کتنا بدل گیا بالی ووڈ

سونیکا گپتا
انیس سو اڑسٹھ میںآئی ہندی فلم ’’سروستوی چندر ‘‘ کا یہ نغمہ آج بھی کہیں سنائی دیتا ہے تو دل میں محبت کی دھنیںبج اٹھتی ہیں۔اسی طرح1962 میں آئی فلم ’’20سال بعد‘‘ کا نغمہ’’کہیں دیپ جلے ، کہیں دل‘‘ سن کر جدائی کی آگ میں جل رہے عاشقوں کے زخم ہرے ہو اٹھتے ہیں۔فلم ’’کبھی کبھی ‘‘ کے نغمہ ’’کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے‘‘ میں مکیش اور لتا منگیشکر کی آواز جیسے جیسے پروان چڑھتی ہے ، دل میں ایک عجیب سی کسک کا احساس ہونے لگتا ہے، گویا بڑی مشکل سے بھولا اپنا پہلا پیار یاد آ رہا ہو، لیکن ہندی فلموں کاوہ ایک الگ دور تھا ، جب گانوں کے الفاظ میں ایک پیغام چھپا ہوتا تھا جنہیں تخلیق کرتے تھے مجروح سلطانپوری، ساحر لدھی

Read more

غیر ملکی دوشیزائوں کے بعد بھی خالی بالی ووڈ کی دنیا

پرینکا پریم تیواری
ہرسال عالمی سطح پر سب سے زیادہ فلمیں بنانے کے لئے مشہور ہندی فلم انڈسٹری بالی ووڈ گلوبل تناظر میں اپنی شناخت قائم کرنا چاہتا ہے۔موضوعات اور مناظر کو کنٹیمپری بنانے کے لئے غیر ممالک میں فلموں اور گانوں کی شوٹنگ سے شروعات کر کے فلموں کی پوری کہانی ہی غیر ملکی طرز زندگی پر مرکوز کر دی گئی، پھر وہاں کا گلیمر، تہذیب سے ہندوستان کے بھولے بھالے لوگوں کو متعارف کروایا ۔جس کے نتیجہ میںہندی فلموں کے ناظرین کی تعداد پوری دنیا میں بڑھی، اس طرح بالی ووڈ میں مغربی تہذیب کو نا

Read more

بالی ووڈ کا پیار اور میڈیا کی حماقت

ریتیکا سونالی
اسے میڈیا کی حماقت ہی کہیں گے، جو حقیقت سے پردہ اٹھانے کے بجائے جھوٹ فروخت کرنے والوں کے چنگل میں پھنس کر ٹی وی اور اخبارات میںایسی خبریں شائع کر دیتا ہے جس کا سماج پر منفی اثر پڑتا ہے۔ ایسی کیا بات ہے کہ جب بھی کسی اداکارہ کی فلم ریلیز ہونے والی ہوتی ہے توعین وقت پر اس کی زندگی میں نیا عاشق آ جاتا ہے یا پھر کوئی تنازعہ کھڑاہو جاتا ہے۔ ایسی جھوٹی خبریں آسانی سے فروخت ہو جاتی ہیں، اس لئے آج کے نامہ نگاروں نے

Read more

پیسے کے پیچھے بھاگتا بالی ووڈ

پرینکا پریم تیواری
ایک چھوٹی سی فلم کے پروڈکشن سے 1899میں بالی ووڈ انڈسٹری کی شروعات ہوئی تھی۔ 1913میں آئی دادا صاحب پھالکے کی فلم’ راجا ہریش چندر‘ بالی ووڈ میں پہلی خاموش فلم تھی۔ اس کے بعد 1930میں پہلی سائونڈ فلم اردیش ایرانی کی ’’عالم آرا‘‘ تھی، جو سنیما جگت میں بہت بڑی ہٹ فلم کی شکل میں درج ہے۔اس کے بعد بالی ووڈ م

Read more

اینی میشن فلموں پر توجہ کی ضرورت

پرینکا پریم تیواری
فلم ہنومان کی کامیابی کے بعد ہندوستان میں اینی میٹڈ فلموں کا باب کھل گیا ہے۔ ناسکام کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان میں اینی میشن فلموں کا کاروبار سال 2008میں تقریباً460ملین امریکی ڈالر کا تھا، جو ہر سال 27فیصد کے تناسب سے بڑھ رہا ہے۔ سال 2012تک اس کے 1.16بلین امریکی ڈالر تک پہنچ جانے کا امکان ہے۔ آئی ٹی اور بی پی او ٹریڈ باڈی ناسکام کے 2009کے پروجیکٹ کے مطابق اس انڈسٹری میں35-40فیصد تک اضافہ یقینی طور سے درج کیا جا سکتا ہے

Read more