مئی میں ہوں گے وسط مدتی انتخاب

سنتوش بھارتیہ
آخر کار کانگریس پارٹی اور سرکار نے فیصلہ کر لیا کہ انہیں بجٹ اجلاس کے دوران یا بجٹ اجلاس ختم ہوتے ہی الیکشن میں چلے جانا ہے۔ اقتصادی صورتِ حال تیزی سے بگڑ رہی ہے، اس لیے یہ فیصلہ لیا گیا۔ یہ بھی فیصلہ لیا گیا کہ سخت بجٹ لایا جائے اور عام لوگوں کو پریشانی میں ڈالنے کے جتنے بھی طریقے ہو سکتے ہیں، ان طریقوں کو نافذ کر دیا جائے۔ آنے والا بجٹ ہندوستان کے آئین

Read more

حکومت کشمیر کے درد کو بھی سمجھے

جموں و کشمیر ڈوگرا شاہی میں سو سال تک رہا اور سو سال کے بعد جب ہندوستان آزاد ہوا ، اور پاکستان بنا تو جموں و کشمیر اپنی بدقسمتی اور لیڈرشپ کی ہوس پرستی کی وجہ سے پورے مشرقی ہندوستان کی جو اسٹیٹ اور رجواڑے وغیرہ تھے، ان میں یہ واحد اسٹیٹ ہے جس نے متنازع شکل اختیار کر لی۔ ایک طرف جموں و کشمیر کی خوبصورتی دیکھ لیجئے اور دوسری طرف دیکھ لیجئے کہ یہاں کے لوگ کس مصیبت میں مبتلا ہیں۔ جگہ جگہ آپ فوج دیکھیں گے، جگہ جگہ بنکر دیکھیں گے، جگہ جگہ فوجی بندوقیں شانوں پر

Read more

گجرات جیتنےکے لئے کانگریس بے قرار

ڈاکٹر قمر تبریز
گجرات میں اس سال کے اخیر میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ اس الیکشن کو لے کر ریاست کی تقریباً ہر سیاسی پارٹی کمر کس چکی ہے۔ ایک طرف جہاں برسر اقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی سے الگ ہو کر، ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ کیشو بھائی پٹیل نے ’گجرات پریورتن پارٹی‘ کے نام سے اپنی ایک الگ پارٹی بناکر موجودہ وزیر اعلیٰ نریندر مودی کی پریشانیاں بڑھا دی ہیں، وہیں کانگریس پارٹی بھی گجرات کا قلعہ فتح کرنے کے لیے کوئی کوئی کوتاہی نہیں برت رہی ہے۔ اس بار کانگریس نے ریاست کے اندر اسمبلی

Read more

سی اے جی رپورٹ: پارلیمنٹ میں بحث کیوں؟

کمل مرارکا
آزادی کے بعد سے، سوائے 1975 میں لگائی گئی ایمرجنسی کے، ہندوستانی جمہوری ادارے اور آئین کبھی بھی اتنی تناؤ بھری حالت میں نہیں رہے ہیں۔ شریمتی اندرا گاندھی نے آئین کے التزامات کا استعمال وہ سب کام کرنے کے لیے کیا، جو صاف طور پر غیر مناسب اور ناقابل قبول تھا۔ پھر بھی وہ اتنی طاقتور تھیں کہ انہوں نے آگے آنے والے تمام حالات کا ڈٹ کر سامنا کیا، انتخاب کا اعلان کیا، جس

Read more

جیلوں میں بڑھتی مسلمانوں کی آبادی: ذمہ دار کون ؟

ڈاکٹر قمر تبریز
آج سے 65 سال قبل ہندوستان جب آزاد ہوا تھا تو سب نے یہی سوچا تھا کہ اب ہمارا ملک ترقی کرے گا۔ آزاد ملک میں تمام شہریوں کے حقوق کی حفاظت کی جائے گی۔ ملک سے چھواچھوت اور ذات پات کی تفریق ختم ہوگی۔ ہر مذہب و مسلک کے لوگ ایک ہندوستانی کے طور پر آپس میں بھائی چارگی کی زندگی گزاریں گے۔ مذہبی منافرت کو سیکولر ہندوستان میں کوئی جگہ نہیں ملے گی۔ یہی خواب بابائے قوم مہاتما گاندھی نے دیکھا تھا اور اسی کی یقین دہانی ہمارے آئین سازوں نے دستورِ ہند میں کی تھی۔ لیکن آج 65 سال کا عرصہ گزر

