پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ: پاکستانی تیز گیند بازمحمد عرفان برخاست

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تیز گیند باز محمد عرفان کو مشتبہ سٹے ب از کے رابطہ میں رہنے کے لئے معطل کر دیا ہے۔ جس کی وجہ سے وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں مبینہ بدعنوانی کے لئے چل رہی موجودہ بدعنوانی تفتیش میں ملزم بننے والے تیسرے کھلاڑی بن گئے

Read more

فضائیہ کا چیتک ہیلی کاپٹر الہ آباد میں حادثہ کا شکار، پائلٹ محفوظ

لکھنؤ: یو پی کے الہ آباد میں فضائیہ کا چیتک ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہوا ہے۔ ہیلی کاپٹر میں سوار دونوں پائلٹ محفوظ ہیں۔ پائلٹ نے ہیلی کاپٹر کو لینڈ کرانے کی کوشش کی لیکن آخر میں ہیلی کاپٹر کریش ہو گیا۔ چیتک ہیلی کاپٹر نے بمرولی ایئر بیس سے پرواز بھری اور یہ پرواز فضائیہ کی روٹین ٹریننگ کا حصہ تھی۔

Read more

اڈوانی کو صدر جمہوریہ بنا کر گرو دکشنا دیں گے پی ایم مودی

نئی دہلی: جن سنگھ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی شکیل کے بعد سے 2009 عس بی جے پی کی اہم کڑی رہے پارٹی کی صف اول کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ دی جانے والی گرو دکشنا سے اب صدر جمہوریہ بن کر ملک کی نگہبانی کریں گے۔ اتر پردیش

Read more

پنجاب میں جیت رہے تھے ہم، ای وی ایم کی جانچ ہونی چاہئے: کیجریوال

دہلی: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے پریس کانفرنس کر کے پنجاب کے انتخابی نتائج پر سوال اٹھائے ہیں۔ انھوں نے الزام عائد کیا کہ کہیں پنجاب میں ای وی ایم کے ذریعہ عام آدمی پارٹی کے ووٹ بی جے پی اکالی اتحاد کے کھاتے میںت و نہیں چلے گئے جس کا فائدہ کانگریس کو ہوا اور وہ انتخاب جیت گئی۔

Read more

دہلی میں خاتون سے اجتماعی آبروریزی، دہشت میں بالکنی سے لگائی چھلانگ

نئی دہلی: مشرقی دہلی میں گزشتہ اتوار کی صبح 28 سالہ خاتون سے اجتماعی آبروریزی کی دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ خاتون کے مطابق ملزمین میں سے ایک نے اسے گھر تک چھوڑنے کی بات کی تھی، لیکن وہ اسے

Read more

جے این یو کے طالب علم نے کی خود کشی، پنکھے سے لٹکی ملی لاش

نئی دہلی: روہت ویمولا کی موت کو ابھی مشکل سے ایک سال بھی نہیں ہوا ہوگا کہ ہولی کی شام جے این یو کے ایک اور دلت طالب علم کی خودکشی کا معاملہ گرماتا جا رہا ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ تمل ناڈو کے سیلم ضلع کے رہنے والے موتھو کرشنن جیوانندم کی لاش ایک دوست کے گھر پنکھے سے لٹکتی ہوئی ملی تھی۔ 25 سالہ موتھو کرشنن جے این یو میں ایم فل کا طالب علم تھا۔ اپنے آخری فیس بک پوسٹ میں اس نے عدم مساوات کی بات کی تھی

Read more

بنگلور میں شمال مشرق کے طالب علم کو مکان مالک نے پیٹا، جوتے چٹوائے

بنگلور: بنگلور میں زیادہ پانی بہانا شمال مشرق کے طالب علم کو اتنا مہنگا پڑ گیا کہ اسے اس کے مکان مالک نے نہ صرف بے رحمی سے پیٹا بلکہ اپنے جوتے تک چٹوائے۔ معاملہ سامنے آنے کے بعد مکان مالک کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔خبروں کے مطابق معاملہ گزشتہ 6 مارچ کا ہے جس ک

Read more

وینا ملک نے اپنے شوہر سے لیا طلاق

نئی دہلی: پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے اپنے شوہر اسد کھتک سے ’خلاء’ یعنی طلاق لے لیا ہے۔ اسلامی قوانین کے مطابق عورت جب خود طلاق چاہتی ہے تو اسے خلاء کے لئے درخواست کرنی پڑتی ہے۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق وینا ملک کے وکیل علی احمد نے اس کی تصدیق کر دی ہے

Read more