شاہ رخ خاں اور فاکس نے ٹھاکرے اور پورے ملک کو بے وقوف بنایا
پرموشن دو طرح کے ہوتے ہیں۔ ایک اچھا پرموشن اور دوسرا برا۔اچھا پرموشن وہ ہے، جس میں لوگوں میں خوشیاں
Read moreپرموشن دو طرح کے ہوتے ہیں۔ ایک اچھا پرموشن اور دوسرا برا۔اچھا پرموشن وہ ہے، جس میں لوگوں میں خوشیاں
Read moreکمال کی بات کرتی ہیں آپ؟
کیا کہنا چاہتی ہیں؟
اب سی بی آئی کو ٹھوس ثبوت ملے ہی نہیں تو وہ کورٹ میں بھلا کیا پیش کرتی؟
کیا فرضی ثبوت پیدا کرتی؟
اب اس ملک کا جوڈیشری سسٹم ہی ایسا ہے کہ وہ نارکو اینا لسس ٹسٹ کی رپورٹ کو ثبوت نہیں مانتا تو بھلا سی بی آئی کیا کرسکتی ہے؟
آخر کار یہ ماجرا کیا ہے؟ راجستھان کی اشوک گہلوت حکومت کیا کر رہی ہے؟ ایک طرف تو وہ ”سرو شکشا ابھیان“ کے تحت چلنے والے مڈ ڈے مل پروگرام کو ریاست میں نافذ کرنے کی خاطر کروڑوں روپے خرچ کر رہی ہے تو دوسری جانب اسکیم کے نام پر وہ ملک کے بڑے بڑے صنعتی گھرانوں کے ذریعہ رضا کارتنظیموں سے کروڑوں روپے وصول بھی کررہی ہے۔
Read moreملائم سنگھ اور امر سنگھ کی علیحدگی کی کہانی میں کئی حقائق پوشیدہ ہیں۔ آپس میں غیر یقینی ہے، غلط فہمیاں ہیں، حسد ہے،خواہشات ہیں،آرزو¿یں ہیں، سازشیں ہیں، غم ہے، درد ہے اور بے بسی ہے۔ملائم سنگھ اور امر سنگھ کے علاوہ اس کہانی کے اہم کردار ہیں موہن سنگھ، اعظم خاں اور رام گوپال یادو۔ بعد میں تو جیسے پوری سماجوادی پارٹی ہی اس کہانی کے اہم کرداروں میں تبدیل ہو گئی۔
Read moreٹھاکر امر سنگھ اپنی نئی پارٹی بنا رہے ہیں۔ بے حدخاموشی سے تمام کاموں کو انجام دیا جا رہا ہے۔پارٹی کے رجسٹریشن کی کارروائی مکمل ہو چکی ہے۔نئی پارٹی کے قومی صدر کے طور پر امر سنگھ کا نام الیکشن کمیشن کو بھیجا جا چکا ہے۔ان کے علاوہ جو اہم نام اس پارٹی میں شمولیت کے لئے ہیں، وہ ہیں راجیہ سبھا کے سابق رکن اور مسلمانوں میں اپنی سیکولر شناخت بنا چکے مولانا عبید اللہ خاں اعظمی، یہ لالو یادو کی پارٹی راشٹریہ جنتا دل سے ممبرپارلیمنٹ رہ چکے ہیں اور اب کانگریس میں شامل ایک بے حد اثرو رسوخ والے لیڈر ہیں
Read moreبہار کے اسمبلی انتخابات اب دروازے پر دستک دینے لگے ہیں۔ نتیش کمار الگ الگ علاقوں میں جا کر عوامی حمایت حاصل کرنے میں مصروف ہیں، تو کانگریس بھی اتر پردیش کی طرح، بہار میں پارٹی کو مضبوط کرنے اور اپنی کھوئی ہوئی ساکھ واپس لانے کی کوشش میں لگی ہوئی ہے۔ بی جے پی اور سنگھ پریوار نے بھی اپنی پوری طاقت بہار میں لگا دی ہے۔ اس بیچ لالو پرساد یادو نے ایک ماسٹر اسٹروک کھیلا ہے۔ اور وہ ہے خود کو اور مسلمانوں کو پھر سے متحد کرنے کا ایک زوردار منصوبہ ۔ سچ پوچھئے تویہ چال ایک ملٹری کمانڈر کی چال جیسی ہے، جو دشمن کو شکست دینے کے لئے میدان جنگ میں ایک دوسرامحاذ قائم کر لیتی ہے:
Read moreہم نے گزشتہ شمارے میں سی آئی اے اور موسادکی خوفناک سازش کا پردہ فاش کیا تھا اب کم سے
Read moreآج سے آنے والے پانچ سالوں میں ہندوستان کو پاکستان، بنگلہ دیش یا افریقی ممالک جیسے حا لات میں دیکھنے کی خواہش آپ کو کیسی لگتی ہے؟چونکئے مت، یہ سچ ہونے جا رہا ہے، جس طرح ان ممالک کے ججوں، سیاستدانوں، نوکر شاہوں اور صحافیوں کی ساکھ ختم ہو گئی ہے، جیسے وہاں جمہوریت پر اعتماد ختم ہوا ہے، ویسے ہی ہمارے یہاں بھی ہونے والا ہے کیونکہ یہان ہندوستان کے35لوگ نشانے پر ہیں جنمیں بی جے پی، کانگریس، سماجوادی پارٹی اور دوسری پارٹیوں کے کچھ لیڈر ہیں تو کچھ مضبوط اور اچھی شبیہ رکھنے والے صحافی بھی ۔
Read more