اینی میشن فلموں پر توجہ کی ضرورت

پرینکا پریم تیواری
فلم ہنومان کی کامیابی کے بعد ہندوستان میں اینی میٹڈ فلموں کا باب کھل گیا ہے۔ ناسکام کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان میں اینی میشن فلموں کا کاروبار سال 2008میں تقریباً460ملین امریکی ڈالر کا تھا، جو ہر سال 27فیصد کے تناسب سے بڑھ رہا ہے۔ سال 2012تک اس کے 1.16بلین امریکی ڈالر تک پہنچ جانے کا امکان ہے۔ آئی ٹی اور بی پی او ٹریڈ باڈی ناسکام کے 2009کے پروجیکٹ کے مطابق اس انڈسٹری میں35-40فیصد تک اضافہ یقینی طور سے درج کیا جا سکتا ہے

Read more

سیالی کے سڈول جسم کا راز

اداکارہ سیالی بھگت ابھی تک بھلے ہی کوئی ہٹ فلم نہ دے پائی ہوں، لیکن وہ ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہیں۔ آج کل بھی وہ خاصی سرخیوں میں ہیں۔بالی ووڈ میں آنے والی ہر دوسری اداکارہ کی طرح سیالی بھی اپنی فٹنیس اورچست و توانا جسم کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں، لیکن ان کا خود کو صحتمند رکھنے کا طریقہ دوسروں سے منفرد ہے۔وہ اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیے فائٹ، ایکشن اور مارشل آرٹ کا سہارا لے

Read more

“کیسی ہوگی فلم ’’پیپلی لائیو

انٹیلی جنٹ ایڈیٹ عامر خان کا نام ہمیشہ سے ایسی فلموں سے جڑا رہا ہے، جنہوں نے سماج میں بحث کا ایک موضوع تیار کیا ہو۔چاہے وہ حب الوطنی کے جذبے سے سرشار فلم’ سرفروش ‘ہو ، بچوں پر مبنی’ تارے زمین پر‘ہو یا پھر محبت کی خوشبو سے شرابور فلم ’گجنی‘ ہو۔عامر خان کی بیشتر فلموں نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑے ہیں۔ساتھ ہی عامر نے ناظرین کے درمیان اپنے دماغ کا بھی لوہا منوایا ہے۔اس با

Read more

کامیابی کے لئے سوجتن

بالی ووڈ کی ہڑپا گرل رانی مکھرجی ان دنوں سلور اسکرین پر نظر آ رہی ہیں۔ ان کے مداحوں میں رانی کو نظر بھر دیکھنے کی خواہش آج بھی کم نہیں ہوئی ہے۔ جب ان کے ڈیزائنر دوست سویہ ساچی مکھرجی نے اپنے اسٹور کی لانچنگ کے موقع پر انہیںبلایا تو ان کے مداح وہا ں بڑی تعداد میں اکٹھا ہو گئے۔ اس موقع پر رانی نے اپنے ڈیسنٹ اندا ز کو بدل کر تھوڑا فنکی انداز اپنا لیا۔انہوں نے آلیو گرین جمپ سوٹ کے ساتھ اسپیگٹی پہ

Read more

باکس آفس ہی بن بیٹھا میڈیا

راجیش ایس کمار
میڈیا کی گرتی ساکھ پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ میڈیا تو بازار کی نبض نہیں پکڑ پایا، لیکن بازار نے میڈیا کی نبض پکڑ لی۔ بات کافی حد تک صحیح بھی ہے۔ آج اخبار کا ہر صفحہ اور ٹی وی پروگرام کوئی خبر دکھانے سے پہلے اسپانسر کرنے والوں کو خوش کرتا ہے۔ مگر یہاں مسئلہ ہے میڈیا اور بازا ر کے سب سے مضبوط کھلاڑی بالی ووڈ یعنی ہندی سنیما کا۔ ایک وقت تک اخبار اور ماضی کے واحد ٹی وی یعنی دوردرشن پر اپنی جھلک درج کرانے کے لئے ترسنے والا سنیما آج ہر اخبار اور چینل کے پرائم ٹائم نیوز سیگمینٹ میں موجود ہے۔ خواہ کسانوں کی خودکشی، مہنگائی اور سیاسی ای

Read more
Page 40 of 44« First...102030...3839404142...Last »