سی آی¿ اے اور موساد کی ہندوستان پر بری نظر

آج سے آنے والے پانچ سالوں میں ہندوستان کو پاکستان، بنگلہ دیش یا افریقی ممالک جیسے حا لات میں دیکھنے کی خواہش آپ کو کیسی لگتی ہے؟چونکئے مت، یہ سچ ہونے جا رہا ہے، جس طرح ان ممالک کے ججوں، سیاستدانوں، نوکر شاہوں اور صحافیوں کی ساکھ ختم ہو گئی ہے، جیسے وہاں جمہوریت پر اعتماد ختم ہوا ہے، ویسے ہی ہمارے یہاں بھی ہونے والا ہے کیونکہ یہان ہندوستان کے35لوگ نشانے پر ہیں جنمیں بی جے پی، کانگریس، سماجوادی پارٹی اور دوسری پارٹیوں کے کچھ لیڈر ہیں تو کچھ مضبوط اور اچھی شبیہ رکھنے والے صحافی بھی ۔

Read more
Page 39 of 39« First...102030...3536373839