پرینکا گاندھی کانگریس کی آندھی

کانگریس پارٹی پرینکا گاندھی کو بہار کے انتخابی میدان میں اتارنے والی ہے۔ کانگریس کی انتخابی تشہیر میں پرینکا کا سب سے اہم کردار ہوگا۔ انتخابات سے قبل اور انتخابی تشہیر کے دوران پرینکا کے بہار دورہ کی تیاری شروع ہو گئی ہے۔ بہار کی پارٹی تنظیم کا جائزہ لیا جا رہا ہے، جس کے بعد یہ طے ہوگا کہ وہ کس ضلع میں کب جائیں گی۔ کانگریس پارٹی چاہتی ہے کہ بہار میں پرینکا کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جائے۔ پرینکا کو بہار کے دو سو سے زیادہ جگہوں پر گھمایا جائے گا۔ پرینکا کو بہار الیکشن میں سرگرم

Read more

میرے خلاف لکھنا منع ہے

حکومت کی اسکیمات اور کاموں کی تشہیر کرنے کے لئے محکمہ رابطہ عامہ ہوتا ہے۔ ہر حکومت اس کی خواہاں ہوتی ہے کہ اس کے اچھے کاموں کی تشہیر ہو اور حکومت کی کمزوریاں باہر نہ آئیں۔حکومت کی ناکامیوں اور کمزوریوں کو عوام کے سامنے لانا میڈیا کا کام ہے ۔ مگر بہار میں حالات مختلف ہیں۔ بہار

Read more

آروشی قتل کانڈکی فائل بند

کمال کی بات کرتی ہیں آپ؟
کیا کہنا چاہتی ہیں؟
اب سی بی آئی کو ٹھوس ثبوت ملے ہی نہیں تو وہ کورٹ میں بھلا کیا پیش کرتی؟
کیا فرضی ثبوت پیدا کرتی؟
اب اس ملک کا جوڈیشری سسٹم ہی ایسا ہے کہ وہ نارکو اینا لسس ٹسٹ کی رپورٹ کو ثبوت نہیں مانتا تو بھلا سی بی آئی کیا کرسکتی ہے؟

Read more

بچے ، زمین گھوٹالہ اور وسندھرا

آخر کار یہ ماجرا کیا ہے؟ راجستھان کی اشوک گہلوت حکومت کیا کر رہی ہے؟ ایک طرف تو وہ ”سرو شکشا ابھیان“ کے تحت چلنے والے مڈ ڈے مل پروگرام کو ریاست میں نافذ کرنے کی خاطر کروڑوں روپے خرچ کر رہی ہے تو دوسری جانب اسکیم کے نام پر وہ ملک کے بڑے بڑے صنعتی گھرانوں کے ذریعہ رضا کارتنظیموں سے کروڑوں روپے وصول بھی کررہی ہے۔

Read more

تعلق بوجھ بن جائے تو۔امر سنگھ اور ملائم الگ کیوں ہوئے

ملائم سنگھ اور امر سنگھ کی علیحدگی کی کہانی میں کئی حقائق پوشیدہ ہیں۔ آپس میں غیر یقینی ہے، غلط فہمیاں ہیں، حسد ہے،خواہشات ہیں،آرزو¿یں ہیں، سازشیں ہیں، غم ہے، درد ہے اور بے بسی ہے۔ملائم سنگھ اور امر سنگھ کے علاوہ اس کہانی کے اہم کردار ہیں موہن سنگھ، اعظم خاں اور رام گوپال یادو۔ بعد میں تو جیسے پوری سماجوادی پارٹی ہی اس کہانی کے اہم کرداروں میں تبدیل ہو گئی۔

Read more