تم کو بھلا نہ پائیں گے

سلمان علی
بالی ووڈ کی یہ ریت رہی ہے کہ اس میں ہر سال کئی نئے و پرکشش چہرے داخل ہوتےہیں، کچھ کامیابی کی منزلیں طے کرکے آسمان پر مانند روشن ستارہ چمکتے ہیں توکچھ گمنامی کی تاریک وادیوں میںکہیں گم ہو جاتے ہیںنیز جہاں ہر سال کئی نئے چہرے بالی ووڈ کی چمک میں اضافہ کرتے ہیں وہیں ہر سال کئی معروف و شناساچہرے اس دنیا کوخیر باد بھی کہتے ہیں۔ آج ہم ایک ایسے ہی اداکار کی موت پر غم کا اظہار کر رہے ہیں جس نے اپنے منفرد انداز بیان کے سبب لوگوں کے

Read more

رائٹر بنیں گی لارا

پہلے کیلی دورجی اور پھر ڈینو موریا سے عشق لڑانے کے بعد لارا دتہ آخر کار اب اپنے پرانے بوائے فرینڈ ٹینس کھلاڑی مہیش بھوپتی کے ساتھ ہی رہ رہی ہیں۔مہیش بھوپتی کے ساتھ رہنے کے بعد ان کی نجی زندگی میں کئی طرح کے چیلنج تو آئے ہیںلیکن شادی کے بعد کیا وہ دوسری کامیاب اداکاراؤں کی طرح ہی اپنے کریئر کو ختم کردیں گی یا فلموں کو لیکر ان کی پسند بدل جائے گی۔اس پر لارا کا کہنا ہے کہ’’ میری پسند نا پسند جیسی کوئی بات نہیں ہے۔سب سے بڑی بات یہ ہے کہ ناظرین مجھے کامیڈی کے انداز میں پسند کرتے ہیں۔ظاہر ہے یہ میری صلاحیت ہے۔اگر کسی اداکارکو سال میں ایک بار پریہ درشن ،ساجد خان یا پھر ڈیوڈ دھون کے ساتھ کامیڈی فلم کرنے کا موقع ملے تو

Read more

پرانی فلموں کا رنگین دور

سلمان علی
ہندوستانی سنیما آج اتنی ترقی کر رہا ہے کہ اس کا ڈنکا پوری دنیا میں بج رہا ہے اور دن و رات اس کی ترقی میں اضافہ ہو رہا ہے۔یہ حقیقت ہے کہ فلمیں سماج کا آئینہ ہوتی ہیں اور سماج کے حالات کوذہن میں رکھ کر ہی بنائی جاتی ہیں۔ فلمیں بنانے والے بھی سرکار کی طرح عوام کی پسند اور ناپسند کو ذہن میں رکھ کر ہی فلمیں بناتے ہیں، جو لوگ عوام کی نبض کو اچھی طرح سمجھتے ہیں اور ان کے خیالات کوان کی دلچسپی کے مطابق اٹھاتے ہیں تو وہ کامیاب بھی ہوتے اور ان کی فلمیں بھی کامیاب ہو جاتی ہیں۔ ہر سال بالی ووڈ میں سیکڑوں فلمیں پردے پر آتی ہیں، کچھ کو ناظرین پسند کرتے ہیں تو کچھ کو خواب سمجھ کر بھول جاتے ہیں، کیونکہ اس میں ان کے کام کی کوئی چیز نہیں ہوتی ہے؟ بالی ووڈ میں ایک ہی طرح کا خیال پسند طبقہ نہیں ہے

Read more

بالی ووڈ کے کامیاب ترین آئٹم نمبر

سلمان علی
بالی ووڈ میں آئٹم نمبر شروع سے ہی خاص مقام رکھتے آئے ہیں۔کچھ لوگ فلموں میں آئٹم نمبر کو پسند کرتے ہیں توکچھ لوگ نہیں ۔ کچھ آئٹم نمبر فلم کی کامیابی میں چار چاند لگا دیتے ہیں اور کچھ فلم کی ناکامی میں دب کر بھی رہ جاتے ہیں۔کچھ آئٹم نمبر اداکاروں کے کریئر کو بلندی پر پہنچا دیتے ہیں تو کچھ انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنا دیتے ہیں۔سال 2010کی سب سے بہترین فلم ’’دبنگ‘‘ کا آئٹم نمبر ’’منی بدنام ہوئی‘‘اتنا مقبول ہوا کہ منی نام کی دوشیزائوں کا گھر سے نکلنا دشوار ہو گیا۔پھر کیا تھا ،ادھر منی بدنام ہوئی تو ادھر شیلا جوان ہو گئی ۔فلم’’

Read more

شبری‘‘ میں ایشا”

رام گوپال ورما سے ایشا کوپکر لمبے عرصہ سے ناراض ہیں اور اب وہ کھل کر ان کے خلاف غصے کا اظہار کرنے لگی ہیں۔بات دراصل یہ ہے کہ سالوں پہلے ایشا نے رامو کی ایک فلم ’’شبری‘‘ میں کام کیا تھا۔ فلم کو مکمل ہوئے چار سال ہو گئے ہیں، لیکن اب تک وہ سنیما گھروں تک نہیں پہنچ پائی ہے۔ایشا کا ماننا ہے کہ رامو کی فلم کے دیگر لوگوں سے لڑائی چل رہی ہے اور اس وجہ سے وہ فلم کو ریلیز کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں لے رہی ہیں۔ ایشاکو یہ بات اس لئے بھی دکھ پہنچا رہی ہے، کیونکہ ان کا ماننا ہے کہ ’شبری‘ان کے کریئر کی سب سے بہترین فلم ہے۔ اس میں انھوں نے خاتو

Read more

ہندوستانی موسیقی اور نوشاد

شاہد حسن
ہندی فلم انڈسٹری نوشاد علی کے احسانوں سے گرانبار ہے۔ اس عظیم موسیقار نے موسیقی کو ایک ایسا مقام دیا، جس پر ہندوستان کو ناز ہے۔نوشاد صاحب کی موسیقی کو انڈین فلم انڈسٹری میں ایک بیش بہا خزانے کے طور پر سمجھا جاتا ہے۔ شاہ جہاں ، دل لگی ، دلاری، انمول گھڑی ، مغل اعظم ، بیجو باؤرا ، انداز ، آن ، امر اورداستان جیسی فلموں کے دل کو چھو لینے والی موسیقی اور ان کے نغموں کو برصغیر کے عوام شاید کبھی نہیں بھلا سکیں گے۔66 فلموں میں اپنی موسیقی کا جادو جگانے والے موسیقار اعظم کی آخری فلم اکبر خان کی تاج محل تھی اور ان کی موسیقی کی تعریف میں وزیراعظم ہند منموہن سنگھ نے ایک توصیفی سرٹیفکیٹ بھی دیا۔ انہیں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ اور سنگیت اکیڈمی ایوارڈ ملا۔ حکومت نے انہی

Read more