ہندوستان آن لائن فلم پائریسی کا اڈہ

پرینکا پریم تیواری
ہندوستان آن لائن فلم پائریسی کا ایک بڑااڈہ بن چکا ہے۔ یہاں غیر قانونی ڈائون لوڈنگ کرنے میں ملک کی راجدھانی دہلی، اقتصادی راجدھانی ممبئی اور آئی ٹی ہب بنگلور سب سے اول ہیں۔ہندوستان میں موشن پکچر ڈسٹری بیوٹر ایسو سی ایشن کے ذریعہ تصدیق شدہ انٹر نیٹ پائریسی رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں براڈبینڈ نیٹ ورک سبسکرائبر کی تعداد پر غور کریں تو یہاں سب سے زیادہ فلم پائریسی ہوتی ہے۔ فلم ڈائون لوڈنگ میں امریکہ اول نمبر پر ہے۔اس کے بعد برطانیہ، کناڈا اور ہندوستان دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے۔ وشال بھاردواج کی فلم ’’کمینے‘‘ بٹ ٹورینٹ سافٹ ویئر سے 3,50000مرتبہ ڈائون لوڈ کی گئی ہے۔ اس کاایک تہائی حصہ ہندوستان میں ہی ڈائون لوڈ کیا گیا ہے۔اس سال اپریل سے ستمبر تک کی مدت میں ہندوستان غیر قانونی پی ٹو پی سرگرمی میں دنیا میں دسویں مقام پر رہا ہے۔ انٹر نیٹ

Read more

مذہب میں یقین رکھتی ہیں نشا کوٹھاری

کبھی رامو یعنی رام گوپال ورما کے قریب رہی دہلی کی نشا کوٹھاری بالی ووڈ میں اپنا مقام بنانے کی کوشش کررہی ہیں۔ سرکار سے رامو کی آگ(شعلے) میں بسنتی تک کا کردار، انہیں ایک پہچان دیتا رہا ہے۔ نشا پر کشش ہیں یہ سب جانتے ہیں، لیکن وہ مذہبی بھی ہیں یہ شاید کم ہی لوگ جانتے ہونگے۔ نشا کا خاندان جین مذہب کا پیروکار ہے۔ ان کی والدہ نرملا کوٹھاری نے ایک ماہ کا اپواس رکھا تھا۔ جین مذہب میں اسے

Read more

راکھی کا انصاف

پرینکا پریم تیواری
راکھی ساونت ٹیلی ویژن چینل این ڈی ٹی وی امیجن پر پیار میں دھوکہ کھائے عاشقوں کو انصاف دینے والے ایک ریئلٹی شو میں ہوسٹ بنی ہیں۔ اس شو کا نام ہے ’راکھی کا انصاف‘، جہاں راکھی انصاف کی دیوی بنی نظر آئیں گی۔ یہ شو اسٹار پلس پر کرن بیدی کے ’کرن کی عدالت‘ شو کی طرز پر ہی مبنی لگتا ہے۔ شاید راکھی اس شو کے ذریعہ اپنی پلے گرل کی شبیہ کو تبدیل کرنا چاہتی ہیں۔
عشق وعاشقی میں اب تک ناکام رہی راکھی کو شاید اس تعلق سے کچھ زیادہ ہی تجربہ ہو گیا ہے تبھی تو وہ اس شو میں عام لوگوں کے عشقیہ مسائل اور ایشوز پر فیصلے کریں گی۔ان کا یہ شو عام آدمی کی حقیقی زندگی میں رونما ہونے والے عشقیہ تعلقات سے وابستہ مسائل سے روشناس کرائے گا۔شو میں راکھی ساونت نہ صرف مسائل کو حل کریں گی بلکہ انصاف بھی کریں گی۔وہ دونوں فریقین کو اپنی بات

Read more

بھوجپوری فلم انڈسٹری استحصال کی انوکھی داستان

پرینکا پریم تیواری
کئی بھوجپوری فلموں اور ایلبمس میں کام کر چکے سنجیو گلاٹی بتاتے ہیں کہ انہیں انڈسٹری میں کام کرتے ہوئے 15سال سے زیادہ کا عرصہ گزر گیا، لیکن وہ آج تک اتنا پیسہ نہیں کما پائے کہ خود کے پیسے سے ایک بائک خرید سکیں۔ سنجیو مزید کہتے ہیں کہ بھوجپوری فلموں میں کام کے عوض انہیں یومیہ 100-200روپے تک ملتے ہی

Read more

ہندی سنیما: وہ بھی ایک دور تھا

سلمان علی
ہندیفلم انڈسٹری نے 1950، 60، 70 اور 80کی دہائی میں ہندوستان کو ایسی کامیاب ترین فلمیں دیںجن کا جادو آج بھی ناظرین کے سر چڑھ کر بولتا ہے۔’’مغل اعظم‘‘(1960)’’کاغذکے پھول‘‘(1959)’’مدر انڈیا‘‘(1957)، ’’پاکیزہ‘‘(1972)، ’’ہاف ٹکٹ‘‘ (1962)، ’’پڑوسن‘‘ (1962)،امرائو جان (1981)ایسی کامیاب ترین فلمیں ہیں جنہیں دیکھنے کے لئے لوگ آج بھی بے چین رہتے ہیں۔ آج بھی پرانی فلموں کے مکالمے لوگوں کی زبان پر ہیں۔ ان کے گانے دل

Read more

کتنا بدل گیا بالی ووڈ

سونیکا گپتا
انیس سو اڑسٹھ میںآئی ہندی فلم ’’سروستوی چندر ‘‘ کا یہ نغمہ آج بھی کہیں سنائی دیتا ہے تو دل میں محبت کی دھنیںبج اٹھتی ہیں۔اسی طرح1962 میں آئی فلم ’’20سال بعد‘‘ کا نغمہ’’کہیں دیپ جلے ، کہیں دل‘‘ سن کر جدائی کی آگ میں جل رہے عاشقوں کے زخم ہرے ہو اٹھتے ہیں۔فلم ’’کبھی کبھی ‘‘ کے نغمہ ’’کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے‘‘ میں مکیش اور لتا منگیشکر کی آواز جیسے جیسے پروان چڑھتی ہے ، دل میں ایک عجیب سی کسک کا احساس ہونے لگتا ہے، گویا بڑی مشکل سے بھولا اپنا پہلا پیار یاد آ رہا ہو، لیکن ہندی فلموں کاوہ ایک الگ دور تھا ، جب گانوں کے الفاظ میں ایک پیغام چھپا ہوتا تھا جنہیں تخلیق کرتے تھے مجروح سلطانپوری، ساحر لدھی

Read more
Page 20 of 26« First...10...1819202122...Last »