورش کے لئے دوسرا کام شروع کر دیا ہے۔ بی جے پی حکومت بننے سے پہلے مظفر نگر میں جو لوگ گوشت کا کاروبار کرتے تھے آج چائے اور پرچون کی دکان چلانے کے لئے مجبور ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ گوشت کا

Read more

جیو پرائم ممبرشپ کا آج آخری دن

نئی دہلی: ریلائنس جیو کے صارفین کے لئے اب صرف آج ہی کا دن بچاہے۔ 31مارچ کو کمپنی کے پرائم ممبر شپ رجسٹریشن کی آخری تاریخ ہے۔ اس کے بعد آپ جیو کے پرائم ممبر نہیں بن پائیں گے۔ آخری کچھ دنوں میں ریلائنس جیو کے اسٹور پر پرائم ممبرشپ کے لئے لمبی لمبی لائنیں

Read more

پاکستان کے پاراچنار میں بم دھماکہ، 15اہلاک، 50سے زائد زخمی

اسلام آباد: پاراچنار کو ایک بار پھر دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ہے، شہر کے وسط میں مرکزی امام بارگاہ کے دروازے پر ہونے والے بم دھماکہ مین 15افراد شہید اور 50سے زائد زخمی ہو گئے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

Read more

ایوان میں نہیں آنا تو مستعفی ہوں سچن اور ریکھا

نئی دہلی: راجیہ سبھا میں آج سماجوادی پارٹی کے ایک ممبر نے سچن تیندولکر اور ریکھا کے ایوان کی کارروائی میں شامل نہیں ہونے پر اعتراض ظاہر کیا اور سوال کیا کہ ان کی دلچسپی اس میں نہیں ہے تو کیا انہیں استعفیٰ نہیں دے دینا چاہئے۔ سماجوادی پارٹی کے نریش اگروال نے وقفۂ صفر میں یہ مدعا اٹھایا۔

Read more

میرٹھ میونسپل کارپوریشن میں وندے ماترم لازمی

میرٹھ: شہر کی میونسپل کارپوریشن میں وندے ماترم کو لے کر ہوا تنازعہ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ میئر کی موجودگی میں ایوان نے قومی ترانہ کو لازمی بنائے جانے سے متعلق تجویز کو صوتی ووٹ سے پاس کر دیا۔ اپوزیشن کے ممبر اسے لازمی بنائے جانے کی مخالفت کر رہے ہیں۔ گزشتہ دن

Read more

کانپور ٹیرر ماڈیول کا کارتوس سپلائر راگھویندر سنگھ گرفتار

کانپور: یو پی اے ٹی ایس کو کانپور ٹیرر ماڈیول کی تفتیش کے دوران بڑی کامیابی ہاتھ لگی ہے۔ اے ٹی ایس کی ٹیم نے ٹیرر ماڈیول کو بڑی مقدار میں کارتوس سپلائی کرنے کرنے والے غدار راگھویندر سنگھ چوہان کو گرفتار کر لیا ہے۔ مشتبہ لوگوں سے پوچھ تاچھ کے بعد چوہان کے نام کا انکشاف ہوا تھا ۔ چوہان ایک آرمس ڈیلر ہے۔

Read more

میں صدر جمہوریہ نہیں بن رہا ہوں، افواہوں پر دھیان نہ دیں: موہن بھاگوت

ناگپور: شیو سینا نے راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت کا نام صدر جمہوریہ کے عہدہ کے لئے آگے کیا تھا۔ بھاگوت نے آج واضھ کر دیا کہ

Read more
Page 128 of 152« First...102030...126127128129130...140150...Last »