ایسے مارا گاندھی کو سرکار نے

ڈاکٹر منیش کمار
بابائے قوم مہاتما گاندھی کے خون سے رنگی گھاس اور مٹی، ان کا چشمہ اور چرخہ سمیت باپو سے جڑی 29 چیزیں برطانیہ میں نیلام ہوگئیں اور اس ملک کی بدقسمتی دیکھئے، سرکار نے اس کے بارے میں کچھ نہیں کیا۔ اتنا ہی نہیں، اس کے بارے میں نہ تو سرکار نے کسی کو بتایا اور نہ ہی ملک کے میڈیا نے یہ جاننے کی کوشش کی ک

Read more

آرمی چیف کا تنازعہ: ملک پر بھاری وزیر اعظم کی رشتہ داری

روبی ارون
لیفٹیننٹ جنرل بکرم سنگھ اور وزیر اعظم منموہن سنگھ کے درمیان کیا رشتہ ہے؟ لیفٹیننٹ جنرل بکرم سنگھ پر لگے تمام الزامات کو وزیر اعظم کے دفتر اور وزارتِ دفاع نے کیوں نظر انداز کر دیا؟ اتنا ہی نہیں، سنگین الزامات کے باوجود لیفٹیننٹ جنرل بکرم سنگھ کو سرکار بے داغ ثابت کرنے کی قواعد میں لگی ہے۔ جنرل وی کے سنگھ کی

Read more

چدمبرم وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں

روبی ارون
وزیر داخلہ پی چدمبرم وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں اور ان کا دامن پکڑ کر چلنے والے وزیر برائے فروغِ انسانی وسائل کپل سبل وزیر داخلہ۔ پی چدمبرم نے اپنی منشا میں کامیاب ہونے کی خاطر ذریعہ بنایا ہے ملک کی خفیہ ایجنسی، انٹیلی جنس بیورو یعنی آئی بی کو۔ وزیر داخلہ پی چدمبرم وزیر اعظم بننے کے لیے اس قدر بے چین ہیں کہ انہوں نے نہ تو اپنی پارٹی، سرکار کی پروا کی ہے اور نہ ملک کی داخلی سیکورٹی کی۔ آئی بی کے کچھ اعلیٰ عہدیداروں اور ملٹری ان

Read more

ہندوستانی فوج کو بدنام کرنے کی سازش کا پردہ فاش

سنتوش بھارتیہ
گزشتہ 4 اپریل کو انڈین ایکسپریس کے صفحہ اوّل پر پورے صفحہ کی ایک رپورٹ شائع ہوئی، جس کے ذریعے پورے ملک کو بتایا گیا کہ 16 جنوری کو ہندوستان کی فوج نے بغاوت کرنے کی تیاری کر لی تھی۔ اس رپورٹ سے لگا کہ ہندوستانی فوج ملک میں جمہوری نظام کو ختم کرکے فوجی تانا شاہی لانا چاہتی ہے۔ اس رپورٹ نے پورے ملک میں نہ صرف ہلچل پیدا کی، بلکہ فوج کو لے کر شک و شبہ کا ماحول بھی پیدا کر دیا۔ سبھی ٹی وی چینلو

Read more

جنرل وی کے سنگھ : یہ بدعنوانی کے خلاف جنگ ہے

ڈاکٹر منیش کمار
ٹیٹرا ٹرک گھوٹالہ کو لے کر حکومت پوری طرح سے بے نقاب ہو گئی ہے۔ جب چوتھی دنیا کے مدیر اعلیٰ سنتوش بھارتیہ کو دئے گئے انٹرویو میں فوجی سربراہ جنرل وی کے سنگھ نے رشوت کی پیش کش کرنے کا سنسنی خیز انکشاف کیا تو اے کے انٹونی نے پارلیمنٹ میں دیتے ہیں اور پورے واقعہ کو صحیح بتاتے ہوئے کہتے ہیں ک