Read more

ہندوستانی بیجوں کو پرائیویٹ کمپنیوں کو بیچنے کی سازش

ششی شیکھر
یونیسکونے ہندوستان میں کئی جگہوں (حال ہی میں مغربی گھاٹ) کے حیاتیاتی تنوع (بایو ڈائیورسٹی) کو دنیا کے لیے اہم زرعی وراثت اور غذائی تحفظ کے لیے مفید مانتے ہوئے اسے محفوظ کرنے کی بات کہی ہے۔ بارہویں صدی میں ہی روس کے مشہور نباتیاتی سائنس داں نکولائی واویلو نے ہندوستان کو کئی فصلوں کا نقطۂ آغاز (اوریجن آف کراپ) بتایا تھا۔ پھر بھی حیاتیاتی تنوعات سے بھرے اس

Read more

انا کے سامنے بڑی چنوتی

سنتوش بھارتیہ
انا ہزارے نے جیسے ہی اَنشن ختم کرنے کا اعلان کیا، ویسے ہی لگا کہ بہت سارے لوگوں کی ایک دیرینہ خواہش پوری نہیں ہوئی۔ اس کی وجہ سے میڈیا کے ایک بہت بڑے حصے میں اور سیاسی پارٹیوں میں ایک بھونچال سا آگیا۔ میڈیا میں کہا جانے لگا ایک آندولن کی موت، سولہ مہینے کی تحریک جو سیاست میں بدل گئی۔ ہم انقلاب چاہتے تھے سیاست نہیں، جیسی باتیں ملک کے سامنے مضبوطی کے ساتھ ل

Read more

عدلیہ میں مسلمانوں کی نمائندگی کم کیوں؟

ڈاکٹر قمر تبریز
ہندوستان میں مسلمان دوسری سب سے بڑی اکثریت ہیں۔ سو کروڑ سے زیادہ کی آبادی میں ان کا حصہ تیرہ سے پندرہ فیصد کے درمیان ہے، لیکن کسی بھی سرکاری محکمے میں چلے جائیں، اونچے عہدوں پر مسلمان کہیں نظر نہیں آتا۔ آزادی کے ساٹھ سال سے زیادہ کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی نہ تو آج تک کسی مسلم کو اس ملک کا وزیر اعظم بنایا جاسکا ہے اور نہ ہی آرمی چیف۔ اس وقت ہندوستان میں مسلمان سب سے زیادہ پریشان اس بات کو لے کر ہیں کہ انہیں دہشت گردی ک

Read more

سونیا کا رازدار

ڈاکٹر قمر تبریز
ہندوستان میں مسلمان دوسری سب سے بڑی اکثریت ہیں۔ سو کروڑ سے زیادہ کی آبادی میں ان کا حصہ تیرہ سے پندرہ فیصد کے درمیان ہے، لیکن کسی بھی سرکاری محکمے میں چلے جائیں، اونچے عہدوں پر مسلمان کہیں نظر نہیں آتا۔ آزادی کے ساٹھ سال سے زیادہ کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی نہ تو آج تک کسی مسلم کو اس ملک کا وزیر اعظم بنایا جاسکا ہے اور نہ ہی آرمی چیف۔ اس وقت ہندوستان میں مسلمان سب سے زیادہ پریشان اس بات کو لے کر ہیں کہ انہیں دہشت گردی کے نام پر س

Read more

منموہن سنگھ پوسٹر بوائے بن گئے ہیں

ڈاکٹر منیش کمار
وزیر اعظم منموہن سنگھ ایماندار ہیں، سادگی پسند ہیں، با اخلاق ہیں، میٹھی زبان بولتے ہیں اور دانشور ہیں۔ ان کی شخصیت کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے، لیکن کیا ان کی یہ خصوصیات کسی وزیر اعظم کے لیے کافی ہیں؟ اگر کافی بھی ہیں، تو ان کی ان خصوصیات کا عکس سرکار پر دکھائی دینا چاہیے۔ افسوس اس بات کا ہے کہ منموہن سنگھ کی ساری خاصیت سرکار کے کام کاج میں دکھائی نہیں دیتی۔ ویسے، ہندوستان میں وزیر اعظم سب سے طاقتور ہوتا ہے۔ وہ ملک کا سب سے بڑا لیڈر ہوتا ہے۔ آئ

Read more