اداکار عرش پر فلمساز فرش پر

راجیش ایس کمار
امول گپتے ہدایتکاری کے مقصد سے فلم’’ تارے زمین پر‘‘ کی کہانی کو لے کر کسی فلمساز کے بجائے عامر خان جیسے اداکار کے پاس پہنچتے ہیں۔یہ کہانی عامر خان کو پسند آ جاتی ہے اور وہ اداکار کے ساتھ ساتھ بطور فلمساز اس فلم سے وابستہ ہو جاتے ہیں۔پروڈکشن کے درمیان میں ہی عامر امول کو باہر کر کے خود ہدایت کار کی کیپ سنبھال کر منافع کے ساتھ ساتھ ایوارڈس سے بھی اپنی جھولی بھر لیتے ہیں۔یہ حالت ہے آج ہدایت کاروں کی۔کل تک جو اداکار رول مانگنے کے لئے ان کے آگے پیچھے گھومتے تھے، آج وہ خود کو فلمسازوں، ہدایت کاروں کا آقا سمجھ رہے ہیں۔ وہ بھول گئے ہیں کہ اسٹارڈم کا جو نشہ ان پر حاوی ہے، وہ ان ہی فلمسازوں، ہدایت کاروں ک

Read more

بالی ووڈ:سیکولرازم کی زندہ جاوید مثال

سلمان علی
بالی ووڈ کے لوگ جتنے سیکولر ہیں اتنے سیکولر افراد شاید ملک کے کسی بھی مذہب، ذات برادی یا طبقہ میں نہیں ہیں۔ ملک کی کوئی ریاست یا خطہ ایسا نہیں ہے، سیکولر ازم کے معاملہ میں جس کا موازنہ بالی ووڈ سے کیا جا سکے۔ بالی ووڈ سیکولر ازم کی ایک زندہ جاوید مثال ہے۔یہ بات بھی دلچسپی سے خالی نہیں ہے کہ بالی ووڈ کے لوگ اس ریاست میں بستے ہیں جہاں ملک کی سب سے زیادہ سخت گیر جماعتیں ہیں۔ریاست مہاراشٹر میں بال ٹھاکرے اور ادھو ٹھاکرے سمیت ایسے لوگ و جماعتیں ہیں جنہیں انتہا پسندی کی واضح مثال قرار دیا جا سکتا ہے۔یہ

Read more

!!!اے کے ہنگل : عمر گزری ہے اسی دشت کی سیاحی میں

اقبال نیازی،ممبئی
چھتر سالہ ایک بزرگ اداکار ، جنگ آزادی میں سر گرمی سے حصّہ لینے والے مارکس وادی نظریات کے حامی ، فرقہ پرست اور بنیاد پرستوں کو ہر وقت کھری کھری سنانے والے تھیٹر اور فلم کے ایک فطری اداکار اپنے آبائی وطن پا

Read more

بالی ووڈ: کامیڈی کا نیا انداز

پرینکا پریم تیواری

کامیڈی بالی ووڈ فلموں کا ایک خاص اور اہم حصہ ہوتی ہے۔ کامیڈی وہ ہے، جس کے ذریعہ لوگوں کی تفریح ہوتی ہے۔مسلسل بدلتے وقت کے ساتھ ساتھ فلم انڈسٹری میں کئی تجربے ہوئے ہیں۔ایسے میں کامیڈی کو لے کر بھی فلمسازوں کے نظریہ میں کافی حد تک تبدیلی آئی ہے۔پرانی ہندی فلموں میں کامیڈین کا ایک کردار ہوتا تھا، جو کہانی کے ساتھ ساتھ چلتا تھا۔ اس زمانہ میں کامیڈین اور اداکار کے مکالمے الگ الگ ہوتے تھے۔ کامیڈین کا کردار اداکار کا دوست یا آس پاس کے لوگ ادا کرتے تھے، مگر اب فلم کا ہیرو ہی کامیڈین انداز میں نظر آتا ہے۔بالی ووڈ میں ف

Read more