Read more

یہ اصولوں کی جنگ ہے

جنرل وی کے سنگھ
تاریخ پیدائش کے معاملے میں سپریم کورٹ اس لیے گیا کیونکہ یہ اصول کی بات تھی۔ میں نے سپریم کورٹ میں بھی یہی کہا کہ مجھے اپنی مدت کار نہیں بڑھانا ہے۔ اس میں سپریم کورٹ نے ایک طرح سے کوئی فیصلہ نہیں دیا۔ انہوںنے یہ کہا کہ ہمارے پاس جو مسئلہ آیا ہے اسے ہم اس طرح لے رہیں کہ جو ان کی عمر ہے، جو ریکارڈ میں ہے، اس میں ہمیں کوئی دقت نہیں ہے اوراس پر اٹارنی جنرل صاحب اورسرکار نے جو حکم دیا ہے وہ انہوںنے واپس

Read more

اب کانگریس کے سبق لینے کا وقت ہے

اتراکھنڈ کی سیاست میں ہریش راوت اہم نام ہے۔ اتراکھنڈ میں کانگریس کو زندہ رکھنے میں ہریش راوت کی بڑی قربانی رہی ہے۔ گزشتہ اسمبلی انتخاب میں کانگریس کو اکثریت ملی، لیکن جب وزیر اعلیٰ بنانے کا وقت آیا تو نارائن دت تیواری کو وزیر اعلیٰ بنا دیا گیا۔ اور اس دفعہ کانگریس نے دو غلطیاں کی

Read more

۔۔۔اور اس طرح کانگریس ہار گئی

سنتوش بھارتیہ
دگ وجے سنگھ اور پرویز ہاشمی کو پھانسی کی سزا سنانے کی تیاری ہو چکی ہے۔ کانگریس اعلیٰ کمان ان دونوں کی سیاسی زندگی پر ایک لمبا فل اسٹاپ لگانے کا فیصلہ کر چکی ہے۔ بس اس کا باقاعدہ اعلان ہونا باقی ہے۔ اتر پردیش کے زیادہ تر کانگریسی کارکن کہہ رہے ہیں کہ پہلے دگ وجے سنگھ نے کانگریس کی تنظیم چوپٹ کی اور غلط پی سی سی ممبر بنائے گئے۔ ضلع اور بلاک کی سطح پر کانگریس کا صدر انہیں بنایا گیا ہے جو تنظیم چلانے کی حیثیت

Read more

بجٹ 2012:ملک پر اقتصادی بحران کا سایہ

سرکار چلانے کا یہ عجیب و غریب طریقہ ہے۔ پہلے ایک مسئلہ پیدا کرو، اسے پال پوس کر بڑا کرو اور اسے بڑھنے دو۔ پھر میڈیا کے ذریعے اس کے خطرے کے بارے میں لوگوں کو بتاؤ، فکرمندی ظاہر کرو۔ پھر ہاتھ کھڑے کردو کہ اس سے نمٹنے کے لیے سخت فیصلے لینے ہوں گے۔

Read more

کانگریس خاندان کی عزت دائوپر

اجے کمار
آزادی سے پہلے تک جس اترپردیش کو ہندوستان کا تاج ہونے کا اعزاز حاصل تھا، وہی یوپی آج ملک کا سب سے پچھڑا صوبہ بن گیا ہے۔ ملک کو کئی وزیر اعظم اور قد آور ہستیاں دینے والے اس صوبے کی درگت دیکھ کر یہ سوچنا بھی مشکل ہو جاتا ہے کہ کیسے یوپی اپنے اس حال سے چھٹکارا پائے گا۔ اس کے لئے عوام کو کمر کسنی ہوگی یا پھر روبن ہڈ جیسا کوئی لیڈر آکر اس کی تقدیر اور تصویر بدلے گا۔ ترقی کے معاملے میں ویسے تو پورا ملک ہی پچھڑا ہوا ہے لیکن افسوس تب اور بڑھ جاتا ہے جب

Read more