کشمیر کے لوگ بھی اپنے ہیں، انہیں ایسے مت مارو

وسیم راشد
گزشتہ انتخابات کے بعد جب عمر عبد اللہ نے کشمیر کا اقتدار سنبھالا تھا، تو کشمیری عوام کوان سے بڑی بڑی امیدیں تھیں۔عوامی توقعات یہ تھیں کہ عمر نئی پیڑھی کے ہیں، جوان ہیں، مرکز ی حکومت میں وزیر رہنے کاتجربہ ان کے پاس ہے اس لیے ان کے کام کرنے کا طریقہ اور انداز کچھ الگ ہوگا۔اقتدار سنبھالنے کے بعد عمر صاحب سے پہلی غلطی تو یہ ہوئی کہ گزشتہ سال شوپیان میں جن دو لڑکیوں کا قتل ہوا تھا، عمر صاحب نے اسی وقت پورے معاملہ کے بارے میں جانے بغیریہ کہہ دیا کہ لڑکیوں کی موت پانی میں ڈوبنے سے ہوئی ہے۔ان کے اس بیان

Read more

کسانوں کی یہ تحریک بغاوت نہ بن جائے

ڈاکٹر منیش کمار
کسی انسان کی طبیعت کتنی خراب ہے، یہ جاننے کے لیے ڈاکٹر تھرما میٹر لگاتا ہے، آلہ لگاتا ہے اور کئی قسم کے ٹیسٹ کرتا ہے۔ جسم کا بلڈ پریشر وغیرہ جان کر وہ اس نتیجے پر پہنچتا ہے کہ اس کی حالت کیسی ہے۔ ملک کی صحت جاننے کے لیے بھی ایک طریقہ ہے۔ جس ملک میں حکومت کو اپنے عوام پر طاقت کا استعمال کرنا پڑے، اس ملک کی صحت ٹھیک نہیں ہوتی۔ جس ملک کی پولس یا نیم فوجی دستے یا فوج جس تعداد میں طاقت کا استعمال کرتی ہے، اس ملک کی صحت اتنی ہی خراب ہوتی ہے۔ ہمارے ملک کی طبیعت خراب

Read more

کیا مغرور ہو گئے ہیں نتیش ؟

پرشانت کمار
جس طرح تکنیکوں کے ملک جاپان میں بہت زیادہ زلزلے آتے ہیں ٹھیک اسی طرح معدنیات سے مالامال ریاست جھارکھنڈ میں اکثر وبیشتر سیاسی بھونچال آتے رہتے ہیں۔ اسی لئے یہ ریاست ہمیشہ سیاسی عدم استحکام کا شکاررہی ہے۔ ریاست کی تشکیل کے 10سال کے اندر یہ تیسرا صدر راج ہے۔ حالانکہ صدر راج جمہوریت کا کلی طور پر متبادل نہیں ہے، لیکن جس طرح یہاں کی منتخب حکومتیں لوٹ کھسوٹ کا ننگا ناچ کرتی رہی ہیں، اس سے تو یہی لگتا ہے کہ صدر راج

Read more

ایک ایٹم بم ،ہندو مسلم دلی ختم

ڈاکٹر منیش کمار
ہندوستان کے چہار جانب جوہری ہتھیاروں کا ذخیرہ جمع ہو رہا ہے۔ پاکستان اور چین کے پاس ہندوستان سے زیادہ ایٹمی ہتھیار ہیں۔کچھ رپورٹس تو یہ بھی بتاتی ہیں کہ برما اور بنگلہ دیش بھی ایٹمی ہتھیار بنانے کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں،لیکن ان میں سب سے زیادہ خطرہ دہشت گردوں سے ہے۔جن

Read more

اب چدمبرم صاحب کو جواب دینا ہی ہوگا

پربھات رنجن دین
نکسلیوںکے خلا ف فوج اتارنے پر آمادہ وزارت داخلہ نکسلی تنظیموں کو اربوں روپے کا فنڈ دینے والے صنعت کاروں اور سرمایہ داروں کی لسٹ 2007 سے دبائے بیٹھی ہے اور اس پر کوئی کارروائی نہیں کر رہی ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ نکسلیوں کو فنڈنگ کرنے والوں میں سرکاری محکمے اور تنصیبات بھی شامل ہیں۔ حکومت کے نرم رویے سے نکسلیوں کو دی جانے والی

Read more
Page 34 of 37« First...1020...3233343536...Last »