آنجہانی دگوجے سنگھ کا آخری انٹرویو

دگ وجے سنگھ صاحب چندرشیکھر صاحب کے وقت میں حکومت ہند کے وزارت خارجہ اور وزارت خزانہ میں تھے۔ چندر شیکھر کے دور اقتدار میں بہت سارے اہم حادثات واقع ہوئے۔ ان تمام حادثات کے پس پردہ کیا وجوہات تھیں، معلوم کرتے ہیں دگ وجے سنگھ سے اور ساتھ ہی جانیںگے آج کے وزیراعظم منموہن سنگھ کے بارے میں چندر شیکھر صاحب کی رائے جسے بتا رہے ہیں دگ وجے سنگھ صاحب۔

Read more

کرغزستان ہی نہیں سینٹرل ایشیا بھی خطرے میں

ڈاکٹرمنیش کمار

کرغزستان ہی نہیں، پورے سینٹرل ایشیا میں نسلی فسادات کا خطرہ منڈلارہا ہے۔ یا یوں کہیں کہ پورا سینٹرل ایشیا نسلی فسادات کے آتش فشاں پر بیٹھاہے۔ کرغزستان کے علاوہ یہ آتش فشاں فی الحال خاموش ہے۔ یہ کب کہاں اور کیسے پھٹ

Read more

راہل گاندھی سے آدیواسی مایوس

وارانسی شکتی نگرروڈ پر واقع مرزا پور ضلع کے اہروراڈیہہ گاؤں کے لوگ اس دن خاصے پرجوش تھے۔ وجہ بھی ایسی ویسی نہیں تھی، بہت خاص وجہ تھی، وہ یہ کہ وہاں کانگریس کے یوراج اور ممبر پارلیمنٹ راہل گاندھی آنے والے تھے۔ قریب بیس بیگھے کھیت میں دو اسٹیج بنائے گئے تھے۔

Read more

نکسلی مسئلہ پر حکومت اور فوج آمنے سامنے

ہندوستانی افواج نے حکومت ہند سے پہلی بار کچھ سوال پوچھے ہیںاور حکومت ہند ان سوالوں کے دائرے میں بری طرح الجھ گئی ہے، یا یہ کہہ سکتے ہیں کہ حکومت گھبرا گئی ہے ۔ ان سوالوں کو حکومت کے سامنے اٹھاکر فوج نے صاف اشار دیا ہے کہ نکسل مخالف مہم کے نام پر اپنے ہی ملک کے لوگوں پر گولی چلانا اسے پسند نہیں ہے۔ فوج کی مرضی کے خلاف اگر مرکزی حکومت فیصلہ کرتی ہے تو فوج کا اندازہ ہے کہ ملک میں خوفناک اور افسوسناک حادثات کی تعداد بڑھ

Read more

مسلم ریزرویشن کے دائوں پیچ

ہی میں جمعیۃ علماء ہند کی قیادت میں کئی مسلم تنظیموں کا ایک وفد وزیراعظم منموہن سنگھ اور یوپی اے چیئرپرسن سونیا گاندھی سے ملا۔ وفد نے دونوں کو اپنے لمبے چوڑے مطالبوں کا پلندہ سونپا۔ ان میں اہم مطالبہ مسلمانوں کو ریزرویشن دینے کا ہے۔ ساتھ ہی اس میں رنگ ناتھ مشرا کمیشن کی سفارشیں نافذ کرنے کا مطالبہ بھی شامل ہے۔ ملاقات کے بعد جمعیۃ کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم

Read more

مسلم نوجوان فتووں سے بے فکر

عنبرایک نوجوان مسلم خاتون ہیں اور نوئیڈا کے ایک پرائیویٹ اسکول میں فزیکل ٹریننگ ٹیچر ہیں۔عنبر کہتی ہیںایئر کنڈیشن دفتروں میں بیٹھ کر فتوے جاری کرنے والے علماء کو چاہیے کہ وہ ذرا عام لوگوں کے درمیان جائیں، ان کے حالات دیکھیں، ان کے حقیقی مسائل کو سمجھیں اور پھر فتویٰ جاری کرنے کے بارے میں سوچیں۔ جی ہاںیہ رد عمل ہے ان نوجوانوں کا جو اب اپنے ساتھ کسی بھی طرح کی

Read more

بالو مزدور مافیائوں کے ہاتھوں مجبور

کشتی سے لوگوں کو ندی پار لے جاتے، کندھوں اور پتواروں کے تال میل سے کشتی چلاتے،کھول کر مچھلی کا جال پھینکتے اور شام کے دھندلکے میں واپس لوٹتے مچھواروں کی قطارکا منظر بہت سہانا لگتا ہے۔لہروں کی دھن پررقص کرتے ان کے گیت اس منظر کو مزید دلکش بنا دیتے ہیں۔ان کے تین کام ہیں اور اس کے لیے تین خطاب ہیں۔اگر مچھلی پکڑتے ہیں تو مچھوارے، ندی پار کراتے ہیں تو کیوٹ اور ندی سے بالو نکالتے ہیں تو بالو مزدور۔ اس میں مانجھی کی پہچان

Read more

بی جے پی تہذیب و تمدن کی دہائی محض ڈھونگ

نتن گڈکری کو جب راج ناتھ سنگھ کی جگہ بی جے پی کا صدر منتخب کیا گیا تھاتب اسی وقت دو باتیں بالکل واضح ہو گئی تھیں۔ ایک تو یہ کہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کسی ایسے لیڈر کو بی جے پی کے صدر کے عہدے پر فائز کرنا چاہتا تھا، جس کا تعلق سنگھ پریوار سے ہواور وہ سنگھ اور اس کے نظریات کے تئیں وفادار رہے۔ لہٰذا سنگھ کے پالیسی سازوں کی نظر نتن گڈکری پر جاٹکی۔حالانکہ بی جے پی کے

Read more

ڈاکٹراخلاق الرحمٰن قدوائی تیسرے آئی او ایس لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے سرفراز

ڈاکٹر اخلاق الرحمن قدوائی نے مختلف عہدوں پر رہ کر ملک و ملت کے لیے جو بے لوث خدمات انجام دیں ہیں، وہ ناقابل فراموش ہیں۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں درس و تدریس کی ذمہ داری نہ صرف انہوں نے بے حد خوش اسلوبی سے نبھائی بلکہ سائنس کے شعبے کو نئی وسعتوں سے آشنا کیا۔ ………………….

Read more