کپل شرما کو ایک اور جھٹکا،کئی ممبر چھوڑ سکتے ہیں شو

نئی دہلی: آج کل کپیل شرما کے اچھے دن نہیں چل رہے ہیں۔ سنیل گروور کے ساتھ رہا تنازعہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ وہیں لگتا ہے کہ کپل نے اپنے اظہار کر کے بھی مصیبت مول لے لی ہے۔ایسی خبریں آ رہی ہیں کہ کپل کے شو کی کریٹو ڈائریکٹر پریتی سیموس بھی شو چھوڑ سکتی ہیں۔ پریتی اور کپل کا پہلے کئ بار ساتھ نام جوڑا جا چکا ہے۔ پریتی کپل کی دوست اس زمانہ سے تھی جب وہ اتنے بڑی ہستیاں نہیں بنے تھے۔

Read more
Page 4 of 22« First...23456...1020...Last »