۔گنگا تیرا پانی امرت

جل کو سات سمندر پار بیچنے کی اپنی اہم اسکیم کو تشکیل دینے کے لیے اتراکھنڈ سرکار نے گنگا کی خود مختار اتھارٹی کا اعلان کر کے ہر سال کم سے کم 500کروڑ روپے اکٹھا کرنے کی اسکیم کو آخری شکل دے دی ہے۔ سرکار کا ماننا ہے کہ اس کام سے ہونے والی آمدنی کو گنگا کی صفائی کے لیے خرچ کیا جائے گا۔ گنگا کی صفائی پر تقریباً 500کروڑ روپے کا خرچ آنے کا اندازہ ہے۔ ا……………………………………………….

Read more

بی ایس پی کا آپریشن کلین: اصلاحات کے قواعد یا سیاسی ڈرامہ

بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو مایا وتی نے وعدے کے مطابق تقریباً 500 داغی چہرے والے نیتاؤں کو باہر کا راستہ دکھا دیا۔ اس بارے میں انہوں نے بذات خود 30؍اپریل کو اعلان کیا ۔ اوریہ سلسلہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔داغدار شبیہ والے لیڈروں کی ابھی ایک اور فہرست تیار ہورہی ہے ۔لہٰذا داغدارچہروں کو پارٹی سے باہر کی راہ دکھانے والا یہ معاملہ سیاسی گلیاروں میں بحث کا موــــضوع بنا ہوا ہے ۔

Read more

روٹی کے نام پر فریب

غریبوںکا پیٹ بھر نے کی صلاحیت رکھنے والے نیشنل فوڈ سیکورٹی بل میں تمام خامیاں ہیں، جو ہندوستان کے غریب عوام کے مفاد میں نہیں ہیں۔ وزارت برائے خواتین و اطفال بہبود، وزارت برائے فروغ انسانی وسائل، وزارت برائے صحت وخاندانی بہبوداور وزارت برائے زراعت و خوراک بھوک اور غریبی کے خاتمہ کے لیے کل 25اسکیمیں چلا رہے ہیں، …………………………………….

Read more

مونگرا ڈیم کا پانی کس کے لئے ؟

چھتیس گڑھ کے راج ناندگائوں ضلع کا انباگڑھ چوکی بلاک ۔ ٹمپریچر 46ڈگری کو چھو رہا تھا۔ چلچلاتی دھوپ میں چھ لوگوں کی ٹولی پانگری نامی چھوٹے سے قبائلی گائوں میں مونگرا باندھ سے جڑے سوال لے کر سات دن کے پیدل سفر پرروانہ ہوئی۔ تشہیر کے لئے کسی ڈھول نگاڑے کے بغیر اور بے حد غیر رسمی انداز میں۔ یہ سفر مونگرا گائوں پہنچ کر ختم ہوا۔ تقریباً ہر گائوں سے اوسطاً پانچ لوگ اگلے گائوں تک ہمسفر بنے۔

Read more

پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں آنجہانی چندر شیکھر کی تصویر کی رونمائی

چار مئی کو پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں سابق وزیراعظم آنجہانی چندرشیکھر کی تصویر کی رونمائی کی گئی۔ رونمائی نائب صدر جمہوریہ محمد حامد انصاری کے ہاتھوں کی گئی۔اس موقع پر وزیراعظم منموہن سنگھ، لوک سبھا کی اسپیکر میرا کمار ، مرکزی وزیر برائے شہری ترقیات جے پال ریڈی، لوک سبھا میں اپوزیشن کی لیڈر سشما سوراج، بی جے پی پارلیمانی بورڈ کے صدر لال کرشن اڈوانی، سابق ممبر پارلیمنٹ کمل مرارکا

Read more

پی ایم ایم او۔10جن پتھ: بڑھ رہی ہے دوری

وزیر اعظم منموہن سنگھ اب سونیا گاندھی کی باتوں کو نظر انداز کرنے لگے ہیں۔ منموہن سنگھ کے لیے اب سونیا گاندھی کی باتوں کا کوئی مطلب نہیں رہ گیا ہے۔ حالانکہ یہ بات تھوڑی تعجب خیز ہوسکتی ہے، لیکن سچ یہی ہے۔ اب یوپی اے سرکار میں 10جن پتھ کی مداخلت قبول نہیں کی جاتی۔ پہلے کہا جاتا تھا کہ وزیر اعظم ایسا کوئی کام نہیں کرتے، جو یوپی اے چیئرپرسن سونیا گاندھی کو پسند نہ ہو۔ اپوزیشن نے انہیں اب تک کا سب سے

Read more

دو ڈی جی پی کی جنگ میں شہید ہو ئیجوان

نکسل واد کو نیست و نابود کرنے کی خاطر چھتیس گڑھ میں تعینات کئے گئے دو پولس ڈی جی پی نکسلیوں کے خاتمہ کرنے کے بجائے آپس میں ہی دھینگا مشتی کر رہے ہیں۔نکسلیوں کا صفایا کرنے کی جگہ ان میں اس بات کی دوڑ لگیہے کہ نکسلیوں کے خلاف چل رہے آپریشن گرین ہنٹ کی ڈور کس کے ہاتھ میں رہے اور اس کا سہرا کس کے سر بندھے۔چھتیس گڑھ کے ڈی جی پی وشو رنجن کو یہ قطعی

Read more

آئی پی ایل کی اندرونی کہانی

ٓئی پی ایل کے میچوں کی جو حالت ہے، آئی پی ایل سے جڑے تمام واقعات کا وہی حال ہے کہ سب ’کچھ پس پردہ ہوتا ہے۔‘ آئی پی ایل کی ابتدا سے 20دنوں پہلے شرد پواربال ٹھاکرے سے ملنے ان کے گھر جاتے ہیں۔ میڈیا ان دونوں کی ملاقات کا سیاسی مطلب نکالنے میں مصروف ہوجاتی ہے۔ اسے لگتا ہے کہ مہاراشٹر کی سیاست کے یہ دو عظیم سیاست داں آپسی تال میل کے امکانات کی تلاش کے لیے ا

Read more

للت مودی کا سفر نامہ

شرد پوار، وجے مالیا، پرفل پٹیل، آئی ایس برندا، فاروق عبداللہ اور شلپا شیٹی آئی پی ایل کی کامیابی کے لیے للت مودی کی پیٹھ تھپتھپا رہے تھے، لیکن مسئلہ گرم ہوتے ہی ان کے سب سے عزیز شرد پوار، وجے مالیا، پرفل پٹیل، آئی ایس برندا، فاروق عبداللہ اور شلپا شیٹی آئی پی ایل کی کامیابی کے لیے للت مودی کی پیٹھ تھپتھپا رہے تھے، لیکن مسئلہ گرم ہوتے ہی ان کے سب سے عزیز

Read more

چیلنجز ابھی اور ہیں

اسماء جہانگیر
طویل انتظار کے بعد آئینی اصلاحات کو نیشنل اسمبلی اور سینیٹ کی منظوری اگرچہ مل گئی ہے‘ لیکن چیلنج ابھی باقی ہیں۔اصلاحات کی تجاویز پر کام کرنے کیلئے سنیٹر رضا ربانی اور کمیٹی کے دیگر ارکان قابل تعریف ہیں ۔حالانکہ مجوزہ اصلاحات کافی نہیں ہیں‘لیکن مستقبل میں پالیسی کا رخ متعین کرنے کیلئے یہ اچھی پہل ہے۔
خیر!اصلاح کی راہ میں مشکلات آسکتی ہیں ‘ل

Read more