شام میں کمیمائی حملہ، 100 افراد ہلاک، 400 سے زائد متاثر

پیرس۔ شام کے شمال مغربی عدلب صوبے میں کلمشتبہ کیمیائی حملے میں کم از کم 100 افراد کی موت ہو گئی اور 400 سے زائد کو سانس لینے اور دیگر دقتیں ہیں۔ شام کے ایک طبی امدادی گروپ نے یہ اطلاع دی ہے۔ پیرس نشین بین الاقوامی تنظیم ’یونین آف میڈیکل کیئر آرگنائزیشن ‘ کے مطابق اس حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ تنظیم نے بتایا کہ اس حملے میں جنوبی عدلب کے خان شیخوں کے آس پاس کے گاؤں بری طرح متاثر ہوئے ہیں اور عدلب شہر میں اس طرح کے حملوں کے 40 سے زیادہ واقعات ہوئے ہیں۔ اسے دیکھتے ہوئے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے۔

Read more

ہندوستان نے پاکستان کے ساتھ زیر التوا مسائل پر امریکی ثالثی کی تجویز مسترد کی

نئی دہلی / نیویارک۔ ہندوستان نے پاکستان کے ساتھ اس کے زیر التواء مسائل کے حل کے لیے امریکی ثالثی کی تجویز کو آج سختی کے ساتھ ٹھکرا دیا۔ اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نکی ہیلی نے کل نیویارک میں کہا تھا کہ ٹرمپ انتظامیہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی کوششوں میں حصہ بننا پسند کرے گا۔ سفارتی گلیاروں میں اسے امریکی خارجہ پالیسی میں ایک بڑی تبدیلی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ امریکہ کا اب تک یہ موقف رہا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان اپنے مسائل کو دو طرفہ طور پر سلجھائیں۔

Read more

ریپ کے الزام میں بی جے پی ایم ایل اے گرفتار

جے پور۔ راجستھان میں جالور کی كرڑا پولیس نے آبروریزی کے ملزم بی جے پی لیڈر حکم سنگھ راؤ کو ہفتے کی صبح گرفتار کر لیا۔ حکم سنگھ راؤ بی جے پی کسان مورچہ میں ریاستی رکن ہیں۔ متاثرہ نے بی جے پی لیڈBJP-MLAر سمیت تین لوگوں پر گینگ ریپ کی ایف آئی آر درج کروائی، جس کے بعد سے

Read more

ٹوٹ سکتی ہے بی ایس پی ، مایاوتی سے ناراض لیڈر بغاوت پر اتارو

لکھنؤ : لوک سبھا کے بعد یو پی اسمبلی انتخابات میں منہدم ہوئے مایاوتی کے قلعہ سے بی ایس پی کے اندر خانہ بغاوت کے سر بلند ہونے لگے ہیں۔ اب تک جو لیڈر مایاوتی کی ہاں میں ہاں ملاتے تھے انھوں نے بی ایس پی کی خستہ حالت کے بعد اب وہ مایاوتی سے بغاوت کرنے کو تیار ہیں۔ ایک

Read more

کالے دھن کے خلاف حکومت کی کارروائی، 300کمپنیوں پر چھاپے

نئی دہلی: نوٹ بندی کے بعد حکومت کا آپریشن بلیک منی شروع ہو گیا ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے آج ملک بھر میں ایک ساتھ سو سے زیادہ مقامات پر چھاپے مار کر کارروائی کو انجام دیا ہے۔ خاص کر دہلی، ممبئی، چنئی، بنگلور، بھونیشور اور کولکاتہ جیسے ب ڑے شہروں میں ای ڈی کی ٹیم چھاپے ماری کر رہی ہے۔

Read more
Page 5 of 66« First...34567...102030...Last »