پیسے کے پیچھے بھاگتا بالی ووڈ

پرینکا پریم تیواری
ایک چھوٹی سی فلم کے پروڈکشن سے 1899میں بالی ووڈ انڈسٹری کی شروعات ہوئی تھی۔ 1913میں آئی دادا صاحب پھالکے کی فلم’ راجا ہریش چندر‘ بالی ووڈ میں پہلی خاموش فلم تھی۔ اس کے بعد 1930میں پہلی سائونڈ فلم اردیش ایرانی کی ’’عالم آرا‘‘ تھی، جو سنیما جگت میں بہت بڑی ہٹ فلم کی شکل میں درج ہے۔اس کے بعد بالی ووڈ م

Read more

اینی میشن فلموں پر توجہ کی ضرورت

پرینکا پریم تیواری
فلم ہنومان کی کامیابی کے بعد ہندوستان میں اینی میٹڈ فلموں کا باب کھل گیا ہے۔ ناسکام کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان میں اینی میشن فلموں کا کاروبار سال 2008میں تقریباً460ملین امریکی ڈالر کا تھا، جو ہر سال 27فیصد کے تناسب سے بڑھ رہا ہے۔ سال 2012تک اس کے 1.16بلین امریکی ڈالر تک پہنچ جانے کا امکان ہے۔ آئی ٹی اور بی پی او ٹریڈ باڈی ناسکام کے 2009کے پروجیکٹ کے مطابق اس انڈسٹری میں35-40فیصد تک اضافہ یقینی طور سے درج کیا جا سکتا ہے

Read more

سیالی کے سڈول جسم کا راز

اداکارہ سیالی بھگت ابھی تک بھلے ہی کوئی ہٹ فلم نہ دے پائی ہوں، لیکن وہ ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہیں۔ آج کل بھی وہ خاصی سرخیوں میں ہیں۔بالی ووڈ میں آنے والی ہر دوسری اداکارہ کی طرح سیالی بھی اپنی فٹنیس اورچست و توانا جسم کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں، لیکن ان کا خود کو صحتمند رکھنے کا طریقہ دوسروں سے منفرد ہے۔وہ اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیے فائٹ، ایکشن اور مارشل آرٹ کا سہارا لے

Read more

“کیسی ہوگی فلم ’’پیپلی لائیو

انٹیلی جنٹ ایڈیٹ عامر خان کا نام ہمیشہ سے ایسی فلموں سے جڑا رہا ہے، جنہوں نے سماج میں بحث کا ایک موضوع تیار کیا ہو۔چاہے وہ حب الوطنی کے جذبے سے سرشار فلم’ سرفروش ‘ہو ، بچوں پر مبنی’ تارے زمین پر‘ہو یا پھر محبت کی خوشبو سے شرابور فلم ’گجنی‘ ہو۔عامر خان کی بیشتر فلموں نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑے ہیں۔ساتھ ہی عامر نے ناظرین کے درمیان اپنے دماغ کا بھی لوہا منوایا ہے۔اس با

Read more

کامیابی کے لئے سوجتن

بالی ووڈ کی ہڑپا گرل رانی مکھرجی ان دنوں سلور اسکرین پر نظر آ رہی ہیں۔ ان کے مداحوں میں رانی کو نظر بھر دیکھنے کی خواہش آج بھی کم نہیں ہوئی ہے۔ جب ان کے ڈیزائنر دوست سویہ ساچی مکھرجی نے اپنے اسٹور کی لانچنگ کے موقع پر انہیںبلایا تو ان کے مداح وہا ں بڑی تعداد میں اکٹھا ہو گئے۔ اس موقع پر رانی نے اپنے ڈیسنٹ اندا ز کو بدل کر تھوڑا فنکی انداز اپنا لیا۔انہوں نے آلیو گرین جمپ سوٹ کے ساتھ اسپیگٹی پہ

Read more