فلموں پر سینسر کی سیاست

ہمارے ملک میں جب بھی کسی کمیشن یا بورڈ کی تشکیل عمل میں آتی ہے ، تو وہ جلد ہی اپنے ہدف سے ہٹ ہو کر کچھ بااثر لوگوں کے ہاتھوں کی کٹھ پتلی بن کر رہ جاتا ہے۔حکومت ہندکے ذریعہ تشکیل شدہ سینسر بورڈ بھی آج کل اسی راہ پر چل رہا ہے۔ یہ بورڈ اپنے افسران کا استعمال ذاتی مفادات کو دھیان میں رکھ کر کر رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گزشتہ کچھ وقت سے بورڈ کے فیصلوں اور جانبدارانہ رویوں کے

Read more
Page 45 of 48« First...102030...4344454647...Last »